Breaking News
Home / salik nadvi (page 79)

salik nadvi

بھٹکل میں ریت سپلائی نہ ہونےسے بی جے پی نے کیا راستہ روکواحتجاج مسئلہ جلد حل نہ کرنےکی صورت میں مزید احتجاج کی دھمکی

بھٹکل (ہرپل نیوز)15 ڈسمبر:بھٹکل میں بی جے پی نے ریت کی قلت کو لیکر در پیش مسائل کو حل کرنے کے لئے راستہ روکو احتجاج کیا۔ اور رکن اسمبلی کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئےنیشنل ہائی وے کو تھوڑی دیر کے لئے بلاک کیا ۔ احتجاجیوں نے بھٹکل سرکیویٹ ہاوس …

مزید »

عالمی برادری نے کی حلب کے ساتھ اظہاریکجہتی.ایفل ٹاورکی بتیاں گُل کردی گئیں

حلب(ایجنسی)15 ڈسمبر:شام کے شہر حلب کے اہلیان کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے واسطے بدھ کی شام پیرس کے ایفل ٹاور کی بتیاں بجھا دی گئیں۔ سنگین نوعیت کے انسانی بحران سے دوچار حلب شہر سے مقامی آبادی کے فرار کا سلسلہ جاری ہے۔پیرس کی میئر آن ایڈال جو …

مزید »

جنسی اسکینڈل کامعاملہ کرناٹک کے وزیرایکسائزایچ آئی میٹی مستعفی

بنگلور(ہرپل نیوز)15/دسمبر ریاستی وزیر آبکاری ایچ وائی میٹی جو مبینہ جنسی اسکنڈل میں پکڑے گئے تھے، نے آج وزیراعلیٰ سد رامیا کو ان کی سرکاری قیام گاہ کرشناپہنچ کر استعفیٰ دے دیا۔مسٹرسدارمیا نے مکتوب استعفیٰ وصول کرنے کے بعد ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہو ں نے اس استعفیٰ کو قبول …

مزید »

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں انوکھے طرزکا نعتیہ مظاہرہ۔ملکی اورغیرملکی سولہ زبانوں میں طلبائے جامعہ نے پیش کیں نعتیں

بھٹکل (ہرپل نیوزپریس ریلیز)14ڈسمبر:عشق نبوی کا کچھ نہ کچھ حصہ ہمارے دلوں میں ہونا چاہئے، محبت رسول کی جوت ہر ایک کے دل میں جگ جائے اور ہر ایک کا دل اس سے سرشار ہوجائے، ان خیالات کا کا اظہار استاد حدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء مولانا عمیس صاحب ندوی دامت …

مزید »

چاند کی تسخیر کیلئے روس نے تیارکیا جدید ترین روبوٹ

روس نے اپنی نوعیت کا جدید ترین روبوٹ تیار کر لیا ہے جو نہ صرف چاند کی تسخیر کیلئے استعمال کیا جائے گا بلکہ انسانوں سے بھی مشابہت رکھتاہے۔فیڈر نامی یہ روبوٹ چھ فٹ لمبا ہے اور160کلو وزنی ہے ۔ فیڈر بے پناہ صلاحیتوں کا مالک ہے جو ماہر ڈرائیور …

مزید »

نوعمروں میں ایچ آئی وی میں اضافے کا خطرہ۔ اقوام متحدہ کی تحقیق

ایڈزسے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے بچوں کے لیے ادارے نے کہا ہے کہ اگر بلوغت کی عمر کو پہنچنے والے بچوں میں ایڈز کی روک تھام کے لیے فنڈز میں اضافہ نہ کیا گیا تو 2030 تک ان میں ایچ آئی وی پازیٹو کی …

مزید »

راستہ ہے تو بس راستہ آپ ؐ کا: از: ایڈیٹر

یہ مہینہ جس سے ہم اور آپ گذر رہے ہیں محسنِ انسانیت حضرت محمد ﷺ کی پیدائش اور دنیا سے پردہ کئے جانے والے اہم واقعات کے لئے مشہور ہے ،آپ ؐ کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ آپ نے ضلالت وگمراہی میں غلطاں و پیچاں انسانیت کو …

مزید »

سنجے گاندھی کی نس بندی اورنریندرمودی کی نوٹ بندی۔ تحریر: عبد العزیز

محترمہ اندرا گاندھی کی ایمرجنسی میں دو چیزیں بہت زیادہ مشہور ہوئی تھیں، ایک سنسر شپ اور دوسری نس بندی۔ سنسر شپ سے حکومت دلچسپی لیتی تھی جو بھی حکومت یا اندرا گاندھی یا ایمرجنسی کے خلاف لکھتا تھا یا ذرا بھی منہ کھولتا تھا اس کو میسیٰ جیسے قانون …

مزید »

وردا طوفان نےتمل ناڈو میں مچائی تباہی،10افراد ہلاک، ہلاک شدگان کے لواحقین کو چارچار لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان

چنئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)13 ڈسمبر:۔ تمل ناڈو کے ساحل پر پہنچے سمندری طوفان ’’وردا‘‘سے 10افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ طوفان مغرب-جنوب مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے اور گہرے دباؤ کے علاقے کے کم دباؤ میں تبدیل ہوجانے سے آئندہ چھ گھنٹے کے دوران طوفان کمزور ہو جائےگا۔ طوفان کے گزر جانے …

مزید »

مرڈیشورمیں ہندو وراٹ سماویش ،پرمود متالک کی شرکت کوپولیس نے بنایا ناکام

مرڈیشور( ہرپل نیوز)13ڈسمبر:نفرت انگیز تقاریرکے لئے مشہور،رام سینا لیڈر پرمود متالک کو مرڈیشور میں منعقد" وراٹ ہندو سماویش"میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے امتناعی حکم ہونے کی وجہ سے شرکت کرنے کی اجازت نہ دیتے ہوئے پولس  نے سکیورٹی میں لے کراُڈپی کا راستہ دکھا یا۔ وراٹ ہندو سماویش میں …

مزید »