Breaking News
Home / اہم ترین (page 124)

اہم ترین

راشن کارڈ کو آدھار سے جوڑنے کی میعاد میں توسیع

ریاست میں عنقریب فوڈ کمیشن کا قیام :دنیش گنڈو راؤ بنگلورو۔13؍جون(ہرپل نیوز) ریاستی وزیر برائے شہر رسد وخوراک دنیش گنڈو راؤ نے آج بتایاکہ راشن کارڈ سے آدھار کارڈ کو جوڑنے کی میعاد میں اس ماہ کے آخرتک توسیع کی گئی ہے۔اگر اس کے بعد بھی یہ عمل پورا نہیں …

مزید »

مودی کی’’ پریورتن ریلی‘‘ :مایاوتی اور ملائم پرجم کربرسے وزیراعظم مزید خبریں

جہاں جہاں ہمیں موقعہ ملاہے،ہم نے کام کرکے دکھایاہے،مودی کادعویٰ الہٰ آباد13جون(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)سنگم نگری الہ آباد میں قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ کے بعد پیر کوزیراعظم نریندرمودی نے پریڈ گراؤنڈ میں ایک جلسے سے خطاب کیا۔جلسہ عام سے پہلے وزیر اعظم نے جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ ان کے جسم …

مزید »

آرلینڈو فائرنگ کی جماعت اسلامی ہند نے کی مذمت

نئی دہلی۔13جون(ہرپلنیوز/پریس ریلیز) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر آرلینڈو میں ہم جنسوں کے ایک نائٹ کلب میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 50افراد ہلاک اور 53سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری نے ا س واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت …

مزید »

مولانا انظرشاہ ،مولانا عبدالسمیع اور دیگرکے خلاف خصوصی سیل نے داخل کی چارج شیٹ

غیرقانونی اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کی دفعات کے تحت الزامات عائد کیا بابری مسجد شہادت اور گودھرا سانحہ کا بدلہ لینے کو بتایا القاعدہ سے جڑنے کی وجہ،سبنھل سے بھی تارجڑنے کادعویٰ نئی دہلی12جون(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)دہلی پولیس نے عدالت میں کہا کہ سال 1992میں ہوئے بابری مسجد انہدام …

مزید »

خبرونظر ۷؍ جون ۲۰۱۶ء

دادری سے دو رپورٹیں دادری کے گاؤں بساڑا سے ، جہاں مبینہ طور پر بیف رکھنے کے ’’جرم‘‘ میں محمد اخلاق نامی ایک شخص کو مار مار کر ہلاک اور بیٹے کو ادھ مر اکردیا گیا تھا، دو رپورٹیں ایک ہی دن آئی ہیں۔ ایک رپورٹ انگریزی روزنامے اسٹیٹس مین …

مزید »

جھوٹے ثبوتوں کی بنیاد پربے قصورنوجوان عبد الرحمن کوسنائی گئی تھی سزا،گلبرگہ گرینڈ کیس ہائی کورٹ میں اپیل کی بحث مکمل مگر فیصلہ محفوظ

بنگلور/ممبئی ،8جون(ہرپل نیوز/ایجنسی)دہشتگردی اور ملک سے بغاوت کے الزام میں گلبرگہ سیشن کورٹ سے پانچ مرتبہ عمر قید کے سزایافتہ عبدالرحمن کے اپیل کی سماعت گزشتہ تین روز سے کرناٹک ہائی کورٹ کے گلبرگہ بینچ پر جاری ہے ،آج دوران سماعت جمعیۃ علماء مہاراشٹرا کی لیگل ٹیم نے کرناٹک ہائی …

مزید »

خبرونظر ۴؍ جون ۲۰۱۶ء

جب عیسائیت دو لخت ہوگئی سنہ ۱۵۱۷ءمیں کیتھولک عیسائی فرقے کے پیشوائے اعظم (پوپ) نے اپنا ایک نمائندہ جرمنی بھیجا کہ وہاں سے ایک خطیر رقم لوگوں سے بطور چندہ وصول کرکے لائے تاکہ اس رقم سے ویٹی کن میں ایک شاندار سینٹ پیٹرچرچ تعمیر کیا جاسکے۔ جرمنی کے بڑے …

مزید »

بھٹکل میں اسلامی افکار نامی نئی ویب سائٹ کا رسم اجرا

 بھٹکل میں ہونے والے بیانات اور جمعہ خطبے باسانی ہو سکیں گے دستیاب بھٹکل 3جون( ہر پل نیوز) بھٹکل میں ویب سائٹس کی دنیا میں ایک نہایت عمدہ ویب سائٹ ’’اسلامی افکار‘‘ کا رسم اجرا نائب قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبد العظیم قاضیا ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا …

مزید »

خبرونظر یکم جون ۲۰۱۶ء

واقعہ سوئٹزر لینڈکا ہے یہ واقعہ سوئٹزر لینڈ کا ہے۔ وہاں تھروِل کے مقام  پر ایک پبلک اسکول کے دو مسلم طلباء نے اپنی لیڈی ٹیچر کے ساتھ ہینڈ شیک کرنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ ’’ہمارا دین اس کی اجازت نہیں دیتا، ہم صرف اُن خواتین کو …

مزید »

لبیک نوائط کے زیر اہتمام استقبال رمضان کا شاندار پروگرام اور تعلیمی ایوارڈ

بھٹکل،29؍ مئی( ہر پل نیوز) کے لبیک نوائط اسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ایک عظیم الشان اجلاس میں شہر کے علمائے کرام نے استقبال رمضان اور دیگر موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ رائے بریلی سے تشریف لائے معروف عالم دین مولانا بلال عبد الحئی حسنی ندوی …

مزید »