Breaking News
Home / اہم ترین (page 26)

اہم ترین

روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 100 سے زائد جاں بحق

میانمار (ہرپل نیوز، ایجنسی)18نومبر۔میانمار سے بنگلہ دیش نقل مکانی کر رہےروہنگیا مسلمانوں کی کشتی ناف دریا میں ڈوب جانے سے 100 سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی ہے۔خبر رساں ادارے ژنہوا کے مطابق اقوام متحدہ کے چیف ترجمان اسٹیفن دجارک نے جمعہ کو کہا کہ اقوام متحدہ تارکین ایجنسی …

مزید »

سری نگر میں مارے گئےملیٹنٹ کے جنازہ میں لوگوں کا ہجوم

سری نگر(ہرپل نیوز، ایجنسی)18نومبر۔سری نگر میں انتظامیہ کی طرف سے نافذ کرفیو کی بڑی تعداد میں لوگوں نے خلاف ورزی کی ۔ جمعہ کو پولیس تصادم میں مارے گئے نوجوان مغیث احمد میر کے جنازے میں شامل ہوئے ۔ انتظامیہ نے قانونی نظام برقرار رکھنے کے لئے سری نگر کے …

مزید »

ایسے پڑھ سکتے ہیں وہاٹس ایپ کے ڈیلیٹ ہوچکے میسجس

(ایجنسی)18نومبر ۔وہاٹس ایپ نے کچھ دنوں قبل ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر پیش کیا تھا ۔ وہاٹس ایپ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی یوزر کسی کو غلطی سے میسیج بھیج دیتا ہے تو اس فیچر سے وہ اسے ڈیلیٹ کرسکتا ہے ۔ وہ مسیج پھر نظر نہیں آئے گا …

مزید »

فاروق عبد اللہ نے پھر پاکستان کی حمایت کی ۔ بو لے ’پی او کے‘ پاکستان کا حصہ ہے، انہوں نے چوڑیاں نہیں پہن رکھی ہیں

مسلمانوں کا استحصال نا قابل برداشت ،ہندوستان تمہارے باپ کا نہیں:فاروق عبداللہ کاتلخ لہجہ جموں(ہرپل نیوز، ایجنسی)18نومبر۔نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے حوالے سے اپنے حالیہ بیانات پر ہونے والی تمام تر تنقید اور قانونی مہم جوئی کو نظر انداز …

مزید »

رام جنم بھومی کی متنازعہ عمارت کے قریب 8 افراد گرفتار، اے ٹی ایس کر رہی ہے پوچھ تاچھ

اجودھیا(ہرپل نیوز، ایجنسی)18نومبر۔ اجودھیا کے متنازعہ رام جنم بھومی کے احاطے کے پاس سے آٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ( سٹی) انل سنگھ نے بتایا کہ گزشتہ رات لگ بھگ ڈھائی تین بجے کیمپس سے ملحق گوکل بھون کے …

مزید »

آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئےمسلمانان گلبرگہ کی دانش مندی کا امتحان۔ ڈاکٹر ایم ایچ بگدلی

گلبرگہ (ہرپل نیوز،شاکرحکیم )18نومبر۔ممتاز سماجی خدمت گزار اور سیاسی بزرگ شخصیت ڈاکٹر ایم ایچ بگدلی نے اپنے صحافتی بیان میں کہا ہے کہ شہر کرناٹک گلبرگہ  الحاج قمرالاسلام صاحب کے سانحہ ارتحال کے بعد شہر یانِ گلبرگہ کے ہر کس وناکس کی زبان پر یہی تذکرہ ہے کہ قمرالاسلام کا …

مزید »

چندر شیکھر راؤ کا ’راج دھرم‘ نبھانا سیاسی پارٹیوں کے لئے لمحہ فکر۔از:ظہیر الدین صدیقی اورنگ آباد

ہزاروں سالہ ہندوستانی تاریخ راجاؤں مہا راجاؤں اور بادشاہوں کے عدل و انصاف کے قصوں سے بھری پڑی ہے۔ تاریخ میں ان ہی بادشاہوں کا ذکرسنہرے لفظوں سے کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے دور حکومت میں رعایا پر وری کی اور سماج کے مختلف طبقات کے درمیان عدل و …

مزید »

ملک میں نفرت کے ماحول کو امن و بھائی چارگی سے ہی پرامن بنایا جا سکتاہے۔ سوامی لکشمی اچاریہ ومولانا سید ارشد مدنی کا خطاب

موتیہاری کے مہاراجہ نہرو اسٹیڈیم میں جمعیت علمائے ہند کا اہم اجلاس ۔ ریاست سے لاکھوں کی تعداد میں دانشوران، علماء وفضلاء نے کی شرکت موتیہاری،بہار ( ہرپل نیوز، راست ،موصولہ رپورٹ )نفرتوں کا جواب امن اور بھائی چارگی سے دیا جانا یہ وقت کے اہم تقاضوں میں سے ہے۔ …

مزید »

گیان پیٹھ اور پدم بھوشن اعزاز یافتہ ہندی کے معروف شاعر کنور نارائن کا انتقال

نئی دہلی: 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) گیان پیٹھ اور پدم بھوشن اعزاز یافتہ ہندی کے معروف شاعر کنور نارائن کا آج صبح یہاں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ 90برس کے تھے۔ان کے کنبہ میں اہلیہ کے علاوہ ایک بیٹا ہے۔ ان کی آخری رسومات شام پانچ بجے لودھی روڈ …

مزید »

ڈان داؤد ابراہیم کی جائیداد کی نیلامی پرممبئی میں 1993جیسے دھماکوں کی دھمکی ، ممبئی پولیس حرکت میں

ممبئی: 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) گزشتہ روز جنوبی ممبئی میں واقع داؤد ابراھیم کی تین جائیدادوں کی گیارہ کروڑمیں نیلامی کے بعد ڈی کمپنی نے کوئی خاصی دلچسپی نہیں دکھائی ،جوکہ حیرت انگیز بات تھی اور لیکن رات دیر گئے ممبئی پولیس کا سکون اُس وقت غارت ہوگیا جب عثمان چودھری …

مزید »