Breaking News
Home / salik nadvi (page 68)

salik nadvi

بی جے پی میں شمولیت کے متعلق یڈیورپا کے بیان پر کرشنا برہم

بنگلورو(ہرپل نیوز)8؍فروریسابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا نے سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے اس بیان پر سخت اعتراض کیا کہ وہ بہت جلد بی جے پی میں شامل ہوجائیں گے۔ بتایاجاتاہے کہ ایس ایم کرشنا نے یڈیورپا کے اس بیان پر اعتراض کرتے …

مزید »

ویزا پرپابندی: گوگل، ایپل جیسی 97 کمپنیاں ٹرمپ کے فرمان کے خلاف کورٹ پہنچیں

واشنگٹن(ایجنسی)8فروری:۔ کئی بڑی کمپنیوں ایپل، گوگل اور مائیکروسافٹ نے مل کر صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی چند ملکوں کے شہریوں کی امریکہ آمد پر پابندی کی مخالفت کرنے کے لئے ایک درخواست دی ہے، ان کی دلیل ہے کہ اس سے امریکی کاروبار کو کافی نقصان پہنچے گا۔ امریکی اپیلی عدالت …

مزید »

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی سوشل میڈیا ڈیسک کاافتتاح

لکھنؤ(ہرپل نیوز،ایجنسی)7 فروری۔ لکھنئو کے دارالعلوم ندوۃ العلما میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی  نے سوشل میڈیا ڈیسک کا افتتاح کیا ۔ اردو ہندی اور انگریزی  کے بعد ہندوستان کی دیگر زبانوں میں بھی پیغامات کی ترسیل کا منصوبہ بنایا گیا۔ فرقہ پرست …

مزید »

ششی کلا انا ڈی ایم کے پارٹی اراکین کی لیڈر منتخب، نئی وزیر اعلی بننے میں قانونی رکاوٹ، حلف برداری کی تقریب نو فروری کو

چنئی(ہرپل نیوز،ایجنسی) 7 فروری:۔ انا دراوڑ منیتر کزگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) کی جنرل سکریٹری ششی کلا نٹراجن تمل ناڈو کی نئی وزیر اعلی ہوں گی۔ انا ڈی ایم کے کے ممبران اسمبلی-ممبران پارلیمنٹ کی اتوار کو ہوئی میٹنگ میں ششی کلا کو پارٹی اراکین کی لیڈر منتخب …

مزید »

شیوسینا نے ملایا ہاردک پٹیل سے ہاتھ، گجرات میں بنایا وزیر اعلی کا امیدوار

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)7 فروری:شیوسینا نے گجرات انتخابات کے لئے پاٹيدار تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل کو وزیر اعلی کے عہدے کے چہرے کے طور پر پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معلومات شیوسینا چیف ادھو ٹھاکرے نے دی ہے۔ بتا دیں کہ گجرات میں پٹیل لیڈر اور ریاست میں بی جے …

مزید »

پاکستان اور افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے 120 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ایجنسی)6 فروری: پاکستان اور افغانستان میں گذشتہ دو روز میں شدید برف باری کے نتیجے میں تودے گرنے اور سڑک حادثات میں ایک سو بیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔پاکستان کے شمالی پہاڑی ضلع چترال کے علاقے شیرشال میں تودے گرنے سے چودہ افراد جاں بحق اور …

مزید »

اب آسمانی مدد نہیں آئے گی تحریر۔ مدثر احمد،ایڈیٹر، آج کا انقلاب شیموگہ

موجودہ دورمیں سیاست کی گلیاروں میں84سالہ دےوے گوڈا،85 سال کے ایس ایم کرشنا،79سال کی شیلادکشت،86سال کے مرلی منوہر جوشی،75 سال کے ملیکارجنا کھرگے،93 سال کے کروناندھی،77 سال کے شرد پوار،78 سال کے ملائم سنگھ یادو،74 سال بی ایس یڈویورپا،86 سال کے شامنوشیوشنکرپا،85 سال کے کاگوڈ تمپا،76 سال کے آسکر فرنانڈئز،92سال …

مزید »

مسلمانوں کیلئےاسد الدین اویسی کی قیادت وقت کی اہم ضرورت:متحدہ ملی محاذ کا موقف

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)6فروری:آ ل انڈیا متحدہ ملی محاذ نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ملی لیڈرشپ کی کمی کو دور کرنے کے لئے حالات اور وقت کے تقاضے کو سمجھیں اور مجلس اتحاد المسلمین کی بے باک قیادت اوراس کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی کو ایک موقع دیں۔محاذ …

مزید »

ملائم سنگھ شیو پال کے لئے 11 فروری سے شروع کریں گے انتخابی مہم۔مگر کہااکھلیش ہی ہوں گے اگلے وزیر اعلی

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی)6فروری:۔ سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو نے ایک بار پھر بیٹے اکھلیش یادو کی جگہ اپنے بھائی شیو پال یادو کو ترجیح دی ہے۔ ملائم نے پیر کو کہا کہ وہ پہلے شیو پال کے لئے 11 فروری سے مہم شروع کریں گے اور اس کے …

مزید »

جج اور عدالتی نظام ملک میں کسی بھی واقعہ کے لئےذمہ دار ہوں گے:ویزا پابندی معاملے میں عرضی مسترد ہونے سے بوکھلائے امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ایجنسی)6فروری: ویزا پابندی معاملے میں عرضی مسترد ہونے سے بوکھلائے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کسی طرح کی کوئی واردات ہوتی ہے تو اس کے لئے جج اور عدالتی نظام ذمہ دار ہوں گے۔ سان فرانسسکو کی عدالت نے اتوار کو سیئٹل کی ضلع …

مزید »