Breaking News
Home / اہم ترین (page 19)

اہم ترین

عہد حاضر کے سیاسی ’’آئیکان‘‘ ہیں مولاناابوالکلام آزاد ۔ مولانا آزاد کے یوم پیدائش پر خاص تحریراز: غوث سیوانی، نئی دہلی

آزاد بھارت میں بیشتر مجاہدین آزادی کو فراموش کردیا گیامگر مولانا ابولکلام آزاد کو نہیں بھلایا گیا۔ مولانا کے نام پر کانگریس عہد حکومت میں سڑکوں اور اسکیموں کے نام رکھے گئے۔ اسکولوں،کالجوں اور اداروں کے نام منسوب کئے گئے۔مرکز میں جب غیر کانگریسی سرکاریں آئیں انھوں نے بھی مولانا …

مزید »

دیسی بم بنانے کے دوران کیرلا کے کنور میں آر ایس ایس کارکن کے مکان میں دھماکہ

کنّور ،(ہرپل نیوز، ایجنسی)11نومبر ۔کیرالہ کے کنّور میں بم بنا رہے آر ایس ایس کے کارکن کے گھر میں دھماکہ ہوا جس کے مکان نما شیڈ کو کافی نقصان پہنچا ۔ انڈیا ٹوڈے میں شائع رپورٹ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ بم سازی کے وقت گھر میں دھماکہ …

مزید »

پی چدمبرم کا مودی پر نشانہ ، گجرات الیکشن کی وجہ سے جی ایس ٹی کو بہتر بنانے پر مجبور ہوئی حکومت

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)11نومبر ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیرخزانہ پی چدمبرم نے آج کہا کہ گجرات میں ہورہے اسمبلی انتخابات کی وجہ سے اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)کو بہتر بنانے کےلئے حکومت اپوزیشن اور ماہرین کی صلاح ماننے کو تیار ہوئی ہے۔آسام کے گواہاٹی میں …

مزید »

عام آدمی کو بڑی راحت ، 177 اشیا پر ٹیکس میں کمی ، اب صرف 50 چیزیں 28 فیصد کے دائرہ میں۔ 

گواہاٹی(ہرپل نیوز، ایجنسی)11نومبر ۔اشیا اور خدمت ٹیکس(جی ایس ٹی)کونسل نے عام لوگوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے نقصان دہ اور لگزری کی صرف 50چیزوں کو ہی اب زیادہ سے زیادہ جی ایس ٹی شرح 28فیصد کے دائرے میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اب تک 227چیزیں اس دائرے میں …

مزید »

سخت ترین سیکورٹی میں مجاہد آزادی حضرت ٹیپوسلطان شہید کی سالگرہ منائی گئی ، زعفرانی جماعتوں کا احتجاج۔ کئی مقامات پر سنگ باری کی خبریں

بنگلور(ہرپل نیوز، ایجنسی)10نومبر ۔ریاست میں سخت ترین حفاظتی انتظامات میں ٹیپوسلطان کی یوم پیدائش تقاریب منائی گئی جبکہ بی جے پی اور دیگر زعفرانی جماعتوں نے اس کے خلاف ریاست بھر میں احتجاج کیا۔ ریاست میسور کے 18ویں صدی کے حکمراں ٹیپوسلطان کی یوم پیدائش منائے جانے پر جہاں سیاسی …

مزید »

ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں 74فیصد پولنگ۔ ووٹنگ کے اختتام پر ویربھدر نے تسلیم کی شکست، کہا ہائی کمان نے کی بڑی غلطی

شملہ، (ہرپل نیوز، ایجنسی)9نومبر۔ ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں آج شام پانچ بجے تک ریکارڈ 74فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ڈپٹی ریٹرننگ کمشنر سندیپ سکسینہ نے یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولنگ مکمل طورپر پرامن طریقہ سے ہوئی اور مجموعی طورپر50لاکھ 25ہزار 941رائے دہندگان …

مزید »

اوبر کا ’اڑن ٹیکسی‘ سروس شروع کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا( ایجنسی)9نومبر۔ آن لائن وہیکل شئیرنگ سروس اوبر نے اپنے صارفین کے لئے 2023 تک اڑن ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ موجودہ دورمیں بڑھی ہوئی آبادی اور اُس سے بڑھنے والے مسائل خصوصاً ٹرانسپورٹ کی پریشانی نے انسان کو ذہنی اور جسمانی طور پر سب سے زیادہ متاثر کیا …

مزید »

۹؍نومبر : عالمی یوم اردو کے حوالے سے ….از۔عبدالرشیدطلحہ نعمانی

۹؍نومبر، بیسویں صدی کے معروف مفکر،مایہ ناز فلسفی، شاعر مشرق،علامہ اقبال کا یوم پیدائش ہے ، اس دن بہ طور خاص اقبال کو یاد کیا جاتا ہے اور ان کے روشن کارناموں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے ،اس دن کو اب یوم اردو بھی کہا جانے لگا ہے …

مزید »

’’رس گلے‘‘ کو لیکر بنگال اور اڑیسہ جیسی دو ریاستوں میں لفظی جنگ کے بعد کڑواہٹ ۔ دونوں حکومتیں رس گلے کی موجد ہونے کا کر رہی ہیں دعوی۔معاملہ عدالت میں

کولکتہ(ہرپل نیوز، ایجنسی)9نومبر۔ برصغیر پاک و ہند میں ’’رس گُلے‘‘ کروڑوں لوگوں کی من پسند مٹھائی ہے لیکن اس مٹھائی نے بھارت کی دو ریاستوں مغربی بنگال اور اڑیسہ میں کشیدگی پیدا کرادی ہےاور معاملہ عدالت تک جاپہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’رس گلے‘ کے حوالے سے تنازع 2015 میں …

مزید »

سعودی عرب میں بدعنوانی کے خلاف جنگ یا اقتدار کے لئے رسہ کشی؟ ندیم احمد کی تحریر

سعودی عرب میں حال ہی میں بدعنوانی کو ختم کرنے کے نام پر انسداد بدعنوانی کمیٹی کی تشکیل کی گئی ہے اور اس کمیٹی کی تشکیل کے چند گھنٹوں بعد ہی انسداد بدعنوانی مہم کے تحت 11 شہزادوں، 4 وزرا اور کئی سابق وزرا کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس کمیٹی کے …

مزید »