Breaking News
Home / اہم ترین (page 120)

اہم ترین

ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعہ ریلائنس فاؤنڈیشن یوتھ اسپورٹس میٹ کاوزیر اعظم نریندر مودی نے کیا افتتاح

(نئی دہلی۔ ایجنسی، ہرپل نیوز )23۔ جولائی : وزیر اعظم مودی نے ہفتہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریلائنس فاؤنڈیشن یوتھ اسپورٹس میٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور صدر نیتا امبانی اور وزیر کھیل وجے گوئل بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے پنجی، پونے، کوچی، …

مزید »

احتجاجی مظاہروں کے دوران دھماکوں سے دہل اٹھا کابل ۔ 61 افراد ہلاک ، 200 سے زائد زخمی

افغانستان میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ہونے والے 2 بم دھماکوں میں 61 افراد ہلاک جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بجلی کے منصوبے میں ہزارہ برادری کے علاقوں کو نطر انداز کیے جانے کے خلاف ہزارہ برادری …

مزید »

گجرات کا نیا روپ سڑکوں پر اترا دلت آندولن

روش کمار گجرات کے اونا شہر کی یہ تصویر آنکھوں سے زیادہ دل کو چبھتی ہے. ایک سماج کے ناطے ہم سب کو سوچنا چاہئے کہ لاٹھی لے کر مار رہے نوجوانوں کے ذہن میں اس تشدد کو کس نے بھرا ہوا ہے. خاندان، سماج، مذہبی کتاب، رسم یا سیاسی …

مزید »

اہ ہاشم انصاری- بابری مسجد کی بازیابی کی تحریک کا ایک مخلص مجاہد نہ رہا

وطن عزیز میں بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعے میں بابری مسجد کے لیے آواز اْٹھانے والے ہاشم انصاری 96 سال کی عمر میں گزشتہ 20جولائی2016کو ایودھیا میں انتقال کر گئے۔ہاشم انصاری کی رحلت ملت کے اس طبقہ کیلئے کسی صدمے کم نہیں ہے جنہیں محراب ومنبر سے سچی …

مزید »

ڈیش پانڈے کے ہاتھوں رکھا گیا بھٹکل میں ہائی ٹیک مچھلی مارکیٹ کا سنگ بنیاد

بھٹکل:17/ جولائی(ہرپل نیوز)بھٹکل سنتے مارکیٹ کے قریب ساحلی ترقی بورڈ کے ذریعے تعمیر کئے جانے والی ہائی ٹک مچھلی مارکیٹ کا سنگ بنیاد وزیر برائے بڑی صنعت کار آر وی دیش پانڈےکے ہاتھوں رکھا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ترقی کے لئے ذات پات، دھرم ، …

مزید »

انجمن کی تعمیری ترقی ۔ دو نئی عمارتوں کا شاندار افتتاح۔ سرکردہ علما اورسیاسی لیڈران کی شرکت

فروغ تعلیم کے لئے سرمایہ داروں سے سرمایہ لگانے کی اپیل  بھٹکل:17/ جولائی(ہرپل نیوز) بھٹکل کے معروف اور قدیم ترین تعلیمی ادارے انجمن حامی مسلمین کے زیر اہتمام چلنے اداروں میں تعمیراتی ترقیوں میں اضافے کے طور پر مزید دو عمارتیں ’’جوکاکو شمس الدین میموریل ایڈمنسٹریٹیو بلڈنگ ‘‘ اور ’’ …

مزید »

یرغمال بنائے گئے ترکی کے ملٹری چیف کو بازیاب کرلیا گیا

انقرہ(ایجنسی/ہرپل نیوز)16 جولائی ترکی کے ’لاپتہ‘ملٹری چیف آف سٹاف کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ترک آرمی چیف کوایئربیس پر کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کیا گیا۔ ترک و عرب ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق ترک آرمی چیف کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔انہیں ایک ایئر بیس پر باغیوں کی جانب سے …

مزید »

غداروں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی:اردوغان نے دیا انتباہ

انقرہ،16جولائی؍(ہر پل نیوز/ ایجنسی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کو ملک سے غداری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال حکومت کے کنٹرول میں ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ غداروں کو اس حرکت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی …

مزید »

حکومت کا تختہ پلٹنے کی سازش ناکام، 161 افراد ہلاک، ہزاروں افسران و سپاہی گرفتار

ترکی میں ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے بعد وزیر اعظم بینالی یلدرم نے کہا ہے کہ یہ کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور اس کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو ’انصاف کے کٹہرے‘ میں لایا جائے گا۔ وزیر اعظم یلدرم کا …

مزید »

ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے پر کمٹہ کے باشعور لوگوں نے کی سید خلیل الرحمن کی تہنیت

بھٹکل:15/ جولائی(ایس او نیوز)قائدقوم اور مختلف سماجی و تعلیمی اداروں نیز جماعتوں سے منسلک جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن کو حال ہی میں آئرلینڈ کے الڈرسگیٹ یونیورسٹی کی طرف سے دبئی میں تفویض کی گئی ڈاکٹریٹ پر مبارکبادی پیش کرتے ہوئے کمٹہ کی الاحسان ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے تہنیت کی گئی …

مزید »