Breaking News
Home / salik nadvi (page 91)

salik nadvi

یاد گیر میں ’’مائی چوئس ڈیجٹل ہب‘‘ کا یم ایل اے کے ہا تھوں افتتاح

یادگیر:( ہرپل نیوز، سید ساجد حیات)۔12اگست :۔شہر کے مصروف ترین علاقہ کورٹ روڈ نزد ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے قریب الیکٹرانکس اور ہو م اپلائنس کی اپنی نو عیت کا مکمل اورسب سے بڑا شو روم’’مائی چوئس ڈیجٹل ہب‘‘ کاافتتاح ڈاکٹر اے بی ملک ریڈی یم ایل اے یادگیر کے ہا …

مزید »

سڑک حادثہ میں شدیدزخمی سید ہاشم سید حسینا جانبر نہیں ہوسکے

بھٹکل (ہرپل نیوز )12۔ اگست: آزادنگر کے جالی کراس پر پیش آئے ایک دردناک واقعہ میں آزادنگر فرسٹ کراس کے مقیم جناب ہاشم سید حسینا کو حادثے میں جاں بحق ہوگئے، 74سالہ ہاشم صاحب اپنے گھر یلو کام سے گھر سے باہر گئے تھےکہ ایک تیز رفتار بائک نے انکو …

مزید »

مسلمانوں کو گھر واپسی کی نہیں وقف واپسی کی ضرورت ہے،از:۔مدثر احمد۔چیف ایڈیٹر روزنامہ ’’آج کا انقلاب‘‘

  ہندوستان میں سب سے زیادہ جائیداداور اراضیاں ریلوے کے پاس ہیں،دوسرے نمبر پر مالدار شعبہ اگر کوئی ہے تو وہ ہے وقف بورڈیا پھر وقف کاؤنسل۔سال2015 میں پارلیمنٹ میں پیش کردہ رپورٹ کے مطابق کہا گیا ہے کہ ہندوستان کے مختلف صوبوں و ریاستوں میں4.9لاکھ اوقافی ادارے ہیں،ان سے …

مزید »

مختلف تنظیموں کی جانب سے یادگیرشہرکے بنیادی مسائل کو لے کرپیش کیا گیا میمورنڈیم (یادگیرکی مزید خبریں)

یادگیر (ہرپل نیوز؍سید ساجد حیات )10،اگست۔ مختلف تنظیموں کی جانب سے شہر میں بنیادی مسا ئل کو لے کر ضلع ڈپٹی کمشنر کے تو سط سے ریاستی گو رنر کو ایک یاداشت روانہ کی گئی جس میں بتا یا گیا کے شہر میں تقریبا دیڑھ سال قبل درگاہ حضرت سید …

مزید »

80 فیصد گئوركشک سماج دشمن عناصر، دو سال میں پہلی بار مودی جی نے کی ہمارے ’’من کی بات‘‘

نئی دہلی7/اگست(ہرپل نیوزایجنسی)۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پہلی بار ٹاون ہال انداز میں ملک کے شہریوں سے براہ راست بات چیت کی۔ اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں منعقد پروگرام میں پی ایم مودی نے عوام کے سوالوں کے جواب دئیے۔ اس موقع پر ایک سوال کے جواب میں مودی نے …

مزید »

ہیرو شیما کا جوہری سانحہ، اکہتر برس مکمل ۔ جاپان میں یادگاری تقریبات کا انعقاد

اکہتر برس قبل ہیرو شیما میں امریکا کی طرف سے ایٹم بم گرائے جانے کے واقعے کی یاد میں آج بروز ہفتہ جاپان میں یادگاری تقریبات کا انعقاد ہوا ۔ اس موقع پر دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی زور دار اپیل بھی کی گئی۔ ہیروشیما کے 'پیس …

مزید »

جاپان کا مایہ ناز موٹر ساز ادارہ" ہونڈا ‘‘ ترکی میں کرے گا سرمایہ کاری،

استنبول:6/اگست(ہرپل نیوز، ایجنسی)ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد بحرانی صورت حال کے درمیان جاپان کے مایہ ناز موٹر ساز ادارے" ہونڈا "نے ترکی میں سرمایہ کاری کرنے پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔ترک جاپان بزنس کونسل کے اجلاس کے دوران ہونڈا کے افسر اعلی ہائیدیتو یاما ساکی اور نائب وزیراعظم مہمت …

مزید »

تمام طبقات کے تحفظ کو یقینی بنانےجماعت اسلامی ہند کا حکومت سے مطالبہ ،جماعت اسلامی ہند کی پریس میٹ

نئی دہلی:7/اگست(ہرپل نیوز):جماعت اسلامی ہند نے آج یہاں اپنے مرکز کے وسیع و عریض ہال میں ماہانہ پریس میٹ کا انعقاد کیا جس میں اکابرین جماعت نے ملک کی موجودہ صورتحال ، ملی و بین الاقوامی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔ …

مزید »

طلبہ سول سروسس میں آگے آئیں،پالیسی نافذ کرنےوالے سے زیادہ پالیسی بنانے والوں کی ضرورت

رابطہ تعلیمی ایوارڈ کا خصوصی پروگرام ممتاز طلبہ میں تقسیم کئے گئے ایوارڈ بھٹکل:(ہرپل نیوزبی ایس این)31،جولائی : ملت اسلامیہ کو اس وقت ضرورت ہے، کہ ہماری نئی نسل سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی اپنا وجود منوائے۔بھٹکل میں آج ہوئے رابطہ تعلیمی ایوارڈ پروگرام میں اہم خطاب کرتے …

مزید »

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی :از عبیدالکبیر

بھارت میں بھکاریوں کے اعداد وشمار پر مشتمل جو خبر یں آرہی ہیں ان کے حوالے سے لوگ عجیب قسم کی رائے زنی میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ خبر یہ تھی کہ ہندستان میں بھیک مانگنے والا ہر چوتھا شخص مسلمان ہے گویا بھکاریوں کی کل تعداد کا پچیس فی …

مزید »