Breaking News
Home / اہم ترین (page 21)

اہم ترین

نوٹ بندی کی پہلی برسی آج ۔ منموہن سنگھ نے اسے جمہوریت کے لئے بتایا سیاہ دن۔ ارون جیٹلی تلملا اٹھے ۔ کہا ٹو جی گھوٹا لہ میں ہوئی تھی لوٹ۔ جیٹلی نے حکومت کے اقدام کا کیا دفاع

احمدآباد، نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)8نومبر۔ گجرات اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ منگل کو احمد آباد پہنچے۔ اس دوران جی ایس ٹی اور دیگر مسائل پر چھوٹے کاروباریوں کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 نومبر ہماری جمہوریت اور معیشت کے لئے سیاہ دن …

مزید »

ٹیپو جینتی پر روک لگانے سے کرناٹکا ہائی کورٹ کا انکار۔ ریاستی حکومت ناخوشگوارواقعہ نہ ہونے دے ۔ہائی کورٹ کا حکم

بنگلورو،(ہرپل نیوز،ایجنسی)8نومبر۔ریاستی حکومت کی طرف سے 10؍ نومبر کو ٹیپو سلطان جینتی کے اہتمام پر روک لگانے کیلئے دائر کی گئی عرضی کو آج ریاستی ہائی کورٹ نے خارج کردیا۔ جس کے ساتھ ہی طے شدہ پروگرام کے مطابق ٹیپو سلطان جینتی کا اہتمام ہوگا۔ اس سلسلے میں عدالت نے …

مزید »

ماہی گیر کشتی میں بھیانک آگ لگنے سے 60لاکھ کی مالیت تباہ۔ کشتی پر سوارتمام ماہی گیر بچالئے گئے

کنداپور (ہرپل نیوز)8نومبر۔ منگلوروسے ماہی گیر ی کے لئے نکلی ایک بوٹ کنداپور کے مرونتے ساحل سے کچھ فاصلے پر حادثہ کی شکار ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق کنداپور کے گنگولی سمندر میں ایک ماہی گیر کشتی میں بھیانک آگ لگنے سے ساٹھ لاکھ کی مالیت تباہ ہو گئی مگر کشتی …

مزید »

مہاراشٹر کے نانڈیڑ میں بی جے پی، شیوسینا کے ورکرس میں مارپیٹ. پولیس لاٹھی چارج میں کئی زخمی

ناندیڑ (ہرپل نیوز، ایجنسی) 7 نومبر; بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جارہے ہیں، تازہ واردات مہاراشٹرا کے نانڈیز میں پیر کو اُس وقت پیش آئی جب  شیوسینا کے ایم ایل اے پرتاب پاٹل چکلیکر کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی ہی پارٹی کے …

مزید »

ملک کے موجودہ حالات میں دعوت دین کی اہمیت – محمد فراز احمد

جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ و اڑیسہ کی جانب سے ماہ دسمبر میں بڑے پیمانے پر دعوتی مہم منائی جانے والی ہے جس کی تفہیمی نشست دفتر حلقہ حیدرآباد میں منعقد ہوئی جس میں ریاست کے مقامی و ضلعی ذمہ داران کے علاوہ تمام ہی ذیلی تنظیموں کے ذمہ داران …

مزید »

سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد پھر مشکل میں ،اغوا اور جعل سازی جیسے سنگین دفعات کے تحت کیس درج

 الہ آباد ( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 7 نومبر:سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی سابق ممبر اسمبلی محمد اشرف کے خلاف الہ آباد میں تازہ ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔عتیق احمد اور محمد اشرف پر اغوا اور جعل …

مزید »

راہل کا مودی حکومت پر نشانہ ، بلیک منی لانے کے نام پر صنعتی گھرانوں کو کالا کو سفید کرنے کا دیا گیا موقع

شملہ ( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 7 نومبر: کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت پر ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) سے عام …

مزید »

کرناٹک میں صرف سرکاری سطح پر منائی جائے گی ٹیپو جینتی، نجی پروگراموں کو نہیں ملے گی اجازت

گلبرگہ( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 7 نومبر : کرناٹک کی کانگریس حکومت نے غیر سرکاری طور پر ٹیپو جینتی کو ہائی جیک کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو زبانی طور پر ہدایت دی ہے کہ کسی کو بھی …

مزید »

سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں گرفتارشدگان کے اثاثے جات منجمد. ظل الہی بڑی کارروائی کے موڈ میں

  ریاض ( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 7 نومبر- سعودی عرب میں حکام نے سوموار کو اعلان کیا ہے کہ بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار کیے گئے مشتبہ شہزادوں ، وزراء اور دیگر افراد کے اثاثے اور بنک کھاتے منجمد کردیے جائیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد کے …

مزید »

سیاسی مقاصد کے لئے سدارامیا لنگایت میں پھوٹ ڈال رہے ہیں. اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر کا الزام

بنگلورو- 7نومبر ( ہرپل نیوز ،ایجنسی)ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے الزام لگایا ہے کہ لنگایت طبقہ کے مٹھوں کی طرف سے علیحدہ مذہب کا درجہ طلب کرنے کے پیچھے وزیر اعلیٰ سدرامیا کار فرما ہیں۔ آج ہبلی میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے …

مزید »