Breaking News
Home / اہم ترین (page 119)

اہم ترین

دیہی علاقوں میں آباد مسلم طبقات کے بچے اور خواتین انسانی اسمگلنگ کا سب سے زیادہ ہوتے ہیں شکار: رپورٹ

(کولکاتہ ہرپل نیوز۔ایجنسی )30 جولائی : گزشتہ پانچ سالوں میں ملک میں انسانی اسمگلنگ کے واقعات میں 38.3فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔رپورٹ کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شکار سبک سے زیادہ دیہی علاقوں میں آباد قبائلی اور پسماندہ مسلم طبقات کے بچے اور خواتین ہوتے ہیں ۔انسانی اسمگلنگ پر …

مزید »

گئو رکشوں کے مظالم سے پریشان 15 ہزار دلتوں کا تبدیلی مذہب کا اعلان ، 500 لوگوں نے بھرے فارم

(بنارسنكاٹھا ہرپل نیوز،۔ایجنسی)30 جولائی : گزشتہ دنوں گجرات کے اونا میں دلتوں کے ساتھ غیر انسانی رویے سے دلت انتہائی ناراض ہیں ۔ دلت برادری جہاں اتوار کو اس واقعہ کے خلاف احمد آباد میں مہاسمیلن کر رہی ہیں ، وہیں بناسنكاٹھا ضلع کے 15 ہزار دلتوں نے مذہب تبدیل …

مزید »

آسام میں سیلاب کا قہر، ریاست کی صورتحال پانی پانی تقریبا 17 لاکھ افراد متاثر، وزیر داخلہ کا فضائی سروے

(گوہاٹی،ہرپل نیوز، ایجنسی ) 30,جولائی : مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سیلاب سے متاثرہ آسام کی سنگین صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ہر ممکن مرکزی مدد مہیا کرانے کا آج یقین دلایا۔  مسٹر سنگھ نے موريگاؤں ضلع میں ایک امدادی کیمپ کا جائزہ لینے کے …

مزید »

بنگلورو میں موذنین حضرات کیلئے تربیتی اجلاس کا انعقاد، 100 افراد نے کی شرکت ( مزید خبریں)

بنگلورو( ہرپل نیوز ، ایجنسی ) 30 جولائی : بنگلورو میں پہلی مرتبہ مساجد کے موذنین کیلئے خصوصی ورک شاپ منعقد ہوا۔ اس ورکشاپ میں موذنین کوصحیح تلفظ کے ساتھ اذان کی تربیت دی گئی۔ ساتھ ہی موذن کے مقام،مرتبہ اور اُن کی ذمہ داریوں پرروشنی ڈالی گئی۔ مساجد کونسل کے …

مزید »

شیموگہ میں بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کا جلسہ تقسیمِ اسنادو انعامات

(شیموگہ ہرپل نیوز)30 جولائی :آج کا تعلیمی نظام محض دو نظریات پر مبنی ہے،پہلا الحاد اور دوسرا پیشہ وارانہ۔جس کے نتیجہ میں تعلیم کااصل مقصد ہماری نظروں سے اُجھل ہوچکا ہے۔لہٰذا ہم دیکھتے ہیں کہ آج فرد اور سماج کے پیش نظر خدا کا خوف اور انسانی قدروں کی کوئی …

مزید »

پاکستان کے خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہ گئی،خواتین اور بچوں سمیت 64 افراد ہلاک

خیبر ایجنسی (ہرپل نیوز۔ ایجنسی،بی بی سی)30.جولائی : پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے خواتین اور بچوں سمیت 64 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ تین افراد زخمی ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں 18 بچے، چھ خواتین اور دو مرد شامل …

مزید »

ریاست کی راجدھانی بنگلور میں موسلادھار بارش ؛نشیبی علاقے جل تھل ہوگئے،

بنگلورو۔30/جولائی ہرپل نیوز) پچھلے تین دن سے شہر میں جاری بارش کا سلسلہ کل رات شدت اختیار کرگیا۔ اس بارش کے نتیجہ میں شہر کے اکثر علاقے زیر آب آگئے۔ نشیبی علاقوں میں لوگوں کو رات بھر اپنے گھروں میں گھسنے والے پانی کو نکال کر گزارنا پڑا۔ سب سے …

مزید »

فرقہ واریت کا نیا نام ہے راشٹرواد

رويش کمار(مضمون نگار ہندوستان کے معروف صحافی اور ٹیلی وژن اینکر ہیں۔) میڈیا کے ذریعہ آپ کے ساتھ ایک کھیل کھیلا جا رہا ہے. کسی شخص کی سیاسی امنگوں کے لئے بہت سارے لوگ راشٹرواد کے گئو رکشا میں لگا دئیے گئے ہیں۔ گجرات کے دلتوں نے گئو رکشا کا …

مزید »

مہادائی مسئلے کی گونج لوک سبھا میں؛ کانگریس اور بی جے پی ممبران میں تکرار

نگلورو۔29/جولائی(ہرپل نیوز) مہادائی ٹریبونل میں حکومت کرناٹک کے خلاف فیصلے پر شمالی کرناٹک میں کسانوں اور عوام کی طرف سے زبردست احتجاج کی آگ بھڑک اٹھی۔ شمالی کرناٹک کے بیشتر اضلاع میں کل جمعرات کو غیرمعلنہ کرفیو جیسی صورتحال رہی، جبکہ ریاست بھر کی کنڑا تنظیموں نے کل سنیچر 30 جولائی …

مزید »

سریکلچرکالج کے طلبہ کا طویل احتجاج ؛حکمراں پارٹی پر احتجاجی طلبہ بے اعتنائی کا الزام

چنتامنی:29 /جولائی(ہرپل نیوز) چکبالاپور ضلع چنتامنی تعلقہ کے سپلی دیہات کے قریب میں واقع سریکلچر کالج کے طلباء طالبات نے کلاسس کو بائیکاٹ کرکے مسلسل 11دنوں سے دن رات احتجاج پرہے مگرالزام لگایا گیا ہے کہ حکومت  ان احتجاجی طلباء کی آواز کو بالکل نہیں سن رہی ہے۔ آج حلقے …

مزید »