Breaking News
Home / salik nadvi (page 8)

salik nadvi

جموں و کشمیرمیں بھاری برف۔باری سری نگر میں شدید ٹھنڈ سے جمی ڈل جھیل، بچے کھیل رہے ہیں کرکٹ

سری نگر(ہر پل نیوز،ایجنسی)26 ڈسمبر۔پورے ہندوستان میں کڑاکے کی ٹھنڈ پڑنی شروع ہوگئی ہے ۔ سرد لہر کی وجہ سے ٹھنڈ میں مزید شدت آگئی ہے ۔ ٹھنڈ کا سب سے زیادہ اثر ہماچل پردیش اور سری نگر میں دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ہماچل پردیش کی لاہول گھاٹی میں …

مزید »

انڈونیشیا میں سونامی نے تباہی مچادی،222 افراد ہلاک اور 800 زخمی

جکارتہ،24؍دسمبر( ہر پل نیوز؍ایجنسی) انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی میں 222 افراد ہلاک اور 800 زخمی ہو گئے جب کہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے آبنائے سندا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے اور زیر آب لینڈ …

مزید »

ریاست بھر کے اسپتالوں کی خدمات کو بہتر بنایا جائے گا۔ وزیر اعلی کمار سوامی کی یقین دہانی

بنگلورو۔(ہرپل نیوز،ایجنسی24دسمبر: وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ قدوائی ، جے دیوا ، نمہانس سمیت تمام اہم جنرل اسپتالو ں کے معیار کو بلند کرنے اور یہاں مہیا کرائی جانے والی طبی خدمات کو سدھارنے کی ریاستی حکومت پابند ہے۔آج شہر کے قدوائی اسپتال میں آر …

مزید »

عظیم اتحاد کے امکانات کو جھٹکا،مدھیہ پردیش میں اکیلے الیکشن لڑے گی بی ایس پی

نئی دہلی۔(ہر پل نیوز، ایجنسی)24 ڈسمبر:بی جے پی کے خلاف عظیم اتحاد کے امکانات کوزبردست جھٹکا لگا ہے۔ مدھیہ پردیش میں آئندہ لوک سبھا الیکشن میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اکیلے الیکشن لڑے گی۔ مایاوتی کی پارٹی بی ایس پی نے تمام 29 سیٹوں پراکیلے الیکشن لڑنے کا …

مزید »

ادارہ ادب اسلامی ہند بھٹکل کا’’بیاد اشرف ‘‘مشاعرہ ۔کئی ایک پہلو ناقابل فراموش

بھٹکل میں گزشتہ شب ادارہ ادب اسلامی ہند کا سالانہ عوامی مشاعرہ ہر بار کی طرح اس بار بھی سید علی کیمپس احاطہ شمس اسکول میں منعقد کیا گیا۔ چونکہ اس مشاعرہ کوتحریک ادب اسلامی بھٹکل کے مایہ ناز شاعر سید اشرف برماور کے نام سے معنون کیاگیا تھا اس …

مزید »

عالیہ عربک کالج میں ایس ائی او کے قومی صدر کا مقامی یونٹ کی جانب سے شاندار استقبال

کاسرگوڈ( ہرپل نیوز)21ڈسمبر۔  اسٹو ڈنس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا(ایس آئی اؤ ) کے قومی صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار لبید شافعی آج جب اپنے مادر علمی کیرلا کے کاسرگوڈ میں واقع عالیہ عربک کالج میں پہنچے تو  وہاں کے اساتذہ و طلبہ نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ …

مزید »

راہل کو سندھیا نے بتایا میڈیا سے کیا بولنا ہے۔ اسمرتی نے ویڈیو شیئرکرکے کسا طنز

نئی دہلی ( ہر پل نیوز، ایجنسی) 19ڈسمبر۔مدھیہ پردیش اورچھتیس گڑھ میں کانگریس نے حکومت بناتے ہی کسانوں کے قرض معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ اس کے بعد راہل گاندھی کو میڈیا والوں نے گھیر لیا، لیکن راہل گاندھی کو میڈیا والوں کے سامنے کیا کیا بولنا ہے، یہ انہیں …

مزید »

سونو نگم پھر سرخیوں میں: کہا 'کاش میں پاکستان میں پیدا ہوتا پڑھیں سو نو کو کیوں تھی پاکستان میں پیدا ہونے کی خواہش

( نئی دہلی ( ہرپل نیوز،ایجنسی)19 ڈسمبر۔کبھی لاؤڈ اسپیکر تو کبھی ٹویٹر چھوڑنے کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والےسونو نگم اب پاکستانی ہونےکی خواہش ظاہر کرکے سرخیوں میں ہیں۔ ایک پروگرام میں پہنچے سونو نگم نے ' ریمیکس کیوں بن رہے ہیں؟ سوال پر پاکستان کا راگ چھیڑ دیا۔سونو …

مزید »

حرمت لوح و قلم کا پاسدارصحافی رفیع الدین رفیق’’عزیز خسرو میموریئل مراٹھواڑہ مثالی صحافی‘‘ ایوارڈ سے سرفراز

اورنگ آباد میں ہمدرد ٹرسٹ نے سماج کے مخلصین کی خدمات کا کیا اعتراف ۔ ٹرسٹ کے اقدام کی چو طرفہ پزیرائی اورنگ آباد (ہرپل نیوز، اظہر الدین)19دسمبر۔ہمارے عزیز ساتھی اور بے باک صحافی رفیع الدین رفیق کو ہمدرد ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ ایک شایان شان تقریب میں  عزیز …

مزید »

چھلک پڑا سلمان خورشید کی مایوسی کا جام۔ کہا ۔کانگریس کے لئے اپنے دم پر2019 میں اقتدارحاصل کرنا مشکل۔ کہا "عظیم اتحاد" ناگزیر

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)21اکتوبر۔کانگریس کے سینئر لیڈرسلمان خورشید کا ماننا ہے کہ موجودہ حالات میں پارٹی کا اکیلے دم پراقتدارمیں آنا مشکل ہے، لیکن کانگریس کو روکنے کی قیمت پراپوزیشن کا "عظیم اتحاد" نہیں بننا چاہئے۔ خورشید نے کہا کہ 2019 کے عام انتخابات میں بی جے پی کو ہرانے کے …

مزید »