Breaking News
Home / اہم ترین (page 51)

اہم ترین

بجپے ائر پورٹ پر مسلمانوں کی ہراسانی کے خلاف ایس ڈی پی ائی کا احتجاج

منگلورو(ہرپل نیوز)5 اپریل :منگلورو کے بجپے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرافسران اور عملے کی طرف سے بے وجہ مسافروں کو ہراساں کئے جانے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، خاص کر مسلمانوں کو نشانہ بنا کر پریشان کئے جانے کی بات تشویشناک ہے۔یہ بات۔ایس ڈی پی آئی منگلورو …

مزید »

پی ایف ائی کارکنان پرپولیس کی لاٹھی چارج کا معاملہ۔ ملی اور سیاسی جماعتوں کی چو طرفہ مذمت، ریاست بھر میں احتجاج، 72 نوجوانوں کے رہائی کی خبر

منگلورو(ہرپل نیوز)4 اپریل :منگلورو میں  پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے سٹی پولیس کمشنر کے دفتر کے روبرو احتجاجی   دھرنا دینے کے دوران پی ایف ائی کے کارکنوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کر کےسو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔  پولیس کی اس کارروائی میں کئی  نوجوان زخمی …

مزید »

ہندوستان میں داعش کی کوئی بنیاد نہیں: پارلیمنٹ میں راجناتھ سنگھ کا جواب

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)5 اپریل۔حکومت نے آج کہا کہ بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ ( داعش) کی ہندوستان میں کوئی بنیاد نہیں ہے لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے کچھ نوجوانوں کے داعش سے متاثر ہونے کے معاملے سامنے آئے ہیں جن کی جانچ چل رہی ہے۔ وزیر داخلہ راج …

مزید »

ای وی ایم سے نہیں بیلٹ پیپر سے ہی انتخابات کرائے جائیں: اپوزیشن کا مطالبہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)5اپریل:۔  اپوزیشن جماعتوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعہ انتخابات میں رکاوٹ اور بے ضابطگی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے آج راجیہ سبھا میں اس بات پر زور دیا کہ مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ان مشینوں کی جانچ کے دوران جو انکشافات ہوئے …

مزید »

گئو رکشا کے نام پر وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے شرپسندوں نے لی ایک اور مسلمان کی جان

جے پور(ہرپل نیوز،ایجنسی)5اپریل۔ راجستھان کے ضلع الور میں گئو رکشکوں نے گئو رکشا کے نام پر ایک اور مسلمان کی جان لے لی۔ یہ واقعہ ہفتہ کے روز کا ہے جب ہریانہ کے رہنے والے 15 لوگ چھ گاڑیوں میں مویشیوں کو لے کر جا رہے تھے۔ تبھی کچھ لوگوں …

مزید »

اب ایک لاکھ 20 ہزار سالانہ آمدنی والے خاندان کو مل سکتا ہے بی پی ایل کارڈ

بنگلورو۔(ہرپل نیوز،ایجنسی)5 اپریل: کرناٹک میں راشن کارڈ کی شرائط میں تبدیلی کی گئی ہے۔ حکومت کےاس نئےاقدام سے بڑی تعداد میں اقلیتوں کو بھی فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ بنگلورو میں اردورپورٹرس فورم کے تحت منعقدہ کیمپ میں محکمہ فوڈ اینڈ سیول سپلائی کے افسروں نےیہ بات بتائی ۔ بنگلورو کے …

مزید »

جامعہ اسلامیہ کے شعبہ ثانویہ میں اللجنۃ العربیۃ خورد کی جانب سے ایک شاندار ثقافتی جلسہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)3اپریل: جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں اللجنۃ العربیہ خورد  کی جانب سے طلبہ کے ثقافتی مظاہرے کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں نعت ، تقاریر اور نظموں  کے ساتھ طلبہ نے دیگر اہم پروگرام بھی پیش کئے  ۔ جن میں محکمہ شرعیہ  میں سوال پوچھنے …

مزید »

ملک کے موجودہ حالات میں امن پسند شہریوں کو متحد کرنے سد بھاونا منچ کا قیام۔منچ کے ایک اہم پروگرام میں نفرت کی سیاست پر جم کر برسے مقررین

بھٹکل (ہرپل نیوز)4اپریل؛بھٹکل میں سدبھاؤنامنچ  کی جانب سے   منعقد ایک اہم پروگرام میں  دھرم کے نام پر ہو رہی سیاست اور عوام کے درمیان نفرت اور دشمنی پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف  امن پسندوں کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ سدبھاؤنا …

مزید »

اڈپی میں ریت مافیا کے خلاف کارروائی ڈی سی اور اے سی کے لئے ثابت ہوئی مہنگی۔بدمعاشوں نے کیا قاتلانہ حملہ ۔ حملہ کے الزام میں چودہ افراد گرفتار

اڈپی، (ہرپل نیوز)4اپریل:اڈپی  میں ڈی سی اوراے سی پر قاتلانہ حملہ کئے جانے کی پولس  میں شکایت درج کی گئی ہے۔    اڈپی کی ڈپٹی کمشنرپِریانکا فرانسِس اور اسسٹنٹ کمشنر شیلپا ناگ  کی    شکایت  کے مطابق  کنداپور تعلقہ کے کنڈلور میں غیر قانونی   ریت   مافیا نے انہیں …

مزید »

بھٹکل کے آس پاس چوری کی دو بڑی واردتیں ۔چوروں کے نشانے پر تھیں جویلرس کی دکانیں۔فنگرس پرنٹس کے ماہرین کی مدد سے جانچ میں جٹی پولیس

بھٹکل(ہرپل نیوز)4اپریل؛بھٹکل  میں حالیہ دنوں پیش آئی  چوری  کی وارداتوں  کے بعد اب پڑوسی علاقے شیرور اور کمٹہ میں چوری کی بڑی وارداتیں پیش آئی ہیں جہاں  چوروں کی ٹولی نے چوری کی بڑی واردات انجام دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شیرور میں جویلری کی ایک دکان میں عقب …

مزید »