Breaking News
Home / salik nadvi (page 97)

salik nadvi

بھٹکل میں چوروں کا ٹولہ پھر سرگرم ۔ جالی روڈ کے ایک مکان میں چوری کی زبردست واردات

کم وبیش پچیس لاکھ کے زیورات اور پانچ لاکھ نقدی  پر چوروں نے کیا ہاتھ صاف بھٹکل 16جون (ہرپل نیوز) بھٹکل آزادنگرجالی روڈ پر واقع ایک مکان میں چوری کی حیرت انگیز واردات سامنے آئی ہےجہاں چوروں ںے مکینوں سے کچھ دیر کے لئے  خالی ہونے والے ایک مکان سے …

مزید »

آسٹریلیا کے خلاف ویسٹ انڈیز فاتح

(ویسٹ انڈیز؍ایجنسی )ویسٹ انڈیز میں جاری سہ فریقی ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں میزبان ٹیم نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز …

مزید »

بسواراج ہوراٹی ٹیچرس حلقے سے ساتویں بار منتخب۔ ریکارڈ قائم

کاروار14؍جون (ہرپلنیوز)مغربی ٹیچرس حلقے سے ریاستی کونسل (ودھان پریشد) کے رکنیت کے لئے انتخاب اس معاملے میں بڑا اہم ہے کہ یہاں سے جے ڈی ایس کے امیدوار اور سابق وزیر بسواراج ہوراٹی نے جیت کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وہ ساتویں مرتبہ اس حلقے سے اپنی کامیابی …

مزید »

راہ حجاز کو مسافر کی تلاش از:حسن ندوی مدنی

راز حرم سے اقبال شاید باخبر ہے ہیں  اس کی گفتگو کے انداز محرمانہ موجودہ سعودی حکومت اس وقت عالمی بحران سے دو چار ہورہی اور یمن کے ساتھ جنگی کارروائیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے سعودی عرب کی اقتصادی شرح میں حد درجہ کمی آئی ہے اور یہی …

مزید »

ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیا جائے،ورنہ نتائج ٹھیک نہیں ہو ں گے، جے ڈی ایس کے باغی اراکین کی دھمکی (مزید خبریں)

  بنگلورو۔13؍جون(ہر پل نیوز) بغاوت کے الزام پر جے ڈی ایس سے معطل اراکین اسمبلی نے پارٹی قیادت کے فیصلے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بتایاکہ موجودہ حالات کیلئے پارٹی قیادت کے غلط فیصلے ذمہ دار ہیں۔ باغی اراکین اسمبلی کی جانب سے منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں …

مزید »

راشن کارڈ کو آدھار سے جوڑنے کی میعاد میں توسیع

ریاست میں عنقریب فوڈ کمیشن کا قیام :دنیش گنڈو راؤ بنگلورو۔13؍جون(ہرپل نیوز) ریاستی وزیر برائے شہر رسد وخوراک دنیش گنڈو راؤ نے آج بتایاکہ راشن کارڈ سے آدھار کارڈ کو جوڑنے کی میعاد میں اس ماہ کے آخرتک توسیع کی گئی ہے۔اگر اس کے بعد بھی یہ عمل پورا نہیں …

مزید »

یوپی پولیس کی بے شرمی اور درندگی، روزہ دار پر برسا یوپی پولیس کا قہر

بے شرمی کی انتہا۔ روزہ دارکوپیشاب پلانے کی دھمکی دے کریوپی پولیس نے  بری طرح پیٹا گورکھپور12 جون۔(ہر پل نیوز؍ایجنسی ) یوپی پولیس کا ایک اور خوفناک چہرہ سامنے آیا ہے۔ گورکھپور میں ایک ایس ایچ او نے ایک روزہ دار پر ایسا ظلم ڈھایا کہ جسے سن کر کسی …

مزید »

بھٹکل میں اسلامی افکار نامی نئی ویب سائٹ کا رسم اجرا

 بھٹکل میں ہونے والے بیانات اور جمعہ خطبے باسانی ہو سکیں گے دستیاب بھٹکل 3جون( ہر پل نیوز) بھٹکل میں ویب سائٹس کی دنیا میں ایک نہایت عمدہ ویب سائٹ ’’اسلامی افکار‘‘ کا رسم اجرا نائب قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبد العظیم قاضیا ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا …

مزید »

اللہ پر توکل کی جزا

بارش کے سبب ٹیکسی لینا ہی بہتر تھا، چنانچہ میں نے ایک ٹیکسی کو اشارہ کیا۔۔۔! "ماڈل کالونی چلو گے۔۔۔؟" ٹیکسی والا: "جی بالکل حضور۔۔۔!" "کتنے پیسے لو گے۔۔۔؟" ٹیکسی والا: "جو دل کرے دے دینا سرجی۔۔۔۔!" "پھر بھی۔۔۔؟" ٹیکسی والا: "سر! ایک بات کہوں برا مت ماننا۔ میں ایک …

مزید »

لبیک نوائط کے زیر اہتمام استقبال رمضان کا شاندار پروگرام اور تعلیمی ایوارڈ

بھٹکل،29؍ مئی( ہر پل نیوز) کے لبیک نوائط اسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ایک عظیم الشان اجلاس میں شہر کے علمائے کرام نے استقبال رمضان اور دیگر موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ رائے بریلی سے تشریف لائے معروف عالم دین مولانا بلال عبد الحئی حسنی ندوی …

مزید »