Breaking News
Home / اہم ترین (page 27)

اہم ترین

اطالوی وزیر اعظم کا ہندوستان دورہ، دونوں ممالک کے مابین متعدد اقتصادی معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی( ہرپل نیوز ،ایجنسی) 31 کتوبر۔ بھارت دورے پر آئے اطالوی پی ایم پاؤلو جیٹلونی نے پیر کو وزیر اعظم مودی کے ساتھ نمائندی سطح کے اجلاس میں متعدد معاہدوں پر دستخط کئے۔ گزشتہ پانچ سالوں میں، بحریہ کے مسئلے کے متعلق دونوں ممالک کے درمیانی تعلقات میں آئی …

مزید »

اجودھیا تنازعہ: شری شری روی شنکر کی مداخلت منظور نہیں

سنبھل(ہرپل نیوز،ایجنسی)31اکتوبر۔شری رام جنم بھومی ٹرسٹ کے سینئر رکن ڈاکٹر رام ولاس ویدانتی نے کہا ہے کہ ایودھیا تنازعہ کے حل کے لئے شری شری روی شنکر کی ثالثی کسی بھی حالت میں قبول نہیں کی جائے گی۔کالکی فیسٹیول میں شامل ہونے آئے ڈاکٹر رام ولاس ویدانتی نے صحافیوں سے …

مزید »

اندرا گاندھی کی33 ویں برسی اورسردار ولبھ بھائی پٹیل کی 142 واں یوم پیدائش۔ سرکردہ شخصیات کی جانب سے پیش کیاگیاخراج عقیدت

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)31اکتوبر۔ ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی کی آج 33 ویں برسی پر صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر وینکیا نائیڈو اور پی ایم مودی نےخراج عقیدت پیش کی۔اندرا گاندھی کی موت کی تاریخ پر، کانگریس کے سینئر رہنماؤں نے انہیں خراج تحسین پیش کی۔ کانگریس …

مزید »

منڈیا کی مدور ۔کنیگل شاہراہ پربھیانک سڑک حادثہ، 12 افراد ہلاک ، 30 زخمی مہلوکین میں تین سالہ بچی بھی شامل

منڈیا(ہرپل نیوز،ایجنسی)کرناٹک میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک تین سالہ لڑکی سمیت 12باراتی ہلاک اور دیگر30افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ کرناٹک کے منڈیا ضلع کی مدور ۔کنیگل شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب باراتیوں کو لے جارہی گاڑی کے ڈرائیور نے دوسری گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کے کوشش …

مزید »

قبلہ اول کی بازیابی کے لئے ہر فلسطینی جدوجہد جاری رکھے گا : فلسطین سپریم کورٹ جج محمود الحباش

حیدرآباد (ہرپل نیوز، ایجنسی)29 اکتوبر: فلسطین کی مکمل آزادی تک ہر ایک فلسطینی اپنی جدو جہد جاری رکھے گا۔ جنہوں نے آزادی فلسطین کی تحریک شروع کی تھی اس دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے انہوں نے اپنی نئی نسل سے یہ عہد لیا تھا کہ وہ اس جد وجہد کو اس …

مزید »

ہندوستان کا ہر شخص پہلے ہندو ہے، اس پر کسی کو بھی اعتراض نہیں ہونا چاہئے: بھاگوت

اندور(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا کہ جس طرح امریکہ میں رہنے والا امریکی، جرمنی میں رہنے والا جرمن کہلاتا ہے اسی طرح ہندوستان میں رہنے والا ہر شخص پہلے ہندو ہے۔ مسٹر بھاگوت نے یہاں جسمانی کسرت کے …

مزید »

ہاردک نے ریزرویشن معاملہ پرکانگریس کو 3 نومبر تک اپنا موقف واضح کرنے کا دیا الٹی میٹم

احمد آباد(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ گجرات اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو حمایت دینے کی قیاس آرائیوں کے درمیان پاٹيدار کمیونٹی کے لیڈر ہاردک پٹیل نے پٹیل برادری کو ریزرویشن دینے کے مسئلے پر اسے تین نومبر تک اپنا موقف واضح کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا نہیں …

مزید »

مدرسوں کو سردار پٹیل کی جینتی منانے کا فرمان، کسی کو نہیں ملی اطلاع

 دہرا دون(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔  اتراكھنڈ مدرسہ بورڈ کے کام کرنے کا طریقہ ایک بار پھر سوالوں کے گھیرے میں ہے ۔ سردار پٹیل کی جینتی منانے کا حکم بورڈ نے مدرسوں کو بھیجنے کا دعوی تو کر دیا ہے مگر جب مدارس میں رن فار یونٹی کی حقیقت دیکھی گئی …

مزید »

ملک کی سلامتی کے لئےجدوجہد کرنے والوں کو عقل وتدبر سے کام لینے کی ضرورت:مولانا سجاد نعمانی

پی ایف ائی اورنگ آباد کے اجلاس میں مسلمانوں میں سیاسی شعور کے فقدان پرمقررین نے جتائی تشویش  اورنگ آباد (ہرپل نیوز ۔اے زیڈ شیخ)28 اکتوبر۔ملک میں نظام عدل کے قیام کے لیے حالات جتنے سازگار اس وقت ہیں اس سے پہلے کبھی نہیں تھے ، ملک کی بقا اور …

مزید »

پولیس انا نیت کے جذبہ سے اوپر اٹھ کرعوام کے مسیحا بن کر کام کریں:اڈپی میں ائی جی پی ہیمنت نمبالکر کا خطاب

اُڈپی(ہرپل نیوز)28 اکتوبر۔پولس    پر ضروری  ہےکہ وہ سماج دشمن عناصر پر نظر رکھیں  اور انہیں انصاف کے دائرے میں لاکر سدھارنے کی کوشش کریں ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ  پولیس کی کسی کام کی وجہ سے معصوموں کے دلوں میں خوف بیٹھ جائے ۔  اڈپی  میں  آرمیڈ ریزرو …

مزید »