Breaking News
Home / اہم ترین (page 48)

اہم ترین

منگلورو دہشت گردانہ معاملہ: عدالت منے تین ملزمین کو سنائی عمر قید کی سزا

منگلورو(ہرپل نیوز)12اپریل: دو روز قبل منگلورو سیشنس کورٹ نےبھٹکل کےمولانا شبیر گنگاولی اور دیگر تین ملزموں کو دہشت گردی کے تمام  الزامات سے باعزت بری کیا تھا ۔تو وہیں دوسری طرف  بقیہ  تین کو  مجرم ٹہرایا تھا ،جنہیں آج عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔سیشنس عدالت کی جج پشپانجلی …

مزید »

براڈوے روڈ پربی بی ایم پی سوپر اسپیشالٹی اسپتال بہت جلد کھل جائے گا۔جارج اور میئر کے ہمراہ روشن بیگ کا معائنہ،عمارت کے لئے مزید 7کروڑ روپے دینے کا اعلان

بنگلورو۔(ہرپل نیوز) 12؍اپریل۔ شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں براڈوے روڈ پر زیر تعمیر برہت بنگلور مہانگر پالیکے سوپر اسپیشالٹی اسپتال کے کام کو تیزی سے تکمیل کی طرف آگے بڑھایا جارہاہے، عنقریب اس پراجکٹ کو پورا کرکے عوام کیلئے کھول دیاجائے گا۔اس عمارت میں برہت بنگلور مہانگر پالیکے اور …

مزید »

منگلورو سیشن کورٹ کے فیصلے کے بعد چارمسلم نوجوان دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری،بھٹکل کے مولانا شبیرگنگاولی بھی بری ہونےوالوں میں شامل۔فیصلہ پر(اے پی سی آر) اورجمعیت علمائے ہند کا اظہارمسرت

منگلورو ( ہرپل نیوز) 11اپریل : منگلورو کی تھرڈ ڈسڑکٹ سیشن کورٹ نے سات ملزمین میں سےچار کو بے قصور قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کے احکامات دئیے ہیں جن میں بھٹکل کے مولانا شبیر اور ان کے تین ساتھی شامل ہیں جن پر ان لا فل ایکٹیویٹی کی مختلف …

مزید »

جیو لایا 'دھن دھنا دھن' آفر، 309 روپئے میں 3 ماہ سب کچھ مفت

ممبئی۔(ایجنسی) ریلائنس جیو منگل کو نیا 'دھن دھنا دھن' آفر لے کر آیا ہے۔ اس آفر کے تحت كسٹمرس کو 309 روپے کے ریچارج میں تین ماہ تک لا محدود سروسز دی جائیں گی۔ اس پلان کے تحت، یوزرس کو ہر روز 1 جی بی اور 2 جی بی ڈیٹا …

مزید »

جماعت اسلامی ہند کے وفد کا میوات کا دورہ ، مقتول پہلو خان کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)11اپریل: جماعت اسلامی ہند کا ایک اعلٰی سطحی وفد آج ہریانہ کے نوح ضلع ، علاقہ میوات کے جے سنگھ پور گا ؤں کا دورہ کیا اور نام نہاد گؤ رکشکوں کے ظلم کے شکارمقتول پہلو خان کے اعزا سے اظہار تعزیت کی۔ وفد نے متاثرین کے گھر …

مزید »

كلبھوشن جادھوکی سزائے موت پر ہندوستان کا شدید ردعمل،جادھو کو بچانےکی ہر ممکن کوشش کرنے کاحکومت کا وعدہ، کئی مقامات پر پاکستان کے خلاف مطاہرے

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی) ۔ كلبھوشن جادھو کو پاکستان میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ كلبھوشن کو پاکستان نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق، كلبھوشن کو ہندوستانی را ایجنٹ کا سابق بحریہ کا افسر بتایا گیا ہے۔ كلبھوشن یادو کو گزشتہ سال 3 …

مزید »

درگاہ اجمیر شریف میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کو صدر بنانے کی دعا کی گئی

اجمیر(ہرپل نیوز،ایجنسی)11اپریل۔  راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کو ملک کا صدر بنائے جانے کے لئے راجستھان میں اجمیر کی خواجہ صاحب کی درگاہ پر گزشتہ دیر رات مسلم نوجوان انسداد دہشت گردی کمیٹی کی جانب سے مخملی چادر اور عقیدت کے پھول پیش کرکے دعا کی گئی۔ …

مزید »

کشمیر میں ہڑتال تیسرے دن میں داخل، انٹرنیٹ اورریل خدمات بدستور معطل

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجنسی)11اپریل:وادئ کشمیر میں اتوار کو سری نگر کی پارلیمانی نشست پر پولنگ کے دوران ہونے والی 8 شہری ہلاکتوں کے خلاف منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی ہڑتال رہی۔ خیال رہے کہ اتوار کو وسطی کشمیر کے تین اضلاع سری نگر، بڈگام اور گاندربل پرمحیط سری نگر کی …

مزید »

⁠⁠⁠مولانا مودودی ؒ اور امین احسن اصلاحی ؒ :باہمی تعلقات کا ایک روشن زاویہ.تحریر: خالد ہمایوں

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ نے جب اسلام کی دعوت و تحریک کا آغاز کیا تو ان کی آواز پر لبیک کہنے والوں میں مولانا امین احسن اصلاحی نمایاں ترین علمی شخصیت تھے، سرائے میر کے مدرستہ الاصلاح کے فارغ التحصیل، جماعت میں انہیں نائب امیر کا عہدہ دیا گیا۔ …

مزید »

اومابھارتی کا بابری مسجدپراشتعال انگیز بیان ۔ کہا رام مندر کے لئے پھانسی پر چڑھنے کو تیار

لکھنؤ(ہرپل نیوز/ایجنسی)،8اپریل:بابری مسجدپرسبرامنیم سوامی کے ساتھ ساتھ بی جے پی لیڈروں کی اشتعال انگیزیوں کاسلسلہ جاری ہے ۔اورکورٹ کے مشورہ کامطلب یہ نکالاجارہاہے کہ عدالت نے باہرمعاملہ حل کرنے کوکہاہے تواب مندرہی واحدمتبادل ہے ۔ایساتاثردینے کی کوشش کی جارہی ہے اورزورزبردستی تک کی بات کہی جارہی ہے۔ آبی وسائل کی …

مزید »