Breaking News
Home / اہم ترین (page 112)

اہم ترین

پیسے نکالنے کے لئے لوگوں کی پریشانی ناقابل دید ۔دہلی میں اے ٹی ایم کےلئے قطار میں کھڑی ایک لڑکی نے غصے میں اتار دیا کپڑا۔

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)14نومبر: دہلی کے میور وہار فیز -3 میں اے ٹی ایم کے آگے قطار میں کھڑی ایک لڑکی جب انتظار کرتے کرتے تھک گئی ، تو اس نے احتجاج کیا اور پھر غصے میں اپنا ٹاپ ہی اتار دیا۔ شادی سے پہلے کی اس حرکت سے وہاں لوگ …

مزید »

سب باتیں چھوڑکر نوٹ بدلوانے کی فکر میں ڈوبا ملک : سینئر صحافی سدھیر جین

پرانے بڑے نوٹ بند کرنے سے ملک میں افراتفری ہے۔ کروڑوں لوگوں کو کچھ مہینے اسی میں لگے رہنے کا دلچسپ کام دے دیا گیا ہے۔ حکومت کے کام میں مين میخ نکالنے کے ماحول میں میڈیا میں خبروں کا فقدان ہو رہا تھا سو اب پانچ سو اور ہزار …

مزید »

جیل میں بند مسلم نوجوان مصطفی کی ہلاکت کا معاملہ: بھٹکل میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا احتجاج

منگلورو (ہرپل نیوز) 12؍ نومبر۔بجرنگ دل لیڈر پرشانت پجاری کے قتل کے الزام میں گزشتہ سال سے میسور سنٹرل جیل میں قیدمصطفےٰ کوور کا چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیاہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق زیر سماعت قیدی مصطفےٰ کوور پر جان لیوا حملہ ایک اور زیرسماعت قیدی کرن شیٹی نے کیا …

مزید »

ریاستی وزیر تعلیم پرفحش ویڈیو دیکھنےکے الزام کے بعد بھٹکل میں اے بی وی پی کا احتجاج. وزارت سے برطرفی کا مطالبہ

بھٹکل (ہرپل نیوز):12/نومبر: دس نومبر کوٹیپو جینتی کے پروگرام کے دوران ریاستی وزیر برائے پرائمری تعلیم تنویر سیٹھ کے موبائل فون پر فحش ویڈیو دیکھنے کی خبروں کے بعد اب ان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں اے بی وی پی بھٹکل نے بھٹکل اے …

مزید »

نامیاتی شجر کاری کو فروغ دینے کے مقصد سے بھٹکل میں ’’نما کوسٹل نرسری‘‘ کا افتتاح

بھٹکل (ہرپل نیوز)12۔ نومبر۔ ہریالی انسانی صحت کے لئے بے حد مفید ہے ۔ درخت سے انسانوں کی زندگی میں اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ انسان درختوں کے درمیان رہنے اور صبح کی ہوا کھانے میں اطمینان محسوس کرتا ہے ۔ بھٹکل کی سرزمین ویسے …

مزید »

نمک کے بعد چینی بھی ختم ہونے کی افواہ ، یوپی ، دہلی اور گجرات کے وزیر اعلی نے کہا : نہیں ہے قلت

نئی دہلی: (ہرپل نیوز /ایجنسی)12 نومبر : نوٹ تبدیل کرنے کی افرا تفری کے درمیان جمعہ کی شام ایک عجیب و غریب افواہ ایک ساتھ ہی کئی ریاستوں میں پھیل گئی ۔ پہلے نمک اور اس کے بعد چینی کے ختم ہونے کی افواہ سے لوگوں میں افراتفری مچ گئی …

مزید »

نوٹ تبدیل کرنے پر کانگریس کا وزیر اعظم مودی اور امت شاہ پر نشانہ ، کہا : جیسا گرو ویسا چیلا !۔

نئی دہلی : کانگریس نے 500 اور 1000 کے نوٹ تبدیل کرنے پر مودی حکومت پر بڑا حملہ بولا ہے ۔ کانگریس کے لیڈر آنند شرما نے پریس کانفرنس کر کے کہا کہ مرکزی حکومت غریبوں کو پریشان کر رہی ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی …

مزید »

سپریم کورٹ میں ہائی وولٹیج ڈرامہ ، جسٹس كاٹجو کو توہین عدالت کا نوٹس

نئی دہلی: (ہرپل نیوز /ایجنسی12 نومبر) سپریم کورٹ میں آج اس وقت ہائي وولٹیج ڈرامہ دیکھنے کو ملا جب اس نے کیرالہ کےسومیا عصمت دری اور قتل کیس میں اپنے ہی سابق جج مارکنڈے كاٹجو کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا۔ عدالت عظمی کے فیصلے پر تنقید کے لئے …

مزید »

پانچ سو اور ہزار کے پرانے نوٹوں کا معاملہ : شادی کی تیاریوں میں جٹے خاندانوں کا حال برا

  بھٹکل ( ہرپل نیوز) 11نومبر۔ ملک بھر میں پانچ سو اور ایک ہزار کے پرانے نوٹ ہٹائے جانے کے اعلان سے عوام دشواریوں کا سامنا کر رہے ہیں ۔ لیکن وہ لوگ جن کے گھروں میں شادیاں ہیں وہ اس معاملے میں سب سے زیادہ پریشان ہیں. ملک بھر …

مزید »

کرناٹک کے وزیر تعلیم موبائل فون پر فحش ویڈیو دیکھنے کا الزام ۔ میڈیا کے کیمرے میں ہوئے قید ، چوطرفہ تنقید کی زد میں

بنگلورو(ہر پل نیوز، ایجنسی)11 نومبر.کرناٹک میں وزیر اعلی سدارميا کی زیر قیادت کانگریس حکومت میں پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کے وزیر تنویر سیٹھ اپنے اسمارٹ فون پر فحش ویڈیو دیکھتے ہوئے کیمرے میں قید ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ریاستی حکومت کی جانب سے بنگلور ودھان سبھا میں منعقدہ ٹیپو سلطان …

مزید »