Breaking News
Home / اہم ترین (page 40)

اہم ترین

ہائی ٹینشن بجلی کی تار کی زد میں آیا مزدور۔ جسم کے کئی حصوں میں لگی آگ

بھٹکل (ہرپل نیوز)20مئی:بھٹکل کے سلطان اسٹریٹ میں فرش پر ٹائیلس بچھانے والا ایک مزدور اچانک 10کے وی بجلی تار چھو جانے سے شدید زخمی ہو گیا ۔ واقعہ  جمعہ کی شام کو  پیش آیا ہے ۔،مزدور کا تعلق راجستھان سےبتایا جارہاہے۔ بجلی کے شاک سے اس کے ہاتھ اور پیربری طرح …

مزید »

جنسی ہراسانی کا شاخسانہ:کیرلا کی لڑکی نے کاٹ ڈالا سوامی جی کا عضو تناسل۔ کیرلا کے سی ایم نے لڑکی کے اقدام کو بتایا حوصلہ افزا

تھری ونتاپورم (ہرپل نیوز،ایجنسی)20 مئی :عصمت دری کی کوشش روکنے کی تدبیر کے طور پر کیرالہ کی ایک 23سالہ لڑکی نے ایک نام نہاد سوامی کا عضو تناسل ہی چاقو سے کاٹ دیا۔بہت بڑی خبر آرہی ہے کیرلا کے تھرواننتاپورم سے۔جہاں  آشرم کے چوون  سالہ ایک سوامی گنیشا نندا  پوجاپاٹ کے بہانے مبینہ …

مزید »

بھٹکل میں جلد قائم ہوگا 110 کے وی کا مرکز: ہیسکام میٹنگ میں ایم ایل اے کی یقین دہانی 

بھٹکل (ہرپل نیوز)19 مئی : بھٹکل تعلقہ میں بجلی کو لے کر جن مسائل کا سامنا ہے اس کو حل کرنے کے لئے تعلقہ کے عوام کا بھٹکل میں 110کے وی کا مرکز قائم کرنے کا مطالبہ پر اگے دو ماہ میں غور کیا جائے گا۔ تعلقہ کے ہیسکام دفتر …

مزید »

تین طلاق اکثریت بمقابلہ اقلیت کا معاملہ نہیں، پڑھیں چیف جسٹس اور اٹارنی جنرل میں کیا کیا ہوئے سوال و جواب

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 مئی: تین طلاق پر سپریم کورٹ نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وکیل کپل سبل کو مشورہ دیا ہے کہ مسلم خواتین کو نکاح نامہ میں تین طلاق کے لئے انکار کرنے کا اختیار دیا جا سکتا ہے؟ آپ ایسی تجویز پاس کیوں نہیں کرتے …

مزید »

شاہی امام احمد بخاری کا مسلم پرسنل لا بورڈ پر رام مندر کی راہ ہموار کرنے کا الزام ، میڈیا کو بھی لیا آڑے ہاتھ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 مئی: شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے طلاق ثلاثہ کے معاملے پر جاری بحث میں سپریم کورٹ میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے اختیار کردہ موقف کو انتہائی افسوسناک اور ناعاقبت اندیشانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس موقف کی وجہ سے عدالت …

مزید »

بھٹکل میں اسد اللہ اسوسی ایشن کی جانب سے غریب طلبہ و طالبات کے لئے مفت نوٹ بکس کی تقسیم

بھٹکل (ہرپل نیوز)16 مئی :بھٹکل کی اسد اللہ اسوسی ایشن کی جانب سے  غریب طلبہ و طالبات  کی تعلیمی  ضرورت کو پورا کرنے کی خاطر  مفت اسکولی بیگس اور نوٹ بکس  تقسیم کئے گئے ۔ اسد اللہ اسوسی ایشن کی جانب سے  یہ قدم سماج میں معاشی طور پر غیر مستحکم طلبہ و …

مزید »

بھٹکل میں موسلا دھار بارش کے ساتھ بادل گرجنے اور بجلیاں کوندنے کے واقعات: بجلی گرنے سے ایک کی موت تین زخمی

 بھٹکل (ہرپل نیوز)16 مئی :بھٹکل میں بجلی گرنے سے  ایک  خاتون جاں بحق ہوگئی، جبکہ اسی مکان کے دو افراد زخمی ہو ئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حادثہ کل صبح  بجلیاں کوندنے اور بادل کے گرجنے  کے بعد جامعہ آباد روڈ پر واقع  فردوس نگر کے ایک مکان میں بجلی  گری ۔ بجلی کی …

مزید »

یمن میں ہیضہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 180 ہوئی: ریڈ کراس کی رپورٹ

عدن(ایجنسی)16 مئی۔  جنگ زدہ ملک یمن میں ہیضہ کی وبا پھیلتی ہی جا رہی ہے اور گذشتہ 27 اپریل سے اب تک اس میں 180 لوگوں کی جان جا چکی ہے۔ مریضوں، زخمیوں اور جنگی قیدیوں کی نگرانی کرنے والی بین الاقوامی ایجنسی ریڈ کراس کے مطابق یہ وبا تیزی …

مزید »

مسلمان 1400سال سے تین طلاق پر عمل کررہے ہیں، یہ ان کے عقیدے سے وابستہ معاملہ ہے: سبل

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)16 مئی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور مشہور وکیل کپِل سبل نے تین طلاق معاملے پر سپریم کورٹ میں جاری سماعت پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ(اے آئی ایم پی ایل بی) کا موقف رکھتے ہوئے کہا کہ مسلمان گزشتہ 1400برسوں سے اس پر عمل کررہے …

مزید »

جب تین طلاق کا معاملہ کورٹ میں ہے تو قانون کی بات کہاں سے آگئی پڑھیں مودی حکومت کے موقف پر علما کا کیا ہے کہنا ؟

نئی دہلی (ہرپل نیوز،ایجنسی)16 مئی: تین طلاق کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت نے آج اپنا موقف رکھا ہے۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی جانب سے کہا گیا کہ حکومت تین طلاق پر قانون لانا چاہتی ہے۔ حکومت کے اس فیصلے پر مسلمانوں نے اعتراض کیا ہے ۔ان …

مزید »