Breaking News
Home / اہم ترین (page 125)

اہم ترین

اب پنجاب میں مکوکا کے طرز پر پکوکا قانون بنانے کی تیاری، محکمہ داخلہ نے تیار کی تجویز

جالندھر، یکم جون؍(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)پنجاب میں گزشتہ کچھ وقت سے گینگسٹرسے منسلک واقعات میں بڑی تیزی سے اضافہ ہوا ہے،جس سے پنجاب میں خوف اوردہشت کا ماحول پیدا ہو گیا ہے جسے لے کرپنجاب حکومت بھی فکر مند ہے۔گینگسٹروں سے نمٹنے کے لئے اب ریاستی حکومت نے پولیس …

مزید »

راجیہ سبھا اور کونسل امیدواروں کی نامزدگی سے ریاست کی سیاست گرم

بی جے پی کی نامزدگیوں کا اندراج، 10 اور 11 جون کو پولنگ بنگلورو۔30مئی (ہرپل نیوز) راجیہ سبھا اور ریاستی لجسلیٹیو کونسل انتخابات کی گرمی نے آج اہم امیدواروں کی طرف سے نامزدگی کے ساتھ ہی سکون اختیار کرلی۔ کانگریس کی طرف سے راجیہ سبھا کیلئے آسکر فرنانڈیز، جئے رام …

مزید »

مودی باتیں کم کریں ،ریاست کیلئے امداد جاری کریں : وزیر اعلیٰ

بنگلورو۔30مئی (ہرپل نیوز) ریاست میں خشک سالی کی صورتحال کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی ریاست کے دورے پر آئے اور کوئی امداد کا اعلان کئے بغیر ہی زبانی جمع خرچ کرکے لوٹ گئے۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہی۔ ودھان سودھا میں کانگریس لجسلیچر پارٹی اجلاس سے …

مزید »

مودی حکومت کی دو سالہ کارکردگی انتہائی مایوس کن

ملک کی زمام کار کٹر ہندوتوا دی قوتوں کے ہاتھوں میں۔ ڈاکٹر حنیف شبا ب کا بیان بھٹکل:29؍ مئی ( ہرپل نیوز) مودی حکومت کے دو سال پورے چکے ہیں ایک طرف حکومت کی کار کردگی سے ایک طبقے میں اطمیان ہے تو وہیں ملک میں پروان چڑھ رہی عدم …

مزید »

دو سال بعد بھی’’ انتخابی موڈ‘‘ میں ہیں مودی

غیربی جے پی ریاستوں میں وزراء اعلیٰ کو چھوٹاثابت کرنے کے بجائیں مل کر ملک کو آگے بڑھائیں:جوشی اندور28مئی(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری سی پی جوشی نے آج کہا کہ یہ حکومت اپنی …

مزید »

مودی سرکار کے دو سال کے مکمل ہونے پرکانگریس نےشائع کیا کتابچہ ’’دو سال ملک کا برا حال‘‘

 چدمبرم نے جشن کو بتایا جھوٹا نئی دہلی،28؍مئی(ہر پل نیوز/آئی این ایس انڈیا)مودی حکومت دو سال پورے ہونے کا جشن منا رہی ہے تو ادھر کانگریس بھی خاموش نہیں ہے،وہ حکومت کی ناکامیوں کواجاگرکرنے کی کوشش کر رہی ہے۔دہلی میں کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے بی جے پی کے دعووں …

مزید »

جسٹس نائک کو لوک آیوکتہ بنانے کی تجویز دوبارہ مسترد گورنر کے اقدام سے ریاستی حکومت کو جھٹکا(مزید خبریں)

بنگلورو۔27؍مئی(ہرپل نیوز) ریاستی کانگریس حکومت کو آج لوک آیوکتہ کے تقرر کے معاملے پر ایک اور زبردست جھٹکا اس وقت لگا جب گورنر واجو بھائی والا نے جسٹس ایس آر نائک کو لوک آیوکتہ بنانے کے متعلق ریاستی حکومت کی سفارش کو دوسری مرتبہ مسترد کردیا۔ گورنر کے اس فیصلے …

مزید »

دہلی کی خصوصی عدالت کا فیصلہ ۔ عبد الواحد سدی باپا کی حراست میں سات دن کی توسیع

وکیل ایم ایس خان نے ثبوت نہ ہونے کی بات کہہ کر سات دن کی مزید پولیس حراست کی مخالفت کی نئی دہلی27مئی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے آج انڈین مجاہدین کے الزام میں گرفتار عبد الواحدسدی باپا کی این آئی اے کی حراست سات دن کے  لئے …

مزید »

اللہ اورایشورکا نام لیکردوسری بار کریزپراتری ممتا بنرجی (مزید خبریں)

سابق کرکٹررتن شکلا اور سوندیپ بھی کابینہ میں شامل لالو ، نتیش اور کجریوال سمیت کئی سینئر لیڈر پہنچے،سوربھ گانگولی کی بھی حاضری،ارون جیٹلی کی شرکت کولکاتہ27مئی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کے طورپرممتا بنرجی نے آج دوسری بار حلف برداری کی۔دوپہر تقریبا پونے ایک بجے ممتا بنرجی …

مزید »

مودی حکومت نے اپنایااترپردیش کی عوام کےلئے بے حسی کا رویہ:مایاوتی کا الزام

لکھنؤ27مئی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے اب تک کے اپنے دو سالوں کی مدت کے دوران اترپردیش کے 22کروڑ لوگوں کے تئیں سخت لاتعلق والا رویہ اپنایا ہے۔مایاوتی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت …

مزید »