Breaking News
Home / اہم ترین (page 39)

اہم ترین

کانگریس میں نرم ہندتوا پالیسی کی شروعات، سنت مہنت اکائی کا قیام ، ایودھیا میں رام مندر بنانے کا اعلان

ممبئی(جولائی ,10): ممبئی ریجنل کانگریس کمیٹی نے حال میں پارٹی سنت مہنت یونٹ تشکیل دینے کے بعد کانگریس پارٹی کے ذریعہ نرم ہندوتوا پالیسی اپنانے کے الزام پر مہر ثبت کردی بلکہ بھگوا کرن کی شروعات قرار دیا جارہا ہے۔اسکی وجہ سے ہے ، کانگریس پارٹی میں اس طرح کی …

مزید »

موصل کی داعش سے آزادی کے بعد 39 اغوا ہندوستانیوں کا پتہ لگانے کیلئے وی کے سنگھ عراق روانہ

نئی دہلی(جولائی ,10): عراق کے موصل شہر کے اسلامک اسٹیٹ کے انتہاپسندوں کے چنگل سے آزاد ہوجانے کے ساتھ ہی ہندوستان نے تین سال پہلے اس بدنام زمانہ تنظیم کے ذریعہ اغوا39 ہندوستانی شہریوں کا پتہ لگانے کی کوشش تیز کردی ہے اور امور خارجہ کے وزیر مملکت جنرل (ریٹائرڈ) …

مزید »

تقریبا 6000 این جی اوز غیر ملکی فنڈ سے ہوسکتے ہیں محروم ، وزارت داخلہ نے جاری کیا وجہ بتاو نوٹس

نئی دہلی (جولائی ,10):وزارت داخلہ نے انکم ٹیکس رٹرن داخل نہ کرنے والے تقربیاََ چھ ہزار غیرسرکاری اداروں(این جی او) کو وجہ بتاو نوٹس جاری کرکے پوچھا ہے کہ غیرملکی عطیات لینے سے متعلق ان کا رجسٹریشن کیوں نہ منسوخ کردیا جائے۔ وزارت کی جانب سے آج یہاں دی گئی …

مزید »

کشمیر : انسانی ڈھال معاملہ میں ہیومن رائٹس کمیشن سخت ، فاروق ڈار کو 10 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کی ہدایت

سری نگر جولائی 10: جموں وکشمیر میں اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے رہائشی فاروق احمد ڈار جسے فوجی میجر لیٹول گوگوئی نے رواں برس کے 9 اپریل کو اپنی جیپ کے بونٹ سے باندھ کر کم …

مزید »

کشمیر میں دہشت گردوں نے سی آر پی ایف کیمپ پر کی فائرنگ

اننت ناگ 18 جون: جنوبی کشمیر میں اننت ناگ ضلع کے بجبیہرا علاقہ میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے نزدیک گولی چلنے کی آواز سنائی دینے کے بعد دہشت پھیل گئی ۔ پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح سی آر پی ایف کے کیمپ کے قریب …

مزید »

بینک اکاؤنٹ کھولنے اور 50 ہزار یا اس سے زیادہ کے لین دین کیلئے آدھار کارڈ لازمی

نئی دہلی(ہرپل نیوز)16: مرکزی حکومت نے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لئے بایومیٹرک شناختی نمبر آدھار نمبر کو لازمی کر دیا ہے، اس کے ساتھ ہی حکومت نے 50000 روپے یا اس سے زیادہ کے مالی لین دین کے لئے آدھار کارڈ کو لازمی بنادیا ہے۔ تمام موجودہ بینک اکاؤنٹ ہولڈروں …

مزید »

ممبئی دھماکہ کیس : ٹاڈا عدالت سے ابو سلیم سمیت چھ افراد قصوروار قرار، عبدالقیوم باعزت بری

ممبئی(ہرپل نیوز)16: خصوصی ٹاڈا عدالت نے جمعہ 1993 کے ممبئی دھماکوں کے دوسرے مرحلہ کے مقدمے کا فیصلہ سنایا ۔عدالت نے پرتگال سے حوالگی کے تحت ہندوستان لائے گئےا بوسلیم اور دیگر پانچ مصطفی ڈوسہ، كريم اللہ، فیروز عبد الرشید خان، ریاض صدیقی، طاہر مرچنٹ کو قصوروار قرار دیا ہے …

مزید »

طلاق ثلاثہ کے مسائل اٹھا کر حکومت حقیقی مسائل کررہی ہے نظر انداز ۔بھٹکل میں جماعت اسلامی ہند کے اجلاس میں مقررین کا اظہار خیال

بھٹکل (ہرپل نیوز)22 مئی َ۔ملت اسلامیہ  اس وقت جن حالات سے گزر رہی ہے  ایسے حالات اس سے پہلے بھی کئی بار پیدا کئے گئے ہیں  لیکن ہر بار  مخالفین کو شکست ہوئی ہے ۔  مخالفین نے پوری کوشش کر کے ہماری تہذیب پر منصوبہ بندی کے ساتھ وار کیا …

مزید »

بی ایڈ کے امتحانات میں انجمن کالج کے شاندار نتائج:ستائیس طلبہ و طالبات نے حاصل کیا ڈسٹنکشن:

بھٹکل (ہرپل نیوز)20 مئی: کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کی طرف سے بی ایڈ سکینڈ سمسٹر امتحانات کے اعلان کئے گئے نتائج میں  انجمن کالج آف ایجوکیشن کالج بھٹکل نے 100فی صد نتائج درج کئے ہیں۔کالج کی طرف سے جاری  پریس ریلیز  میں کہا گیا ہے کہ امتحان میں شریک ہوئے تمام طلبا …

مزید »

بارش سے متاثرہ خاندان میں تقسیم کیا گیا سرکاری معاوضہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)20 مئی :گزشتہ دنوں بھٹکل میں بجلی گرنے سے ہلاک ہونے والی  حاملہ خاتون  کے  اہل خانہ کو رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے آفاقی حادثات فنڈ سے منظور ہوئے 4لاکھ روپیوں کا چیک حوالہ  کیا ۔اسی موقع پر رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے پرسوں طوفانی ہواؤں اور گرجدار بجلیوں …

مزید »