Breaking News
Home / اہم ترین (page 30)

اہم ترین

چوٹیاں کاٹنے کے خلاف ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں مسلسل تیسرے جمعہ کو بھی نماز کی ادائیگی پرقدغن

سری نگر(ہرپل نیوز، ایجنسی)21  اکتوبر۔  کشمیر انتظامیہ نے مسلسل تیسرے جمعہ کو بھی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے بعض حصوں بالخصوص پائین شہر میں سخت ترین پابندیاں نافذ کرکے نوہٹہ میں واقع تاریخی و مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی ناممکن بنادی۔قابل ذکر ہے کہ کشمیری علیحدگی پسند قیادت …

مزید »

روشنی کےتہوار دیوالی نےاندھیرے میں ڈبو دیئے بنگلورو کے کئی گھرانے۔آتش بازی کے سبب32 افراد کی بینائی متاثر

بنگلورو،(ہر پل نیوز،ایجنسی)21اکتوبر۔دیوالی تہوار کے دوران آتش بازی کے سبب ہر سال کی طرح امسال بھی 32؍ لوگوں کی بینائی متاثر ہوئی ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر آتش بازی کے سبب ہوئے حادثات میں 23افراد زخمی ہوئے اور 28 لوگوں کی آنکھیں ضائع ہوگئیں۔ سری رام پور علاقہ میں …

مزید »

تاج محل پر نہیں رک رہی ہے بیان بازی۔ نظراورنظریہ کےفرق میں دھندلا گئی تاج کی چمک۔ کسی نے کہا خوبصورت قبرستان کسی نےغصب شدہ زمین پرتاج کی تعمیرکا کیادعوی

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)20 اکتوبر۔دنیا بھر میں محبت کی نشانی کے طور پر مشہور تاج محل کو لے کر بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر سنگیت سوم کے متنازع بیان سے جاری ہوا سلسلہ اب بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور یکے بعد دیگرے بی …

مزید »

بین المذاہب ہرشادی کو لو جہاد کی نظر سے نہیں دیکھا جاسکتا:ایک فیصلے کے دوران کیرالہ ہائی کورٹ کا تبصرہ

کننور(ہرپل نیوز، ایجنسی)20 اکتوبر۔کیرالہ ہائی کورٹ نے مبینہ لو جہاد کے معاملہ پر سخت تبصرہ کیا ہے ۔ ہائی کورٹ کی ایک ڈویزنل بینچ نے تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر بین مذاہب شادی کو لو جہاد کی نظر سے نہیں دیکھا جاسکتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ عدالت نے …

مزید »

یوپی کے بعد اب اتراکھنڈ میں بھی مدارس پر بی جے پی حکومت کا شکنجہ، 200 مدارس کی تین سطح پرجانچ

دہرادون (ہرپل نیوز،ایجنسی)20اکتوبر۔اترپردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ مدارس اسلامیہ کو پریشان کئے جانے کے بعد اب اتراکھنڈ میں بھی ترویندر سنگھ راوت کی قیادت والی بی جے پی حکومت کے نشانے پر مدارس آگئے ہیں ۔ محکمہ تعلیم ریاست کے تقریبا دو سو سے زیادہ مدارس کی جانچ میں …

مزید »

بہار کے نالندہ میں انسانیت شرمسار۔ تھوک چٹوا کرایک غریب کو دی گئی دروازہ کھٹکھٹائے بغیرگھر میں داخل ہونے کی سزا،مکھیا اوردبنگوں نے بھری پنچایت میں چٹوایا تھوک

نالندہ (ہرپل نیوز،ایجنسی)20 اکتوبر۔ بہار کے نالندہ ضلع میں شرمسار کرنے والا ایک معاملہ سامنے آیا ہے ۔ 54 سال کی مہیش ٹھاکر کو گاوں کے دبنگ شخص کے گھر میں دروازہ کھٹکھٹائے بغیر داخل ہونا مہنگا پڑگیا ۔ ضلع کے نور سرائے تھانہ حلقہ کے اجنورا گاوں میں اجے پور …

مزید »

دیوالی کی آتش بازیوں میں زہریلی ہوئی دلی۔ فضا کی آلودگی میں بے تحاشہ اضافہ۔ پٹاخوں پر پابندی چہ معنی دارد؟

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 اکتوبر۔دہلی۔ این سی آر میں پٹاخوں کی فروخت پر پابندی کے باجود دیوالی پر لوگوں نے جم کر آتش بازی کی جس سے قومی راجدھانی میں آج صبح پولیوشن کا انڈیکس بڑھ کر 350 کے پار پہنچ گیا۔ سینٹر پولیوشن کنٹرول بورڈ کی ویب سائٹ کے مطابق …

مزید »

افغانستان کے قندھار میں فوجی کیمپ پر طالبان کا حملہ،43 فوجیوں کی موت،ہندوستان نے کی شدید مذمت

کابل(ایجنسی)20 اکتوبر۔ افغانستان کے صوبہ قندھار میں ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں کم ازکم 43فوجی ہلاک ہوگئے ،جبکہ طالبان نے 60فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ حملہ کا آغاز خودکش کار بم دھماکہ سے ہوا اور اسکے بعد فوجی اڈے پر دھاوا بول دیا …

مزید »

تصاویر پر دیوبند کا تازہ فتویٰ ۔ بقدر ضرورت جائز۔مگر تفریح کے لئے نامناسب۔ مفتی ابوالقاسم نعمانی کا بیان

دیوبند(ہرپل نیوز،یجنسی) 20 اکتوبر۔دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے دارالعلوم دیوبند کے اس فتوی کی حمایت کی ہے ، جس میں دار العلوم نے کہا ہے کہ اسلام میں خواتین کا وہائٹس ایپ، فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پر تصویر اپ لوڈ کرنا جائز نہیں ہے۔ …

مزید »

تمل ناڈو میں بس ڈپو کی چھت گری،8 افراد ہلاک ، تین زخمی

ناگاپٹنم(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 اکتوبر۔ تامل ناڈ ومیں ناگا پٹنم کے پورایار میں آج اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی این ایس ٹی سی) کی تقریباً 70سال پرانے ڈپو کی چھت گر جانے سے کم سے کم آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ علی …

مزید »