Breaking News
Home / salik nadvi (page 98)

salik nadvi

راجیہ سبھا اور کونسل امیدواروں کی نامزدگی سے ریاست کی سیاست گرم

بی جے پی کی نامزدگیوں کا اندراج، 10 اور 11 جون کو پولنگ بنگلورو۔30مئی (ہرپل نیوز) راجیہ سبھا اور ریاستی لجسلیٹیو کونسل انتخابات کی گرمی نے آج اہم امیدواروں کی طرف سے نامزدگی کے ساتھ ہی سکون اختیار کرلی۔ کانگریس کی طرف سے راجیہ سبھا کیلئے آسکر فرنانڈیز، جئے رام …

مزید »

مودی باتیں کم کریں ،ریاست کیلئے امداد جاری کریں : وزیر اعلیٰ

بنگلورو۔30مئی (ہرپل نیوز) ریاست میں خشک سالی کی صورتحال کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی ریاست کے دورے پر آئے اور کوئی امداد کا اعلان کئے بغیر ہی زبانی جمع خرچ کرکے لوٹ گئے۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہی۔ ودھان سودھا میں کانگریس لجسلیچر پارٹی اجلاس سے …

مزید »

مودی حکومت کی دو سالہ کارکردگی انتہائی مایوس کن

ملک کی زمام کار کٹر ہندوتوا دی قوتوں کے ہاتھوں میں۔ ڈاکٹر حنیف شبا ب کا بیان بھٹکل:29؍ مئی ( ہرپل نیوز) مودی حکومت کے دو سال پورے چکے ہیں ایک طرف حکومت کی کار کردگی سے ایک طبقے میں اطمیان ہے تو وہیں ملک میں پروان چڑھ رہی عدم …

مزید »

جسٹس نائک کو لوک آیوکتہ بنانے کی تجویز دوبارہ مسترد گورنر کے اقدام سے ریاستی حکومت کو جھٹکا(مزید خبریں)

بنگلورو۔27؍مئی(ہرپل نیوز) ریاستی کانگریس حکومت کو آج لوک آیوکتہ کے تقرر کے معاملے پر ایک اور زبردست جھٹکا اس وقت لگا جب گورنر واجو بھائی والا نے جسٹس ایس آر نائک کو لوک آیوکتہ بنانے کے متعلق ریاستی حکومت کی سفارش کو دوسری مرتبہ مسترد کردیا۔ گورنر کے اس فیصلے …

مزید »

دہلی کی خصوصی عدالت کا فیصلہ ۔ عبد الواحد سدی باپا کی حراست میں سات دن کی توسیع

وکیل ایم ایس خان نے ثبوت نہ ہونے کی بات کہہ کر سات دن کی مزید پولیس حراست کی مخالفت کی نئی دہلی27مئی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے آج انڈین مجاہدین کے الزام میں گرفتار عبد الواحدسدی باپا کی این آئی اے کی حراست سات دن کے  لئے …

مزید »

شرم تم کو مگر نہیں آتی!                   از: ایس اے ساگر

کتنی عجیب بات ہے کہ یکے بعد دیگرے عیاش باباوں کے چہرے بے نقاب ہورہے ہیں لیکن عقل کی دشمن خواتین سنبھلنے کو تیار نہیں ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات شاہد ہیں کہ خواتین کا جنسی استحصال کرنے والا ایک اور آسا رام گرفتار ہوگیا ہے جو اولاد کے نام بھولی …

مزید »

بندرگاہ کی تعمیر کو لیکر الوے کوڈی ساحل پر اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر اجول کمار گھوش نے کی شرکت  بھٹکل،(ہرپل نیوز)24؍مئی ۔الوے کوڈی ساحل پرایک منعقد ایک پروگرام میں ضلع کمشنر اجولکمار گھوش نے شرکت کی بھٹکل کے الوےکوڈی اورتینگنگنڈی ساحل پر بندرگاہ کی تعمیر کے لئے ماہی گیروں کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے حالانکہ اس کے لئے ریاستی حکومت …

مزید »

یوٹی قادر نے ڈرگ ویر ہاؤز پر مارا چھاپہ

بیکارادویات کی کثرت اور گودا م کی بدحالی پر برہم ہوئے وزیر صحت  بنگلورو۔(ہرپل نیوز)24؍مئی۔ وزیر صحت یوٹی قادر نے محکمۂ صحت میں دواؤں کی خریدوفروخت اور سپلائی میں خرد وبرد کے الزامات کے پیش نظر کل آدھی رات دواؤں کا ذخیرہ کرنے والے ویر ہاؤز پر چھاپہ مارا اور …

مزید »

وزیراعلی سدرامیا نے بنگلورشہر کے مختلف علاقوں کاکیامعائنہ

ترقیاتی کاموں میں دلچسپی نہ لینے والے افسران کو لیا آڑے ہاتھوں ،سستی برتنے والےبعض افسران معطل بنگلورو(ہر پل نیوز)24؍مئی وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مہینوں بعد آج شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور ان کاموں کے مکمل نہ ہونے پر بی بی ایم پی …

مزید »

مجلس اصلاح وتنظیم کی جانب سے بھٹکل اسمبلی حلقے کے مسائئل حل کرنے اہم اجلاس

 ایم ایل اے بھٹکل منکال ایس ویدیا نے بھٹکل کو دہشت گردی سے جوڑنے کی مذمت کی بھٹکل(ہرپل نیوز؍ ابو حمدان)23؍مئی ۔بھٹکل میں آج مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے ضلع اتر کنڑا کی تمام ملی جماعتوں کو اکھٹا کرکے سیاسی لیڈروں کے سامنے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل …

مزید »