Breaking News
Home / اہم ترین (page 62)

اہم ترین

یوپی میں بی جے پی کی سونامی: ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس دفتر پر چھایا سناٹا۔ اکھلیش مستعفی، سیاسی بیان بازی تیز

لکھنؤ(ہرپل نیوز،ایجنسی)11مارچ:۔ یوپی اسمبلی انتخابات 2017 کی 403 نشستوں کے انتخابات کے نتائج کے بعد بی جے پی کے حق میں چونکانے والے رجحانات آتے ہی ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس کے دفاتر پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔اگر ہم بات کریں سماج وادی پارٹی کی تو وہاں کچھ …

مزید »

اترپردیش: ان نشستوں کے نام ہیں ایک جیسے، نتائج آنے پر چونکئے مت؟

نئی دہلی(ایجنسی،ہرپل نیوز)11مارچ۔ اتر پردیش اسمبلی کے رجحانات آنے لگے ہیں۔ کچھ دیر بعد عوام کے مینڈیٹ کی تصویر صاف ہو جائے گی۔ ویسے یوپی میں کئی اسمبلیوں کے نام ایک جیسے ہیں، نتائج آنے پر الجھن پیدا نہ ہو اس لئے ہم آپ کو ان نشستوں کے بارے میں …

مزید »

بی جے پی نے حکومت بنائی تو ان کے ہاتھ میں ہو سکتی ہے اتر پردیش کی کمان

لکھنئو(ایجنسی،ہرپل نیوز)11مارچ۔ اتر پردیش انتخابات کے نتائج پر تمام سروے سامنے آ چکے ہیں اور تقریبا تمام میں بی جے پی کو برتری میں دکھایا گیا ہے۔ متعدد سروے میں بی جے پی کو مکمل اکثریت کی طرف بڑھتے ہوئے بتایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب بی جے …

مزید »

پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن میں ابھی ہوگی ووٹوں کی گنتی، سیکورٹی کے سخت انتظامات

نئی دہلی(ایجنسی،ہرپل نیوز)11مارچ۔ پانچ ریاستوں اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور میں اسمبلی انتخابات اختتام پذیر ہو جانے کے بعد آج صبح  آٹھ بجے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی اور دوپہر تک یشتر نشستوں کے نتائج سامنے آ جائیں گے اور صورت حال واضح ہو جائے گی کہ کون …

مزید »

5ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آج تمام پارٹیاں جیت کی دعوے دار،ایگزٹ پول میں یوپی،اتراکھنڈ،گوا اور منی پور میں بی جے پی کاپلڑابھاری

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)۔11مارچ: ایگزٹ پول کے نتائج کے بعد5ریاستوں خصوصاًاترپردیش میں سیاسی پارہ چڑھ گیا ہے،جہاں تمام پارٹیاں جیت کا دعویٰ کررہی ہیں وہیں مختلف اضلاع میں جیت کے لڈو کیلئے ہوٹلوں کو آرڈر ہونے لگے ہیں۔ایگزٹ پول میں5 ریاستوں میں سے 4ریاستیں یوپی،اترا کھنڈ،گوا اور منی پور میں بی جے …

مزید »

ہند ۔ نیپال سرحد پر فائرنگ کے واقعہ کی ایس ایس بی نے شروع کی جانچ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)10مارچ۔  ہند ۔ نیپال سرحد پر کل فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایک نیپالی شہری کی موت کی اطلاع کے بعد سشستر سیما بل (ایس ایس بی) نے تحقیقات شروع کر دی ہے اور نیپال حکومت سے مذکورہ شہری کی پوسٹ مارٹم اور فارنسک رپورٹیں دینے کی درخواست …

مزید »

مودی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا : اگلے سیشن سے اردو میں بھی ہوگا نیٹ کا پرچہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)10مارچ: مرکز نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ میڈیکل کالجوں میں داخلہ کیلئے اگلے سیشن سے اردو زبان میں بھی نیشنل انٹرنس ایلی جیبلٹی ٹسٹ (نیٹ) امتحان لی جائے گی۔ مرکز نے چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر کی صدارت والی بنچ کو بتایا کہ ہم اگلے سیشن …

مزید »

سٹہ بازار میں بی جے پی کی نہیں ، بلکہ ایس پی – کانگریس اتحاد کی بن رہی ہے یوپی میں حکومت

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)10مارچ : ووٹوں کی گنتی شروع ہونے اور ہار جیت کے نتائج آنے میں چند گھنٹے باقی ہیں، لیکن مودی کے ہوم اسٹیٹ گجرات نے ایس پی -کانگریس اتحاد کی حکومت بننے کے اشارے دیے ہیں۔ گجرات کے سٹہ بازار میں سب سے اونچا دام اتحاد کا لگایا گیا …

مزید »

بی جے پی لیڈر نے سبھی اسکولوں میں بھگوت گیتا کی لازمی تعلیم سے متعلق بل پارلیمنٹ میں کیا پیش

نئی دہلی (ہرپل نیوز،ایجنسی)10مارچ: بی جے پی کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے لوک سبھا میں سبھی اسکولوں میں مورل ایجوکیشن سجیکٹ کے طور پربھگوت گیتا کی تعلیم کو لازمی قرار دینے سے متعلق ایک پرائیویٹ ممبر بل پیش کیا ہے۔ خیال رہے کہ جمعہ کو پارلیمنٹ میں 103 پرائیویٹ ممبر بل …

مزید »

راشٹریہ علما کونسل کے صدر مولانا عامر رشادی نے لکھنو انکاونٹر کو فرضی قرار دیا ، پولیس اہلکاروں کے نارکو ٹیسٹ کا مطالبہ ، کیس درج

لکھنؤ (ہرپل نیوز،ایجنسی)10مارچ: راشٹریہ علما کونسل کے صدر مولانا عامر رشادي نے بٹلہ ہاوس انکاونٹر کی طرح لکھنو انکاؤنٹر کو فرضی قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ پولیس نے سیف اللہ کو یرغمال بناکر رکھ رکھا تھا۔ مولانا رشادي نے کہا کہ 'بٹلہ ہاؤس کی طرز پر یہ فرضی …

مزید »