Breaking News
Home / اہم ترین (page 29)

اہم ترین

وزارت کا نشہ؟یوگی کے وزیر کی گاڑیوں نے غریب کسان کے ساتھ ایسا کیا کہ وزیر کے پیروں پر گرکرفریاد کرتارہا کسان۔ پڑھیئے پورامعاملہ

جالون، ( ہرپل نیوز ایجنسی)26،اکتوبر۔ اترپردیش کے جالون ضلع کے انچارچ وزیر جے کمار سنگھ عرف جیکی نے بدھ کے روز ارئی تحصیل کے چرکھی روڈ میں ایک گئو شالہ کا سنگ بنیاد رکھا ، لیکن سنگ بنیاد کی جگہ تک پہنچنے کیلئے وزیر کے قافلہ کی گاڑیوں نے ایک …

مزید »

ٹیررفنڈنگ کیس :حزب المجاہدین سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹے شاہد کے گھر پراین آئی اے کا چھاپہ

سری نگر(ہرپل نیوز، ایجنسی)26اکتوبر۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی علی الصبح وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے سوئیبگ میں حزب المجاہدین کے سربراہ سید محمد یوسف شاہ عرف سید صلاح الدین کے فرزند سید شاہد یوسف کے گھر پر چھاپہ مار کر تلاشی لی۔ سرکاری ذرائع نے …

مزید »

غیرقانونی قصائی خانے پرپولیس کاچھاپہ ۔جانورضبط ۔باپ بیٹا گرفتار

اڈپی(ہرپل نیوز)26،اکتوبر۔ اڈپی کے کاپ   علاقے میں  تین دن کے دوران دوسری بار غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ مار کر پولیس نے  6جانوروں کو اپنی تحویل میں لیا اور   وہاں کام کر نے والے با پ بیٹے کو گرفتار کیا ۔ذرائع کے  مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیاد …

مزید »

موجودہ حالات میں اسلام کی رہ نمائی۔ رشحات قلم ، مولانا سید جلال الدین عمری۔ امیر جماعت اسلامی ہند

عید الفطر کے وقت ملک کی جو سیاسی صورت حال تھی، دو ماہ دس دن کے بعد  عید الاضحی آئی ہے، لیکن ان میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے، بلکہ مسلمانوں اور یہاں کی اقلیتوں میں عدم تحفظ (Unsecurity) کا احساس بڑھا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ …

مزید »

شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے چیرمین نے یوپی کے تاریخی ورثے ہمایوں کے مقبرے کو منہدم کرنے کی مانگ کے ساتھ پی ایم کو لکھاخط ۔مقبرہ منہدم كر کےقبرستان بنانے کی اپیل

لکھنؤ(ہرپل نیوز، ایجنسی)25 اکتوبر۔ تاج محل پر 'زبانی جنگ' کے بعد اب شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے خط سے ہمایوں کے مقبرے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ایودھیا میں خوبصورت رام مندر کی تعمیر کی زبردست وکالت کرنے والے اتر پردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے …

مزید »

گجرات الیکشن کی تاریخوں کےاعلان کے ساتھ ہی امیدواروں اورسیاسی پارٹیوں کی دھڑکنیں تیز۔ دومراحل میں ہونگےانتخابات۔انتخابی ضابطہ اخلاق بھی نافذ۔اس بارای وی ایم نہیں بلکہ وی وی پیٹ کاہوگا استعمال

نئی دہلی (ہرپل نیوز ،ایجنسی)25 اکتوبر۔ الیکشن کمیشن گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر رہا ہے۔ گجرات میں 182 نشستوں پر الیکشن ہونا ہے۔ یہاں، مجموعی طور پر 50 ہزار 128 پولنگ اسٹیشن ہوں گے۔ ریاست میں تقریبا 4 کروڑ تیس لاکھ ووٹر ہیں۔ انتخابی ضابطہ اخلاق ابھی …

مزید »

ٹیپو سلطان کے متعلق صدرجمہوریہ کووند کا بیان بی جے پی کے منھ پر طمانچہ۔بیان پربی جے پی چراغ پا۔صدر جمہوریہ نے کہاٹیپو نے انگریزوں سے لڑتے ہوئے ہیرو جیسی موت پائی

بنگلور (ہرپل نیوز، ایجنسی)25 اکتوبر۔صدرجمہوریہ رام ناتھ کوئند نے میسور کے سابق حکمران ٹیپو سلطان کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ انگریزوں سے لڑتے ہوئے انہوں نے ہیرو جیسی موت پائی۔ صدرجمہوریہ کا یہ بیان چند دن پہلے ٹیپو سلطان سے متعلق تنازعہ کے اٹھنے کے بعد سامنے آیا ہے …

مزید »

باکڑا دکان نکالنےکے معاملے کو لےکر بھٹکل میں مارپیٹ کا واقعہ۔پولس میں شکایت درج۔ جانچ جاری

بھٹکل (ہرپل نیوز) 25۔ اکتوبر۔ کل شام بھٹکل کے  پرانے بس اڈے کے  سامنے   تحصیلدار دفتر سے متصل سرکاری زمین (پبلک چبوترے ) پر باکڑا بیوپاری کی دکان نکالنے کو لے کر دو گرہوں کے درمیان ہوئی جھڑپ کے معاملہ میں  دونوں فرقوں کی جانب سے پولس میں شکایت …

مزید »

ٹیپوکے خلاف اشتعال انگیزبیان بازی پراننت کمار کے خلاف بنگلورو میٹرو پالیٹن کورٹ میں شکایت درج

بنگلورو(ہرپل نیوز، ایجنسی)25 اکتوبر۔مجاہدآزادی حضرت ٹیپوسلطان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے کے معاملے میں مرکزی وزیرمملکت اننت کمارہیگڑے کے خلاف بنگلورو کی مقامی عدالت میں شکایت درج کی گئی ہے۔ معروف سوشیل ایکٹویسٹ اور ہیلپنگ سٹیزن فورم کے صدر عالم پاشاہ نے ایڈیشنل چیف میٹرول پالیٹن کورٹ میں شکایت …

مزید »

ٹیپو سلطان جینتی کی آڑ میں بی جے پی فساد برپا کرنے کے درپے؛ حالات کو بگاڑنے کی کوششوں کے ساتھ سختی سے نمٹے گی سرکار۔ سدرامیا کا عہد

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایس او ایجنسی)25؍اکتوبر۔وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ ریاست میں فرقہ پرست بی جے پی ٹیپو سلطان شہید کے نام پر فرقہ وارانہ فسادات برپا کرنے کی سازش رچا رہی ہے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھ کر بی جے پی 10؍ نومبر کو ہونے والی ٹیپو سلطان جینتی تقریبات کی …

مزید »