Breaking News
Home / salik nadvi (page 69)

salik nadvi

مسلمانوں کو اقلیت کے دائرے سے باہر کردیا جاناچاہئے : مرکزی وزیر گری راج سنگھ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)5مارچ: ایک طرف جہاں یوپی اسمبلی انتخابات کے دوران پولرائزیشن کی سیاست زوروں پر ہے اور سیاسی لیڈران مختلف ہتھکنڈے اور مذہبی بیانات دے رہے ہیں ، وہیں دوسری طرف بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی …

مزید »

اے ٹی ایم سے پیسہ نکالتے وقت اگر نقلی نوٹ نکلا ، تو وہ نہیں بدلا جائے گا : آر بی آئی

بھوپال(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5مارچ: ان دنوں تمام بینکوں کے اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلنے کی خبریں آ رہی ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اے ٹی ایم میں ایسا کوئی آلہ ہی نہیں لگا ہوتا ہے، جس سے ان مشینوں تک آئے جعلی نوٹوں کو پکڑا …

مزید »

سیمی سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار پانچ مسلم نوجوان 11 سال کے بعد عدالت سے باعزت بری

دہلی( ہرپل نیوز، ایجنسی) 5مارچ :اسلامک موومنٹ آف انڈیا سیمی کےمبینہ 5 کارکنوں کو ایک سیشن عدالت نے 11 سال کے طویل عرصہ کے بعد باعزت بری کر دیا ہے۔ ان پر لشکر طیبہ سے مبینہ تعلقات کے ساتھ سال 2006 کے ممبئی سیریل ٹرین دھماکوں میں ملوث ہونے کا …

مزید »

اردن میں مختلف معاملات میں 15 افراد کو پھانسی

عمان،اردن،(ہرپل نیوز،ایجنسی)4مارچ: اردن میں دہشت گردی سمیت مختلف فوجداری مقدمات میں مجرم قرار دئے گئے 15 لوگوں کو آج پھانسی کی سزا دی گئی۔ سرکاری ترجمان محمد المومانی نے بتایا کہ 15 لوگوں کو پھانسی کی سزا دی گئی جن میں سے ایک شخص کو گزشتہ برس خفیہ محکمہ کے …

مزید »

اترپردیش اسمبلی انتخابات: وارانسی میں وزیر اعظم مودی کا روڈ شو، لوگوں کا زبردست ہجوم

وارانسی (ہرپل نیوز،ایجنسی)4مارچ:۔ وارانسی میں وزیر اعظم نریندر مودی آج روڈ شو کر رہے ہیں۔ وہ کھلی چھت والی گاڑی میں بیٹھ کر بنارس کی گلیوں میں نکل چکے ہیں۔ اس کے پیچھے لوگوں کا ایک زبردست ہجوم ہے۔روڈ شو کے بعد مودی جونپور میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں …

مزید »

انتخابات کوفرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم کرنے کی کوشش ملک کے لئے انتہائی خطرناک:جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)4مارچ:۔ جماعت اسلامی ہند یہ محسوس کرتی ہے کہ متنوع تہذیب و ثقافت کے حامل وطن عزیزکو نفرت اور تعصب کی راہ پر لے جانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ انسانیت ، رواداری اور بھائی چارہ جیسی قدریں تیزی سے دم توڑ رہی ہیں ، یہ صورتحال …

مزید »

سابق ممبر پارلیمنٹ سید شہاب الدین کا انتقال۔پیران قبرستان میں سپرد خاک۔ سیاست میں مسلم نمائندگی کے ایک اہم باب کا خاتمہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی)4مارچ۔ سابق ممبر پارلیمنٹ‘ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر ریٹائرڈ آئی ایف ایس سید شہاب الدین کا آج یہاں مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ان کی نماز جنازہ اور تدفین آج بعد نماز ظہر پنج پیران قبرستان‘ بستی حضرت نظام الدین میں ادا کی …

مزید »

انسانیت شرمسار: بھائی نے کیابہن پرجان لیوا حملہ

شرالکوپہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)3مارچ: خاندان کے خلاف جاکر محبت کی شادی رچانے والی بہن پر سخت غصہ ہوئے بھائی نے غصہ و غم کی حالت میں جان لیوا حملہ کرنے کا افسوسناک واقع تعلقہ کے مالورو گرام میں پیش آیا ہے۔ حملہ کا شکار ہوئی لڑکی چئیترا جس کی حالت نازک بتائی …

مزید »

ایس ایس ایل سی کے امتحان کے طریقہ کار کو لیکر پریشانی۔ابھی طئے نہیں ہوا کہ کس طریقے سے امتحان لیا جائے؟

بنگلورہرپل نیوز،ایجنسی)3مارچ: ایس ایس ایل سی امتحانات کے طریقہ کار کو لیکر ہائی کورٹ میں چل رہی بحث کے پیش نظرہائی اسکول اگزامنیشن بورڈ عجیب کشمکش میں الجھ کر رہ گیا ہے۔ ایک جانب ایگزامنیشن بورڈ ابھی تک یہ طئے نہیں کرپارہا ہے کہ آخر کس طریقے کارسے امتحانات لئے …

مزید »

تعلیم کے ساتھ تہذیب و اخلاق کا سیکھنا نہا یت ضروری ۔ طلبہ ملک کا شاندار مستقبل یاد گیر کے مہاتما گا ندھی اسکول میں دسویں کے طلباء کی وداعی تقریب ۔مختلف لوگوں کا خطاب

یادگیر۔( ہرپل نیوز ، سید ساجد حیات ) 3مارچ :تعلیم ایک نعمت ہے ، تعلیم حاصل کر نے کے ساتھ ساتھ تہذیب و اخلاق کا سیکھنا بھی نہا یت ہی ضروری ہے،تبھی انسان کو حقیقی عزت،دولت، شہرت حاصل ہو تی ہے، یہ بات پر بھو کنن بلاک ایجو کیشن آ …

مزید »