Breaking News
Home / اہم ترین (page 11)

اہم ترین

ایس بی آئی نے اے ٹی ایم سے نقدی نکالنے کی حد میں کی تخفیف، اب نکال پائیں گے صرف اتنے ہی روپئے

نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)2 اکتوبر۔ملک کے سب سے بڑے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے اے ٹی ایم سے نقدی نکالنے کے ضوابط میں ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔ ایس بی آئی نے نقدی نکالنے کی روزانہ کی حد میں بڑی کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

مزید »

وویک تیواری قتل معاملہ: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یوپی پولیس کا سامنے آیا جھوٹ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق، وویک کو لگی گولی کسی اونچی جگہ سے چلائی گئی تھی

 لکھنؤ ( ہرپل نیوز۔ایجنسی)01 اکتوبر۔انتیس ستمبر کی رات دارالحکومت لکھنؤ میں ایپل کے ایریا سیلز مینیجر وویک تیواری کے قتل معاملے میں پوسٹ مارٹم رپورٹ اور واحد چشم دید کے بیان سے پولیس کی تھیوری پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق، وویک کو لگی گولی …

مزید »

بھیما کورے گاؤں معاملہ؛ سماجی کارکنوں کو سپریم کورٹ کا جھٹکا؛ نظر بندی مزید چار ہفتوں تک بڑھادی گئی؛ ایس آئی ٹی سے بھی عدالت کا انکار

نئی دہلی (ہر پل نیوز/ایجنسی)  28/ستمبر۔ بھیما کورے گائوں تشدد معاملے میں نکسلیوں سے رابطہ ہونے کے الزام میں گرفتاری اور پھر نظر بندی کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکنانے والے پانچ سماجی کارکنوں کو آج عدالت نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے صاف کہا ہے کہ …

مزید »

انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد سونامی سےبھیانک تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 400 تک پہنچ گئی

جکارتہ،(ہرپل نیوز؍ایجنسی) 29؍ستمبر۔انڈونیشیا کے سولاویسی جزیرے میں طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 384 تک پہنچ گئی ہے اور متعدد لاپتہ ہو گئے جبکہ علاقے میں مواصلاتی نظام متاثر ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔جمعہ کو آنے والے زلزلے کی شدت …

مزید »

بھٹکل میں تنظیم میڈیا ورک شاپ کی تیاریاں زوروں پر جاری؛ 13سے 17 اکتوبر تک چلے گا ورک شاپ؛ طلبا فوری اپنا نام درج کرائیں

بھٹکل (پریس ریلیز/ ہر پل نیوز) 27/ستمبر.  بھٹکل میں قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم  کی طرف سے منعقدہ میڈیا ورک شاپ کی تیاریاں زوروں پر جاری ہیں، میڈیا ورک شاپ کے لئے  میڈیا سے جُڑی  کئی اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے جو طلبا کو میڈیا کے تعلق …

مزید »

20 نئی کے ایس آر ٹی سی بسوں کی خدمات کا وزیر اعلیٰ کمار سوامی کے ہاتھوں افتتاح ہوا

منڈیا،(ہرپل نیوز) 28؍ستمبر۔ ضلع میں عوامی مطالبے کے مطابق دوڑائی جارہی 20 نئی کے ایس آر ٹی سی بسوں کی خدمات کا افتتاح وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ شہر کے سرکاری کالج میدان میں خصوصی پوجا کرنے کے بعد ہری جھنڈی دکھاکر وزیر اعلیٰ نے …

مزید »

اسمارٹ فون: انسانی یادداشت اور ذہانت کا دشمن

برطانوی دماغی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر دستی آلات پر بڑھتا ہوا انحصار ہماری یادداشت، معلومات جمع کرنے اور مسائل حل کرنے کے لیے سوچ بچار کی صلاحیت شدید متاثر کررہا ہے۔ اسی لیے ممتاز دماغی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا بے تحاشا استعمال …

مزید »

بہار میں نابالغہ سے7 مہینے تک کیا گینگ ریپ۔ پرنسپل،ٹیچر اور طلبا سمیت 18 لوگوں پر معاملہ درج

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)7 جولائی: بہار کے چھپرا ضلع کے ایک اسکول کی طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ 7 مہینے سے اس کے ساتھ گینگ ریپ کیا جا رہا ہے اور اس کو بلیک میل بھی کیا جا رہا ہے۔ یہ معاملہ چھپرا ضلع کے ایکما تھانہ حلقہ  کا ہے۔ …

مزید »

قتل کے مجرموں کے جیل سے نکلنے پر خیر مقدم کرنے آئے مرکزی وزیر جینت سنہا

نئی دہلی: (ہرپل نیوز) ایجنسی)7جولائی :رام گڑھ میں گزشتہ سال مبینہ طور پر گائے کا گوشت رکھنے کے شک میں ہوئے علیم الدین انصاری کے قتل کے مجرم ٹھہرائے گئے 8 ملزموں کو گزشتہ ہفتے ضمانت ملی تھی۔ بدھ کو ان کے جیل سے نکلنے پر بی جے پی رکن …

مزید »

کمٹہ میں مسافر بس اور لاری کے درمیان بھیانک ٹکر: 3ہلاکتیں دس سے زائد زخمی

کمٹہ ( ہرپل نیوز)7جولائی :بھٹکل کے قریب کمٹہ نیشنل ہائی وے پرآج شام کو پیش آئے ایک بھیانک حادثہ میں کم از کم تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے  اور دس افراد شدید زخمی ہو ئے ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ  کمٹہ  سے گوگرن جا رہی مسافر  …

مزید »