Breaking News
Home / اہم ترین (page 60)

اہم ترین

بگدل ضلع بیدر میں جمعیت علماء ہند کے زیر اہتمام مقامی معذور نوجوان کے تعاون سے موسم گرما کے پیش نظر عوام الناس کی سہولت کیلئے ٹھنڈے اور صاف پینے کے پانی کے دو مقامات پر آبدار خانوں کا افتتاح

بیدر(ہرپل نیوز، امین نواز)14مارچ:بگدل ضلع بیدر میں جمعیت علماء ہند کے زیر اہتمام مقامی معذور نوجوان کے تعاون سے موسم گرما کے پیش نظر عوام الناس کی سہولت کیلئے ٹھنڈے اور صاف پینے کے پانی کے دو مقامات پر آبدار خانوں کا افتتاح مولانا محمد تصدق ندوی جنرل سکریٹری ضلع …

مزید »

ایم سی ڈی انتخابات: بی جے پی کا فیصلہ، نہیں لڑائے گی کونسلر کو الیکشن

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)14مارچ۔ بی جے پی نے آنے والا ایم سی ڈی الیکشن کسی بھی کارپوریشن کونسلر کو نہیں لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نہ ہی کونسلر کے رشتہ دار کو ہی ٹکٹ دیا جائے گا۔ اس کے پیچھے نئے لوگوں کو موقع دیے جانے کا سبب بتایا جا رہا …

مزید »

وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں: دہلی یونیورسٹی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)14مارچ۔ پی ایم نریندر مودی کی ڈگری پر جاری تنازعہ میں اب ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ مودی کا دعوی ہے کہ انہوں نے سال 1978 میں دہلی یونیورسٹی کے اسکول آف اوپن لرننگ (ایس او ایل) سے گریجویشن کیا ہے لیکن ایس او ایل نے جواب …

مزید »

منوہر پاریکر نے لیا گوا کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف، چوتھی بار بنے وزیر اعلی

پنجی(ہرپل نیوز،ایجنسی)14مارچ: بی جے پی لیڈر منوہر پاریکر نےآج گوا کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ اسی کے ساتھ پاریکر چوتھی بار گوا کے وزیر اعلی بن گئے۔ گورنر مردلا سنہا نے راج بھون میں منعقد ایک تقریب میں انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ پاریکر نے …

مزید »

ٹول گیٹ وصولی: کارڈ سویپ کرنے کے دوران چالیس روپئے کی جگہ لئے گئے چار لاکھ روپئے

اڈپی (ہرپل نیوز)14 مارچ:ٹول گیٹ پر  کارڈ سویپ کر  کے رقم ادا کر نے والوں کے لئے ایک حیرت انگیز  خبر ہے ۔   اڈپی کے قریب گونڈمی ٹول گیٹ پر ایک کار کی فیس چار لاکھ روپے لیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق منگلورو سے …

مزید »

اے ائی ٹی ایم میں بک ریویو مقابلے۔ طالبات نے ماری بازی

بھٹکل (ہرپل نیوز)14مارچ:انجمن ا نسٹی ٹیوٹ اف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کی جانب سے بک ریوو  پر ایک اہم مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں  بھٹکل و اطراف کے تعلیمی اداروں سے بیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔  اس مقابلہ میں  اے ائی ٹی ایم کی طالبات نے پہلا مقام حاصل …

مزید »

ملک بھر میں رنگوں کا تہوار ہو لی اختتام پذیر ۔ایک دوسرے پر رنگ اڑا کر برادران وطن نےمنایا تہوار ۔ بھٹکل میں کھاروی برادری میں نظر آیا جوش

بھٹکل (ہرپل  نیوز) 14 مارچ:پورے ملک میں رنگوں  کاتہوارہولی بڑے جوش خروش کے ساتھ منایا جارہاہے۔  بھٹکل اور اطراف کے  دیہاتوں  میں بھی   رنگوں کا تہوار  منانے میں یہی جوش و خروش نظر آیا ۔ لوگوں نے ایک دوسرے پر   رنگ اڑا کر  خوشیاں  منائی ،تہوار کے اس …

مزید »

پتور سڑک حادثہ ۔ سابق وزیر ونئے کمار سورکے محفوظ

پتور(ہرپل  نیوز) 14 مارچ: پتور کے بائی پاس کے قریب سابق وزیر اور کا پو کے رکن اسمبلی ونئے کمار، سورَکے کی کار اور ایک دوسری اومنی کے درمیان  تصادم ہوا ۔جس میں دونوں گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچاہے۔حادثہ  میں زخمی اومنی ڈرائیور ہاسپٹل میں داخل ہے ۔جبکہ ونئے کمار …

مزید »

ہائی وے کی توسیع کے معاملے میں تھری ڈی نقشے کو نظر انداز کرمنے کا الزام

بھٹکل،(ہرپل نیوز)14 مارچ:  بھٹکل میں مقامی افراد کے وفد نے  ہائی وے کی توسیع کے معاملہ میں تھری ڈی  نقشہ کو  نظر انداز کئے جانے کا الزام لگا کر  اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم دیا ۔ جس میں مخصوص افراد کی خاطر نقشہ میں بدلاؤ کی بات کہہ کر تھر ی ڈی …

مزید »

یوپی انتخابات میں مسلم اکثریتی علاقوں میں بھی کیوں کھلا 'کمل'؟اہم وجوہات کے لئے پڑھئیے یہ تحریر

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)14مارچ:۔ مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں کا خیال ہے کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تاریخی کامیابی کی وجہ تمام ہندو قوموں کو ایک ساتھ آکر ہندو ووٹ کے طور پر تبدیل ہو جانا رہی ہے۔ اس نے مسلم ووٹوں کے بٹنے کو بھی …

مزید »