Breaking News
Home / salik nadvi (page 58)

salik nadvi

نو مارچ سے شروع ہو رہے ہیں پی یو سی سال دوم کے امتحانات۔ضلع اتر کنڑا میں تیاریاں زوروں پر

بھٹکل(ہرپل نیوز)6مارچ: پی یو سی  طلبہ کی تعلیمی زندگی کا ایک اہم پپایئدان ہے یہاں طلبہ اپنے مستقبل  کا فیصلہ کر ستے ہیں پی یو سی دوم کے سالانہ امتحانات نو مارچ سے شروع ہونے جارہے ہیں جو کہ ستائیس مارچ تک جاری رہیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر ایس ایس …

مزید »

منگلور میں ہورائزن انڈیا شوروم کا ہوا شاندار افتتاح بھٹکل سے علماء کرام اور تاجروں نے کی شرکت

منگلور)ہرپل نیوز)5مارچ:منگلور میں ہورائیزن انڈیا نامی شوروم کا افتتاح مولانا عبد الرب ندوی کی دعا اور یوٹئی قادر کے فیتہ کاٹنے کے بعد ہوا ۔ اففتاحی تقریب میں مولانا عبد الرب ندوی نے خطاب کرتے ہوئے اسلام میں تجارت کی اہمیت واضح کرتے ہوئے ان کو مبارکباد دی ۔ اس …

مزید »

دفتر مجلسِ بلدیہ بیدر میں دھاندلیاں عروج پر۔سابق کونسلر بیدرایم اے مجید کا بیان

بیدر۔(ہرپل نیوز،محمد امین نواز)۔5؍مارچ۔ریاست کرناٹک میں بیدر میونسپل ہی ایک ایساادارہ ہے جہاں پر ہر ماہ اورسال بھر بدعنوانیوں کی بھر مارہوتی ہے لیکن اس قدرسنگین معاملات ہونے کے باوجود نہ حکومت کے کان پر جوں رینگتی ہے اورنہ ہی رابطہ وزیر کوان بدعنوانیوں پر توجہ دے کرادارہ کوعوام کی …

مزید »

خشک سالی کا مسئلہ نے دیہی ترقیات اور پنچایت راج کے وزیر مسٹر کے ایچ کے پاٹل کے آبائی ضلع گدگ میں بھیانک شکل اختیار کرلیا ہے

بیدر(ہرپل نیوز،محمد امین نواز)۔۔5؍مارچ:۔خشک سالی کا مسئلہ نے دیہی ترقیات اور پنچایت راج کے وزیر مسٹر کے ایچ کے پاٹل کے آبائی ضلع گدگ میں بھیانک شکل اختیار کرلیا ہے۔گدگ ضلع کے کئی دیہات کے لوگوں کو ایک گھڑا پانی کیلئے دو تین کلو میٹر تک کا فاصلہ طے کرنا …

مزید »

رکن اسمبلی بیدر محمد رحیم خان کی چیف منسٹر کرناٹک سے ملاقات۔حلقہ اسمبلی بیدر میں قبرستانوں‘مسلم غریب کالونیوں میں بنیادی سہولیات و دیگر ترقیاتی کاموں کیلئے10کروڑ روپیے کی منظوری

بیدر۔(ہرپل نیوز،محمد امین نواز)5؍مارچ۔:۔بیدر کے رکن اسمبلی جناب محمد رحیم خان چیرمن کرناٹک اسٹیٹ وئیر ہاؤسنگ کارپوریشن نے بنگلور میں چیف منسٹرکرناٹک سدارمیا سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے اسمبلی حلقہ کے مسائل کے ضمن میں تفصیلی بات کی اور اس سلسلہ میں مُختلف تجاویز پر ایک مکتوب پیش کیا۔جناب محمد …

مزید »

بھٹکل: سدھارتھ ڈگری کالج شرالی کا بی ایس سی فسٹ سمسٹر امتحانات میں 92%نتائج

بھٹکل:(ہرپل نیوز5مارچ:کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کی طرف سے اعلان کردہ بی ایس سی فسٹ سمسٹر امتحانی نتائج میں سدھارتھ ڈگری کالج پنچوٹی ، شرالی کے طلبا نےشاندار  92%نتائج درج کئے ہیں۔ امتحان میں شریک ہوئے 12طلبا میں سے 11طلبا کامیاب ہوئے ہیں۔ جن میں 6طلبا امتیازی  اور 5طلبا فسٹ کلاس میں …

مزید »

ٹرمپ کا اوباما پر فون ریکارڈ کرانے کا الزام ، سابق امریکی صدر کے ترجمان نے کی تردید

واشنگٹن(ایجنسی)5مارچ : امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے موجودہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ان الزامات کی تردید کی ہے جس میں انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا اوباما نے 2016 کے انتخاب سے پہلے نیویارک کے ٹرمپ ٹاور میں واقع ان کے دفتر کی ٹیلیفون کالز کی خفیہ طور …

مزید »

مسلمانوں کو اقلیت کے دائرے سے باہر کردیا جاناچاہئے : مرکزی وزیر گری راج سنگھ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)5مارچ: ایک طرف جہاں یوپی اسمبلی انتخابات کے دوران پولرائزیشن کی سیاست زوروں پر ہے اور سیاسی لیڈران مختلف ہتھکنڈے اور مذہبی بیانات دے رہے ہیں ، وہیں دوسری طرف بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی …

مزید »

اے ٹی ایم سے پیسہ نکالتے وقت اگر نقلی نوٹ نکلا ، تو وہ نہیں بدلا جائے گا : آر بی آئی

بھوپال(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5مارچ: ان دنوں تمام بینکوں کے اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلنے کی خبریں آ رہی ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اے ٹی ایم میں ایسا کوئی آلہ ہی نہیں لگا ہوتا ہے، جس سے ان مشینوں تک آئے جعلی نوٹوں کو پکڑا …

مزید »

سیمی سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار پانچ مسلم نوجوان 11 سال کے بعد عدالت سے باعزت بری

دہلی( ہرپل نیوز، ایجنسی) 5مارچ :اسلامک موومنٹ آف انڈیا سیمی کےمبینہ 5 کارکنوں کو ایک سیشن عدالت نے 11 سال کے طویل عرصہ کے بعد باعزت بری کر دیا ہے۔ ان پر لشکر طیبہ سے مبینہ تعلقات کے ساتھ سال 2006 کے ممبئی سیریل ٹرین دھماکوں میں ملوث ہونے کا …

مزید »