Breaking News
Home / اہم ترین (page 20)

اہم ترین

شام- اتحادیوں کا آئی ایس کے آخری قلعہ پر قبضہ کا دعویٰ

بیروت(ایجنسی)9نومبر۔  شام کی فوج اوراس کے اتحادیوں نے لبنان کے حزب اللہ کی قیادت میں اسلامی اسٹیٹ (آئی ایس) کے شام میں آخری گڑھ پر آج قبضہ کر لیا۔ شام کے صدر بشار الاسد کی اتحادی فوج کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا، "آئی ایس کے آخری گڑھ البو کمال …

مزید »

دہلی میں ایک بار پھر نافذ ہوگا طاق-جفت فارمولہ، جانیں کیا ہے پورا منصوبہ اور کب ہوسکتا ہے نافذ

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)9نومبر۔ دارالحکومت میں آلودگی کے زہریلی سطح سے اوپر پہنچنے پرنیشنل گرین ٹربیونل( این جی ٹی )کی شرزنش کے بعد دہلی حکومت نے ایک بار پھر گاڑیوں کےلئے طاق -جفت نمبروں کا فارمولہ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اس بارطاق -جفت …

مزید »

دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی عروج پر۔ایمس نے جتائی تشویش ۔بڑھتی آلودگی سے سانس لینے میں مصیبت۔ تعمیراتی سرگرمیوں پرروک۔اگلے پانچ دنوں تک گیس چمیبربنی رہے گی دہلی،اتوار تک تمام اسکول بند

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)9نومبر۔ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے دہلی میں فضائی آلودگی سے پیدا ہوئے حالات کو ’طبی ہنگامی صورتحال‘ قرار دیا ہے۔ ایمس کے ڈائرکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ اس موسم میں ادارہ کے او پی ڈی …

مزید »

ملیشیا حکومت ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان کے حوالہ کرنے پر رضامند

معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالہ کرنے سے متعلق ملیشیا نے اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ گزشتہ کچھ مدت سے ملیشیا میں پناہ لینے والے ذاکر نائک کا اب ہندوستان واپسی کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ ملیشیا کی حکومت نے کہا ہے کہ اگر …

مزید »

بھٹکل اور اطراف بھٹکل میں کانگریس اور ایس ڈی پی ائی کی جانب سے نوٹ بندی کی مخالفت میں احتجاج ۔ مقررین نے سرکاری کی پالیسیوں پر کی شدید تنقید

بھٹکل ،منگلورو، (ہرپل نیوز)8نومبر۔مودی حکومت کی طرف سے ملک میں نوٹ بندی نافذ کرنے کاایک سال مکمل ہونے پر منگلورو اور بھٹکل سمیت ریاست کے مختلف علاقوں میں کانگریس نے "یوم سیاہ"منایا۔ اس سلسلے میں جہاں ضلع شمالی کینر ا کے ،کاروار،ہوناور، سرسی، بھٹکل اور کمٹہ سمیت مختلف ساحلی علااقوں میں …

مزید »

نوٹ بندی کی برسی پراپوزیشن اور سرکار آمنے سامنے ۔لٹیرے منارہے ہیں اب 'لوٹ کا جشن': کانگریس کا رد عمل ۔ راہل نے بھی ٹھوک دیا شاعرانہ انجکشن۔ پڑھئیے کیا ہے خاص

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)8نومبر۔ کانگریس نے نوٹ بندي کو ملک کا سب سے بڑا گھوٹالہ اور معیشت کی کمر توڑنے والا فیصلہ قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ 'لٹیروں ' کو اس کی برسی پر 'لوٹ کا جشن' منانے کی بجائے یہ بتانا چاہئے کہ ان کے اس فیصلے سے …

مزید »

ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد 28 دن میں ضبط ہوئی 5.58 کروڑ روپے کی شراب

شملہ(ہرپل نیوز، ایجنسی)8نومبر۔ دیو بھومی ہما چل پردیش میں اسمبلی انتخاب میں ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد 28 دن کے اندر 5.58 کروڑ روپئے کی شراب ضبط ہوئی ہے نہ صرف یہ بلکہ اس مدت کے دوران 65.83 لاکھ روپے کے دوسرے منشیات بھی برآمد کئے گئے ہیں۔یہ سانحہ …

مزید »

پردیومن قتل معاملہ میں اسکول کا طالب علم گرفتار، تین دن کی حراست میں

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)8نومبر۔  ہریانہ میں گروگرام کے ریان اسکول کے طالب علم پردیومن قتل معاملہ میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اسی اسکول کے گیارہیوں کلاس کے طالب علم کو گرفتار کرلیا اور بعد میں آج عدالت نے تفتیسی ایجنسی کو اس سے تین دن پوچھ گچھ …

مزید »

مسجد کی تعمیرکو غیرقانونی بتاکر مسجد منہدم کرنے یوگی سرکار کو ہائی کورٹ کا حکم،تین ماہ میں منہدم کرائیں مسجد

الہ آباد(ہرپل نیوز، ایجنسی)8نومبر۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے ایکس ٹینشن کیمپس میں بنی دو منزلہ مسجد کو غیر قانونی تعمیر بتا کر ہائی کورٹ نے اسے تین مہینے میں منہدم کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے اس معاملے میں مسجد انتظام کمیٹی اور …

مزید »

نوٹ بندی کے خلاف کانگریس کایوم سیاہ،آر بی آئی دفتر کے بعد یوتھ ونگ کا نصف شب میں مظاہرہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)8نومبر۔نوٹ بندی کے ایک سال مکمل ہونے پر بھارتیہ یواکانگریس ( آئی وائی سی) نے آدھی رات کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے اس فیصلہ کی مذمت کی اور اس کے خلاف ریزرو بینک آف انڈیا کے سامنے مظاہرہ کیا۔آئی وائی سی کے …

مزید »