Breaking News
Home / salik nadvi (page 71)

salik nadvi

الیکشن کے تعلق سے تینوں پرسنل لا بورڈ ہم خیال ، مسلمان اپنے مسائل کو سامنے رکھ کر دیں ووٹ

لکھنؤ(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 جنوری: مذہبی رہنمائوں کی خاموشی اور ملی وسماجی تنظیموں کے مبہم رویوں نے اہل سیاست کی مشکلیں بڑھا دی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے سربراہ چاہتے ہیں کہ سیاست میں دلچسپی رکھنے والے دیگر شعبوں کے لوگوں کی طرح ہی مذہبی تنظیموں سے وابستہ علما بھی مسلم طبقہ کی …

مزید »

سلمان خان کو بڑی راحت، جودھپور کورٹ نے آرمس ایکٹ کیس میں کیا بری

جودھپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 جنوری۔ راجستھان میں سرخیوں میں رہنے والے ہرن شکار معاملے کے اسلحہ ایکٹ کیس میں 19 سال بعد فلم اداکار سلمان خان کو جودھپور کی ایک عدالت نے آج بے قصور گردانتے ہوئے بری کر دیا ہے۔ جودھپور ضلع کے چیف جیوڈیشئل مجسٹریٹ دلپت سنگھ راج پروهت نے …

مزید »

مالی کے فوجی کیمپ پر بم دھماکے میں 42 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

گاؤ (مالیایجنسی)19جنوری:  مغربی افریقی ملک مالی کے شمالی شہر گاؤ میں ایک فوجی کیمپ کے قریب خود کش کار بم دھماکے میں کم سے کم 42 لوگوں کی موت ہو گئی اور 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں پانچ حملہ آور بھی شامل ہیں۔ فوج کے …

مزید »

بس میں دھماکہ خیز اشیاء لے جانے کے دوران ہوئی گرفتاری۔اصل ملزم کا پتہ لگانے میں جٹی پولیس

رائچور۔ (ہرپل نیوز، ایجنسی)18 ؍جنوری: رائچور ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دفتر کو 31؍دسمبر2016ء کو کسی نامعلوم شخص نے بذریعہ فون اطلا ع دی کہ حیدر آباد سے رائچور روانہ بس میں نئی دو ہزار روپیوں کی کرنسی پر مشتمل بیگ موجود ہے ۔ اس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس …

مزید »

پرسنل لاء کے تئیں مسلم خواتین کی حمیت دینی کو سلام ۔ از: عبید الکبیر

دنیا میں وفاداری کے جو مختلف معیارات  ہر دور کے اندر موجود رہے ہیں ان میں کامل اطاعت کو بجا طور پر مثالی سمجھا گیا ہے،تاہم  کسی نظام سے وفاداری کا ایک پہلو اس کی حمایت اور نصرت بھی ہے ۔ہم کسی تعلق کو بقدر امکان جانچنے کے لئے برے …

مزید »

یڈویورپا اور ایشورپاکے حامیوں کے درمیان ڈھشم ڈھشم

شیموگہ:(ہرپل نیوز،ایجنسی)17جنوری:بی جے پی کے دوطاقتو رلیڈران سمجھے جانے والے ایشورپا اور یڈویورپا کے درمیان جہاں لغوی جھڑپ جاری ہے وہیں ان کے حامیوں کے درمیان پارٹی دفتر میں ڈھشم ڈھشم دیکھنے کو ملا۔آج پارٹی دفتر میں یڈویورپا اور ایشورپا کے حامیوں کے درمیان مارپیٹ کا منظور دیکھنے کوملا،ہمیشہ اس …

مزید »

جرائم کو میڈیا میں لانے سے قبل ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کریں اعلیٰ پولیس افسران کی سالانہ کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ کی ہدایت

بنگلورو(ہرپل نیوز، ایجنسی)17؍جنوری:وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ جس طرح اطلاعاتی ٹکنالوجی کی سہولت عام ہونے لگی ہے جرائم کی تشہیر بھی بڑھ رہی ہے۔ اس لئے پولیس اہلکار احتیاط کے ساتھ اپنی ذمہ داری انجام دیں۔ پولیس ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ پولیس افسران کی سالانہ کانفرنس کا افتتاح کرنے کے بعد وزیراعلیٰ …

مزید »

دہشت گردی کے الزامات کے تحت عمر قید کی سزا پائے دومسلم نوجوانوں کو بڑی راحت ۔ہائی کورٹ نے کیا بری۔ جمعیت علمائے ہند کی کوششیں بارآور

ممبئی۔ (ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری :دہشت گردی کے الزامات کے تحت نچلی عدالت سے عمر قید کی سزا پائے دو مسلم نوجوانوں کو آج اس وقت بڑی راحت حاصل ہوئی جب اتر پردیش کی لکھنؤ ہائی کورٹ کی ایک دو رکنی بینچ نے جمعیتہ علماء4 مہاراشٹر کی جانب سے داخل کردہ …

مزید »

کشمیر میں برف باری کا قہر جاری، معمولات زندگی بدستور متاثر،امتحانات ایک بار پھر ملتوی

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوریوادی کشمیر میں منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کے سبب معمولات زندگی بری طرح سے متاثر رہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نےیو این آئی کو بتایا کہ ہلکی سی درمیانہ درجے کی برف باری کا سلسلہ اگلے چوبیس …

مزید »

اترپردیش میں نظر آئے گا کانگریس اکھلیش اتحاد۔غلام نبی آزاد نے دیا اشارہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری:  کانگریس نے آج واضح کر دیا کہ پارٹی اترپردیش اسمبلی انتخابات وزیر اعلی اکھلیش یادو کی قیادت والی سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ساتھ مل کر لڑے گی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارٹی کے ریاستی انچارج غلام نبي آزاد نے یہاں اس کی تصدیق …

مزید »