Breaking News
Home / اہم ترین (page 61)

اہم ترین

یوپی میں بی جے پی کی جیت پرجگہ جگہ جشن۔بھٹکل میں بھی بی جے پی نے منایا جیت کا جشن

بھٹکل(ہرپل نیوز)11مارچ:اترپردیش اور دیگر مقامات پر   ہوئے انتخابات میں بی جے پی  کی جیت پر  بھٹکل شمس الدین سرکل پر پٹاخے  پھوڑ کر جشبن منایا گیا ۔اس موقع پرکارکنان نے ایک دوسرے کو جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے مٹھائیاں بھی تقسیم کیں ۔جشن  منانے کے لئے حال ہی میں …

مزید »

دیش پانڈے کی بھٹکل آمد کے ساتھ کئی ایک اہم پروگرام۔خواتین سماویش سمیت،کا نگریس دفتر کا افتتاح ۔ پارٹی چھوڑنے والوں پر دیش پانڈے نے کیا طنز

بھٹکل(ہرپل نیوز)11مارچ:بھٹکل ساگر روڈ میں آج کانگریس دفتر کا اترکنڑا ضلع نگراں کار وزیر دیش پانڈے کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ۔انہوں اس موقع پر کانگریس کارکنان کو اتحاد کے ساتھ  رہنے کی تاکید کرتے ہوئے علاقہ میں کانگریس کو مضبوط بنانے کے لئے ہرممکن کوشش کرنے کی ہدایت …

مزید »

انڈسٹریل منسٹر آر وی دیش پانڈے کے ہاتھوں صنعتکار علاقے میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح

بھٹکل (ہرپل نیوز)11مارچ:ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نئی صنعتکاری پالیسی پورے ملک میں ایک مثالی پالیسی ہے۔ ریاست میں صنعت کاری کی ترقی کے نتیجے میں لاکھوں روزگار کے مواقع فراہم ہو ں گے ۔ریاستی کابینہ کے انڈسٹریل منسٹر آر وی دیش پانڈے نے سرپن کٹے کے صنعتکار …

مزید »

اتر کنڑا ضلع میں جے ڈی ایس کے استحکام کی کوشش شروع۔ کمٹہ میں اہم اجلاس

کمٹہ (ہرپل نیوز)11مارچ:ضلع کے اگلے  انتخابات میں جےڈی ایس کو مضبوط کرنے کی غرض سے کمٹہ میں ایک  پروگرام منعقد کیا گیا ۔جس میں ضلع بھر کے جے ڈی ایس کارکنان  نے شرکت کرتے ہوئے اگلے انتخابات  کی تیاری پر اور جے ڈی ایس کارکنان کو متحد کرنے اور پارٹی …

مزید »

دمشق کے مضافات میں شیعہ زائرین پر بم حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک

بیروت(ایجنسی)11،مارچ: شام کے دار الحکومت دمشق کے قدیم شہر میں آج شیعہ زائرین کو نشانہ بناکر دو بم دھماکے ہوئے، جن میں کم از کم 40 لوگوں کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع شامی حقوق انسانی کی نگراں تنظیم نے آج دی ہے۔لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کی رپورٹ کے مطابق …

مزید »

چھتیس گڑھ میں پولیس اور نکسلیوں کے مابین تصادم ،11 جوان شہید، 5 زخمی

جگدل پور(ہرپل نیوز،ایجنسی)11مارچ۔  چھتیس گڑھ کے جنوبی علاقے بستر میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں سنٹرل سیکورٹی فورس کے گیارہ جوان شہید  اور پانچ  دیگر جوان زخمی ہو گئے۔ سکما پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیشیک مینا نے بتایا کہ بھیججي تھانے سے آج مرکزی سیکورٹی فورس کے 219 بٹالین …

مزید »

ان 115 مسلم اکثریتی سیٹوں پر بھی جم کر پڑے بی جے پی کو ووٹ ، مظرنگر اور دیوبند پر بھی کا قبضہ

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11مارچ: یوپی اسمبلی کا یہ انتخابات صرف بی جے پی کی فتح کے اعداد و شمار سے ہی چونکانے والا نہیں ہے۔ بلکہ یوپی کی 115 مسلم اکثریت والے اسمبلی بھی ہر کسی کو چونکا رہی ہیں۔ یہاں ایس پی کانگریس اتحاد اور بی ایس پی کو پیچھے چھوڑتے …

مزید »

یوپی اور اترا کھنڈ میں مودی کی لہر، پنجاب میں کیپٹن کا جلوہ ، منی پور اور گوا میں کانگریس سب سے بڑی پارٹی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)11مارچ: 2014 کے لوک سبھا انتخابات کے منظر پر چھا جانے والے وزیر اعظم نریندر مودی کی لہر آج ایک مرتبہ پھر اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں دیکھنے کو ملی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اترپردیش میں 14 سال کے طویل وقفے کے بعد ایک بار …

مزید »

یوپی الیکشن کی جیت کو مودی نے قرار دیا تاریخی،امت شاہ نے بی جے پی کے نظریہ کی جیت بتایا

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)11مارچ:اترپردیش اور اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی بہترین کامیابی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ میں اتر پردیش کے عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ بی جے پی کی یہ تاریخی جیت ترقی اور گڈ گورننس کی جیت ہے۔ انہوں …

مزید »

بی ایس پی سپریمو مایا وتی کا یوپی الیکشن کے نتائج کو رد کرنے کا مطالبہ ، ای وی ایم میں گڑبڑی کا دعوی

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11مارچ:بہوجن سماج پارٹی نے الیکشن کمیشن سے انتخابی نتائج کو رد کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ بی ایس پی کے مطابق ای وی ایم مشینوں میں گڑبڑی ہوئی ہے ۔ خیال رہے کہ اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت یقینی ہے ۔ اب تک کے نتائج اور …

مزید »