Breaking News
Home / salik nadvi (page 72)

salik nadvi

چاند پر قدم رکھنے والے آخری انسان 82 برس کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن۔(ایجنسی17 جنوری: چاند پر قدم رکھنے والے آخری انسان جین سرنن 82 برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے جین سرنن کے کنبہ کے حوالے سے کل یہ اطلاع دی۔ اس سلسلے میں کہا ہے کہ انھیں سرنن کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ …

مزید »

پنجاب بی جے پی کے صدر وجے سانپلا بولے، میرے استعفے کی خبر جھوٹی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری: مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے پنجاب ریاست کے صدر وجے سانپلا نے اسمبلی انتخابات کےلئے امیدواروں کے انتخاب پر ناراضگی کے سلسلے میں اپنے استعفی کی خبروں کو افواہ بتاتے ہوئے اس کی تردید کی ہے۔  سانپلا نے یہاں بی جے پی …

مزید »

مودی کے دورحکومت میں فرقہ وارانہ فسادات پرقابو۔ مرکزی وزیر نقوی کا دعوی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری۔  ملک کی ترقی کے لئے قومی ہم آہنگی اور ثقافتی خیر سگالی لازمی ہے اور مودی حکومت ہندوستان کے تمام عوام کی سماجی ، معاشی ، اقتصادی اور تعلیمی ترقی کے عہد کے ساتھ تیز رفتار کام کر رہی ہے ۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی …

مزید »

بی جے پی لیڈران میں ٹھن گئی ہے۔ایشورپانے سابق وزیراعلی یڈیورپاکو کیا چیلنج ۔کہاہمت ہے تو مجھے پارٹی سے برطرف کرکے دکھائیں۔

بنگلورو۔(ہرپل نیوز ) 12؍جنوری :سینئر بی جے پی لیڈر اور ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپانے سنگولی راینا برگیڈ کے جلسہ میں شرکت کی پاداش میں شہر کے سابق میئر ڈی وینکٹیش مورتی کو بی جے پی سے معطل کئے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا …

مزید »

انجمن کے طالب علم شارف قاضیا کا کارنامہ۔یونیورسٹی سطح پر تیسرا مقام حاصل کر نے کے بعد چو طرفہ مبارکبادیاں

بھٹکل (ہرپل نیوز)11 جنوریانجمن آڑس  اینڈ سائنس کالج کے  شعبہ بی کام  کے طالب علم محمد شارف قاضیاکرناٹکا یونورسٹی دھارواڑ میں چورانوے اعشاریہ سات تین کے اوسط سے  کامیابی حاصل کر تے ہوئے کا لج سمیت پورے بھٹکل کا نا م روشن کیا ہے ۔ خوشی ی بات یہ ہے …

مزید »

نوٹ بندی پربولے منموہن سنگھ ۔ کہا ابھی تو اور برے دن آنے باقی ہیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)11 جنوری۔ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نوٹوں کی منسوخی پر آج حکومت کو نہ صرف آڑے ہاتھوں لیا بلکہ کہا کہ ابھی تو اور برے دن آنے باقی ہیں۔ ڈاکٹر سنگھ نے یہاں ’جن ویدنا سمیلن ‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی اور برے دن …

مزید »

سال رواں عازمین حج کے کوٹہ میں 34500 کا اضافہ،ہندوستان اور سعودی حکومت کے درمیان معاہدہ

جدہ(ایجنسی)11 جنوری: عازمین حج کے کوٹے میں اضافہ کرنے سے متعلق ہندوستان اور سعودی حکومت کے درمیان آج یہاں باقاعدہ معاہدہ پر دستخط ہوئے جس کے تحت حج 2016کے مقابلے 2017میں 34500 کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی اورسعودی حکومت کے وزیر برائے …

مزید »

اسٹیٹ بینک آف انڈیابنگلورو میں دو ہزار روپئے کے نوٹ میں ناقص پرنٹنگ کا انکشاف

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11 جنوری:مرکزی حکومت کی طرف سے 500 اور 1000 روپئے کے نوٹ چلن سے باہر کر دئے جانے کے بعد لوگ  بینکوں اور  اے ٹی ایم مشینوں سے دو ہزار روپئے کے نوٹ حاصل کر رہے ہیں ـ جہاں ایک طرف، ان نوٹوں کو چلانے کے لیے عام لوگوں …

مزید »

کرناٹک میں اب آن لائن حاصل کیا جاسکتاہے اے پی ایل راشن کارڈ

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11 جنوری:راشن کارڈ حاصل کرنے کیلئے درپیش دشواریوں کو دور کرنے کی غرض سے ریاستی حکومت نے آن لائن اے پی ایل کارڈ حاصل کرنے کی سہولت کی شروعات کی ہے۔ وزیر تغذیہ یو ٹی قادر نے بنگلورو میں آج اس اسکیم کا اجرا کیا ۔ـاس موقع پر یو …

مزید »