Breaking News
Home / salik nadvi (page 60)

salik nadvi

بھٹکل میں کل ہند پیام انسانیت کااہم اجلاس،علمائے کرام کی شرکت

بھٹکل (ہرپل نیوز)2مارچ:ملک میں آئے دن فرقہ وارانہ کشیدگی کو بڑھاوا دینے کے واقعات میں اضافہ کے بعد یہاں کے لوگوں میں انسانیت کی قدریں عام کرنے اور اس کی طرف لوگوں کو دعوت دینےکی ضرورت روز بروز بڑھ رہی ہے ۔ جس کے لئے بھٹکل میں مولانا ابوالحسن علی …

مزید »

جماعت اسلامی ہند بیدر کےزیر اہتمام’’بچوں کی تعلیمی حالت اور اس کی نگرانی‘‘کے عنوان پر پروگرام کاانعقاد

بیدر(ہرپل نیوز،محمد امین نواز)2مارچ:کسی بچے کاعلم حاصل کرنایانہ کرنا ایک انفرادی معاملہ نہیں بلکہ ملی مسئلہ ہے۔ کیونکہ 42.7%ناخواندگی آج ہندوستانی مسلمانوں میں پائی جاتی ہے۔ یعنی ساڑھے آٹھ کروڑ مسلمان لکھناپڑھنا نہیں جانتے۔ ایس سی ؍ایس ٹی کے 18.5%بجے اعلی تعلیم حاصل کرتے ہیں جبکہ مسلمانوں میں 5.63%ہی اعلیٰ …

مزید »

بھٹکل گورنمنٹ ڈگری کالج میں بھگواشال نہ اوڑھنے پر ایک طالب علم کی ساتھیوں نے کی جم کرپٹائی،پولیس میں معاملہ درج

بھٹکل (ہرپل نیوز)1مارچ:بھٹکل سرکاری ڈگری کالج میں بھگوا شال اوڑھنے کو لیکر طلبہ میں پیدا ہواانتشار تھمنے کانام نہیں لے رہا ہے۔آج کالج میں ایک طالب علم جب شال اوڑھے بغیر کالج میں داخل ہوا تو اس کے چار ساتھیوں نے شال نہ اوڑھنے کو لیکر ناراضگی جتاتے ہوئے اپنے …

مزید »

غیرقانونی باکڑوں اوردوکانوں کے خلاف کرناٹکا سوابھیمانی کرانتی سنگھا نے ڈی سی کو دیا میمورنڈم

بھٹکل (ہرپل نیوز)1مارچ:سڑک کناروں پر غیر قانو نی باکڑوں اور دوکانوں کے خلاف ضروری اقدامات کا مطا لبہ کرتے ہوئے  کرناٹکا سوابھیمانی کرانتی سنگھا بھٹکل کی طرف سےاسسٹنٹ کمشنر کے ذریعے ضلع ڈی سی کے نام  ایک میمورنڈم  سونپا گیا۔میمورنڈم میں سواریوں کے گزرنے اور عوامی چہل پہل کے لئے …

مزید »

بھٹکل بلدیہ کی دکانوں کی نیلامی کا معاملہ۔کرایہ داروں سے پرانا کرایہ وصول کرنے کی قرارداد منظور۔ایم ایل اے نے ڈی سی سے بات چیت کا کیا وعدہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)1مارچ؛بھٹکل بلدیہ دکانوں  میں کرائے داروں کے  تعلق سے ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے  کہ بھٹکل بلدیہ  کے  تحت چل رہی دکانوں میں پرانے کرائے داروں کونہ نکالنے کی قرار داد منظور کی گئی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل میٹنگ میں اس مسئلہ پرکافی بحث ہوئی …

مزید »

جے این یو کیس: کنہیا کمار کے خلاف نہیں ملے ملک مخالف نعرے لگانے کے ثبوت

نئی دہلی(ہرپل نیوزایجنسی)1مارچ:۔ جے این یو معاملے میں دہلی پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات میں کنہیا کمار کے خلاف ملک مخالف نعرے لگانے کے ثبوت نہیں ملے۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی تیار کردہ ڈرافٹ چارج شیٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے۔ دہلی پولیس کی …

مزید »

اپنے مطالبات کو لیکر پٹنہ کی سڑکوں پر اترے بہار کے مدرسوں کے اساتذہ

پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجسنی)2مارچ:۔  بہار کے مدرسوں کے اساتذہ نے مساوی مراعات کو لیکر پٹنہ کی سڑکوں پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع  کر دیے ہیں ۔ معاملہ  مدرسوں کے اساتذہ کی تنخواہوں سمیت ان کے  پے اسکیل سے جڑا ہے۔ اساتذہ نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات …

مزید »

بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں بی جے پی کی خواتین ونگ کی لیڈر گرفتار

کولکاتہ(ہرپل نیوز،ایجسنی)2مارچ۔ سی آئی ڈی نے منگل کی رات ہند۔ نیپال سرحد سے ملحق بتاسيا علاقے سے بی جے پی کی خواتین ونگ کی لیڈر جوہی چودھری کو جلپائی گوڑی میں بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں مبینہ طور پرملوث ہونے کے معاملہ میں گرفتار کر لیا۔ بچوں کے غیر قانونی …

مزید »

ڈائری مسئلہ یڈیورپا کی سیاسی سازش۔ سابق وزیراعلیٰ ملک کے سب سے بڑے جھوٹے:سدارامیا کا جوابی حملہ

بنگلورو(ایس او نیوز,ایجنسی)1مارچ:وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج الزام لگایا ہے کہ ڈائری کا مسئلہ بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یڈ یورپا کی اختراع کردہ سیاسی سازش ہے، اور ان الزامات کے پس پردہ کوئی حقیقت نہیں ہے ۔انہو ں نے کہاکہ یڈ یورپا اب تک کے ملک کے …

مزید »

پی یو سی سال دوم کا امتحان9مارچ سے شروع۔ انتظامی تیاریاں زوروں پر،پرچۂ سوالات کے افشاء اورنقل نویسی روکنے کیلئے غیر معمولی انتظامات

بنگلورو(ہرپل نیوز)1مارچ: 9مارچ سے امسال پی یو سی سال دوم کے سالانہ امتحانات ہونے جارہے ہیں۔گزشتہ سال پرچۂ سوالات فاش ہوجانے کے سبب طلبا اور والدین کو جس طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہوسکتا ہے کہ اس بار بھی طلبا اور …

مزید »