Breaking News
Home / اہم ترین (page 80)

اہم ترین

اسٹیٹ بینک آف انڈیابنگلورو میں دو ہزار روپئے کے نوٹ میں ناقص پرنٹنگ کا انکشاف

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11 جنوری:مرکزی حکومت کی طرف سے 500 اور 1000 روپئے کے نوٹ چلن سے باہر کر دئے جانے کے بعد لوگ  بینکوں اور  اے ٹی ایم مشینوں سے دو ہزار روپئے کے نوٹ حاصل کر رہے ہیں ـ جہاں ایک طرف، ان نوٹوں کو چلانے کے لیے عام لوگوں …

مزید »

کرناٹک میں اب آن لائن حاصل کیا جاسکتاہے اے پی ایل راشن کارڈ

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11 جنوری:راشن کارڈ حاصل کرنے کیلئے درپیش دشواریوں کو دور کرنے کی غرض سے ریاستی حکومت نے آن لائن اے پی ایل کارڈ حاصل کرنے کی سہولت کی شروعات کی ہے۔ وزیر تغذیہ یو ٹی قادر نے بنگلورو میں آج اس اسکیم کا اجرا کیا ۔ـاس موقع پر یو …

مزید »

ایک سو طلبہ کیلئے صرف تین اساتذہ،ان میں سے بھی ایک استاذ دو سال سے غیرحاضر

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11 جنوری: ریاستی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بچوں کی تعداد بڑھانے اور انہیں معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لئے کئی اسکیمیں بنائی ہیں ، لیکن محکمہ تعلیمات کے افسروں کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا تعلیمی نظام ابتر ہوتاجارہا ہے ۔گدک …

مزید »

منگلورو میں سلفی اسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلامی نمائش کا انعقاد

منگلور(ہرپل نیوز)11 جنوری:کرناٹکا سلفی ایسو سی ایشن کی طرف سے منگلورو کے نہرو میدان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، بھائی چارگی کےلئے نو جنوری سے ایک نمائش کا آغاز کیا گیا ہے جو کہ پندرہ جنوری تک جاری رہے گی ۔نمائش  کا مرکزی عنوان "ایک معجزہ۔اسلامی نمائش" رکھا گیا ہے …

مزید »

نہیں تھم رہا ہے نوٹ بندی کی مخالفت کا سلسلہ۔عوام کو ہور ہی پریشانیوں کے خلاف اترکنڑا ضلع مہیلا کانگریس کا احتجاج

کاروار(ہرپل نیوز)11 جنوری:مرکزی حکومت کی طرف سے کی گئی نوٹ بندی کے خلاف اترکنڑا ضلع مہیلا کانگریس ، یوتھ کانگریس اور این ایس یو آئی کے اشتراک سے کاروار  ڈی سی دفتر کے سامنےسخت احتجاج کرتے ہوئے  مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی، اور نوٹ بندی سےعوام …

مزید »

بابارام دیو نے نوٹ بندی پرچٹکی لی، کہا2000روپے کے بھی نقلی نوٹ آگئے،آگے چل کراسے بند کیا جائے

رائے پور،(ہرپل نیوز/ایجنسی)10/جنوری ۔بی جے پی کے حامی سمجھے جانے والے یوگاگروبابا رام دیو نے نوٹ بند ی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلیک منی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے مستقبل میں 2000روپے کے نوٹوں کی چھپائی بند کرنی چاہیے۔بابا رام دیو نے رائے پور میں پریس …

مزید »

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کو الیکشن کمیشن نے جاری کیا نوٹس

نئی دہلی،(ہرپل نیوز،ایجنسی)10 جنوری۔ الیکشن کمیشن نے اترپردیش کے اناو سے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی) کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کے متنازعہ بیان کوانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے آج ایک نوٹس جاری کیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ کمیشن کا بادی النظر میں یہ خیال …

مزید »

وقف املاک کو ڈیولپ کرنے کے لئے حکومت کے پاس وسائل کی کوئی کمی نہیں: نقوی

نئی دہلی۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی نے وقف املاک کو تیز رفتار طریقے پر ڈیولپ کرکے اس کی آمدنی میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس رقم کو مسلمانوں کی تعلیمی ، معاشی اور سماجی ترقی کو فروغ دینے کے عہد کا اظہار …

مزید »

وزارت خزانہ نے نوٹ بندی کے اعلان کے بعد زیادہ جمع والے کھاتوں کی رپورٹ طلب کی

نئی دہلی۔ نوٹ بندی کے اعلان کے بعد 30 دسمبر تک جن اکاؤنٹس میں بہت زیادہ پیسہ جمع کرایا گیا ہے حکومت نے بینکوں اور ڈاک خانوں سے 15 جنوری تک ان کی رپورٹ طلب کی ہے۔ ساتھ ہی اگر کسی اکاؤنٹ کے ساتھ پین نمبر یا فارم 60 منسلک …

مزید »

امریکہ میں فلوریڈا ہوائی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ، پانچ افراد ہلاک، آٹھ زخمی

واشنگٹن۔  امریکی ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل میں ہالی ووڈ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والی فائرنگ میں کم از کم پانچ لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ آٹھ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ امریکہ کے ایم ایس این بی سی ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے ذرائع کے …

مزید »