Breaking News
Home / اہم ترین (page 41)

اہم ترین

تقریبا 6000 این جی اوز غیر ملکی فنڈ سے ہوسکتے ہیں محروم ، وزارت داخلہ نے جاری کیا وجہ بتاو نوٹس

نئی دہلی (جولائی ,10):وزارت داخلہ نے انکم ٹیکس رٹرن داخل نہ کرنے والے تقربیاََ چھ ہزار غیرسرکاری اداروں(این جی او) کو وجہ بتاو نوٹس جاری کرکے پوچھا ہے کہ غیرملکی عطیات لینے سے متعلق ان کا رجسٹریشن کیوں نہ منسوخ کردیا جائے۔ وزارت کی جانب سے آج یہاں دی گئی …

مزید »

کشمیر : انسانی ڈھال معاملہ میں ہیومن رائٹس کمیشن سخت ، فاروق ڈار کو 10 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کی ہدایت

سری نگر جولائی 10: جموں وکشمیر میں اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے رہائشی فاروق احمد ڈار جسے فوجی میجر لیٹول گوگوئی نے رواں برس کے 9 اپریل کو اپنی جیپ کے بونٹ سے باندھ کر کم …

مزید »

کشمیر میں دہشت گردوں نے سی آر پی ایف کیمپ پر کی فائرنگ

اننت ناگ 18 جون: جنوبی کشمیر میں اننت ناگ ضلع کے بجبیہرا علاقہ میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے نزدیک گولی چلنے کی آواز سنائی دینے کے بعد دہشت پھیل گئی ۔ پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح سی آر پی ایف کے کیمپ کے قریب …

مزید »

بینک اکاؤنٹ کھولنے اور 50 ہزار یا اس سے زیادہ کے لین دین کیلئے آدھار کارڈ لازمی

نئی دہلی(ہرپل نیوز)16: مرکزی حکومت نے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لئے بایومیٹرک شناختی نمبر آدھار نمبر کو لازمی کر دیا ہے، اس کے ساتھ ہی حکومت نے 50000 روپے یا اس سے زیادہ کے مالی لین دین کے لئے آدھار کارڈ کو لازمی بنادیا ہے۔ تمام موجودہ بینک اکاؤنٹ ہولڈروں …

مزید »

ممبئی دھماکہ کیس : ٹاڈا عدالت سے ابو سلیم سمیت چھ افراد قصوروار قرار، عبدالقیوم باعزت بری

ممبئی(ہرپل نیوز)16: خصوصی ٹاڈا عدالت نے جمعہ 1993 کے ممبئی دھماکوں کے دوسرے مرحلہ کے مقدمے کا فیصلہ سنایا ۔عدالت نے پرتگال سے حوالگی کے تحت ہندوستان لائے گئےا بوسلیم اور دیگر پانچ مصطفی ڈوسہ، كريم اللہ، فیروز عبد الرشید خان، ریاض صدیقی، طاہر مرچنٹ کو قصوروار قرار دیا ہے …

مزید »

طلاق ثلاثہ کے مسائل اٹھا کر حکومت حقیقی مسائل کررہی ہے نظر انداز ۔بھٹکل میں جماعت اسلامی ہند کے اجلاس میں مقررین کا اظہار خیال

بھٹکل (ہرپل نیوز)22 مئی َ۔ملت اسلامیہ  اس وقت جن حالات سے گزر رہی ہے  ایسے حالات اس سے پہلے بھی کئی بار پیدا کئے گئے ہیں  لیکن ہر بار  مخالفین کو شکست ہوئی ہے ۔  مخالفین نے پوری کوشش کر کے ہماری تہذیب پر منصوبہ بندی کے ساتھ وار کیا …

مزید »

بی ایڈ کے امتحانات میں انجمن کالج کے شاندار نتائج:ستائیس طلبہ و طالبات نے حاصل کیا ڈسٹنکشن:

بھٹکل (ہرپل نیوز)20 مئی: کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کی طرف سے بی ایڈ سکینڈ سمسٹر امتحانات کے اعلان کئے گئے نتائج میں  انجمن کالج آف ایجوکیشن کالج بھٹکل نے 100فی صد نتائج درج کئے ہیں۔کالج کی طرف سے جاری  پریس ریلیز  میں کہا گیا ہے کہ امتحان میں شریک ہوئے تمام طلبا …

مزید »

بارش سے متاثرہ خاندان میں تقسیم کیا گیا سرکاری معاوضہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)20 مئی :گزشتہ دنوں بھٹکل میں بجلی گرنے سے ہلاک ہونے والی  حاملہ خاتون  کے  اہل خانہ کو رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے آفاقی حادثات فنڈ سے منظور ہوئے 4لاکھ روپیوں کا چیک حوالہ  کیا ۔اسی موقع پر رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے پرسوں طوفانی ہواؤں اور گرجدار بجلیوں …

مزید »

ہائی ٹینشن بجلی کی تار کی زد میں آیا مزدور۔ جسم کے کئی حصوں میں لگی آگ

بھٹکل (ہرپل نیوز)20مئی:بھٹکل کے سلطان اسٹریٹ میں فرش پر ٹائیلس بچھانے والا ایک مزدور اچانک 10کے وی بجلی تار چھو جانے سے شدید زخمی ہو گیا ۔ واقعہ  جمعہ کی شام کو  پیش آیا ہے ۔،مزدور کا تعلق راجستھان سےبتایا جارہاہے۔ بجلی کے شاک سے اس کے ہاتھ اور پیربری طرح …

مزید »

جنسی ہراسانی کا شاخسانہ:کیرلا کی لڑکی نے کاٹ ڈالا سوامی جی کا عضو تناسل۔ کیرلا کے سی ایم نے لڑکی کے اقدام کو بتایا حوصلہ افزا

تھری ونتاپورم (ہرپل نیوز،ایجنسی)20 مئی :عصمت دری کی کوشش روکنے کی تدبیر کے طور پر کیرالہ کی ایک 23سالہ لڑکی نے ایک نام نہاد سوامی کا عضو تناسل ہی چاقو سے کاٹ دیا۔بہت بڑی خبر آرہی ہے کیرلا کے تھرواننتاپورم سے۔جہاں  آشرم کے چوون  سالہ ایک سوامی گنیشا نندا  پوجاپاٹ کے بہانے مبینہ …

مزید »