Breaking News
Home / اہم ترین (page 31)

اہم ترین

منگلورومیں گزرگاہوں کی بدحالی۔انتظامیہ کی لاپروائی کےخلاف انوکھا عوامی احتجاج

 منگلورو( ہر پل نیوز)19 اکتوبر۔راستوں پر  موجود گڈھوں میں بارش کا پانی جمع  ہونے سے عوام کو اور راہگیروں  کو ہو رہی دشواریوں  کا منگلورو میں عام آدمی پارٹی کے کاکنان  نے خوب نوٹس لیا اور سرکار  اور متعلقہ محکمہ کو  یاد دلانے کے لئے گڈھوں میں جمع بارش کے …

مزید »

وزیراعظم مودی نے لائن آف کنٹرول پر تعینات فوجیوں کے ساتھ منائی دیوالی،اہل وطن کو بھی دی مبارکبا د

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 اکتوبر۔ وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو دیوالی کا تہوار منانے کے لئے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر پہنچے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم غیرمتوقع طور پر پاکستان کے ساتھ ملنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے گریز سیکٹر پہنچے اور …

مزید »

تری پورہ کے گورنرتتھاگت رائے کا پھرمتنازع بیان۔ کہا:دیوالی میں آتش بازی پر ہنگامہ،مگر لاوڈاسپیکرسے اذان کے نوائس پولیوشن پرخاموشی کیوں

تری پور(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 اکتوبر۔ تری پورہ کے گورنر تتھاگت رائے نے ایک مرتبہ پھر متنازع بیان دیا ہے۔ انہوں نے دیوالی کی آتش بازی کا لاوڈ اسپیکر پر ہونے والی اذان سے موازنہ کرنے ہوئے کہا کہ آتش بازی کی آواز سے نوائس پولیوشن پر سب شور مچاتے ہیں ، مگر …

مزید »

سپریم کورٹ کے ذریعہ فروخت پر پابندی کے باوجود دہلی میں بڑی مقدار میں پٹاخے برآمد،29 افراد گرفتار

نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)19 اکتوبر۔ سپریم کورٹ کی جانب سے قومی راجدھانی خطہ میں پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد پولیس نے آج 13 الگ الگ مقامات پر چھاپہ مار کر 1241 کلوگرام پٹاخے ضبط کئے اور اس سلسلے میں 29 لوگوں کو گرفتار بھی کیا۔پولیس ذرائع …

مزید »

یوگی آدتیہ ناتھ کی رام جنم بھومی ٹرسٹ کے چیئر مین سے ملاقات ، کہا:چاہتاہوں رام کا عظیم الشان مندر جلد بنے

اجودھیا(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 اکتوبر: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تاریخی دیوالی منانے کے بعد آج متنازع رام جنم بھومی میں رام للا کے درشن کئے۔ مسٹر یوگی وزیر اعلیٰ بننے کے بعد آج دوسری بار رام للا کا درشن کیا۔اس سے پہلے بطور وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ اور …

مزید »

آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ معاملہ: شری سنتھ پرتاحیات پابندی برقرار

نئی دہلی (کرلا (ہرپل نیوز ،ایجنسیٰ18 اکتوبر۔ ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ کے ایک ڈویژن بنچ نے انڈیا کے کرکٹ بورڈ کے ذریعے کرکٹر ایس شری سنتھ پر تاحیات پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے ۔ اس سے قبل ہائی کورٹ کی ایک سنگل جج بنچ نے شری سنتھ …

مزید »

سخت تنقید وں کے بعدبیک فٹ پریوگی سرکار۔ڈیمیج کنٹرول کرنے کی کوشش ۔تاج محل کی شمولیت سے سرکاری کلینڈرمیں آئی رونق

لکھنو ( ہرپل نیوز ، ایجنسی) 18 اکتوبر۔تاج محل کو لے کر چوطرفہ تنقید کے بعد بیک فٹ پر آئی بی جے پی نے اب ڈیمیج کنٹرول کی کوششیں شروع کردی ہیں ۔ جہاں گزشتہ روز وزیر اعلی یوگی آدتیہ نے آگرہ کے دورہ کا اعلان کرکے معاملہ کو ٹھنڈا …

مزید »

ڈیجٹیل انڈیا کی حقیت طشت از بام۔آدھارکارڈ نہ ہونے سے راشن سے محروم 11 سالہ بچی کی موت۔سرکاری افسران ملیریا کی وجہ سے موت کی بات کہہ کر دامن کش۔ چو طرفہ تنقید کی زد پرجھارکھنڈ حکومت۔غذائی وزیر بولے افسران ایک نہیں مانتے

رانچی (ہر پل نیوز ، ایجنسی)18 اکتوبر۔جھارکھنڈ کے سمڈیگا سے ایک بے حد حیران کن خبر سامنے آئی ہے، جہاں 8 دنوں سے بھوکی 11سال کی ایک لڑکی نے دم توڑ دیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مقامی راشن ڈیلر نے مہینوں پہلے اس کے کنبہ کا راشن کارڈ رد …

مزید »

ملک کی سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مسلمانوں کو ہردورمیں جذباتی مسائل میں الجھاناباعث تشویش۔ عام لوگوں کی رہنمائی کے لئےآگےآئے ملک کاباشعورطبقہ۔بھٹکل میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کےاجلاس سے مقررین کااظہارخیال

بھٹکل (ہرپل نیوز)18 اکتوبر۔موجودہ دور میں سیاست دانوں کی اہمیت روز بروز بڑھ رہی ہے ، عام لوگوں کی بنیادی ضروریات جیسے کھانا پینا ، پہننا اوڑھنا ، پڑھناپڑھانا جیسے معاملات میں سیاسی پارٹیاں راست مداخلت کر رہی ہیں ۔ ان حالات میں قوم کے درد مند اور باشعور طبقہ …

مزید »

قومی دارالحکومت علاقہ کا پہلا انٹرچینج میٹرو اسٹیشن جلد ہی کھلے گا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)18 اکتوبر۔ دہلی میٹرو کا قومی دارالحکومت علاقہ (این سی آر) کے نوئیڈا میں تعمیر شدہ پہلا انٹرچینج اسٹیشن بوٹینیكل گارڈن مسافروں کے لئے جلد ہی کھلنے والا ہے، جس سے فرید آباد اور نوئیڈا کی دوری کافی کم ہو جائے گی۔ اب تک دہلی میٹرو نیٹ ورک کا این …

مزید »