Breaking News
Home / اہم ترین (page 90)

اہم ترین

راہل گاندھی کا مودی پر بڑا حملہ ، میرے پاس وزیر اعظم کی بدعنوانی کے سلسلہ میں اہم معلومات

نئی دہلی ( ہرپل نیوز)14ڈسمبر : کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے بدھ کو وزیر اعظم مودی پر بڑا حملہ کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ان کے پاس وزیر اعظم مودی کے بدعنوانی کی معلومات ہے، جسے انہیں ایوان میں رکھنے نہیں دیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن کی مشترکہ پریس …

مزید »

تلنگانہ میں مسلمانوں کو ریزرویشن میں اضافہ ، بی سی کمیشن کی عوامی سماعت کا آغاز

حیدرآباد( ہرپل نیوز)14ڈسمبر: ریاست تلنگانہ میں مسلمانوں کے پسماندہ طبقات کوریزرویشن میں اضافہ کے معاملہ کا جائزہ لینے کے لئے تلنگانہ اسٹیٹ کمیشن برائے پسماندہ طبقات کی جانب سے عوامی سماعت کا کمیشن کے دفتر واقع خیریت آباد حیدرآباد میں آغاز ہوا‘ جس کا سلسلہ شام پانچ بجے تک جاری …

مزید »

مہیش شاہ کی لال ڈائری کھولے گی 13860 کروڑ کا راز، درج ہیں کئی بڑے نام، 6 شہروں سے آنے والا تھا پیسہ

نئی دہلی( ہرپل نیوز)14ڈسمبر : 13860 کروڑ کے کالے دھن کا انکشاف کرکے تہلکہ مچانے والے گجرات کے کاروباری مہیش شاہ نے پوچھ گچھ بہت راز کھولے ہیں۔ انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم سے پوچھ گچھ کے دوران مہیش شاہ نے 6 ایسے شہروں کے نام بتائے ہیں، جہاں سے …

مزید »

جے للتا کی موت کی سی بی آئی سے جانچ کرانے سے متعلق سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی( ہرپل نیوز)14ڈسمبر: چنئی کی ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) نے تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی جے جے للتا کی موت کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے جانچ کرانے سے متعلق ایک پٹیشن سپریم کورٹ میں آج دائر کی۔ این جی او تیلگو یوا …

مزید »

اسلام کی صحیح معلومات کو عام کرنے کیلئے بنگلورو میں ٹول فری دعوۃ ہیلپ لائن کا آغاز

بنگلورو( ہرپل نیوز)14ڈسمبر : مذہب اسلام کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیےہیں ۔ اسلامی تعلیمات سے ہندو، سکھ اورعیسائی بھائیوں کو واقف کرانے اور اسلام کے تئیں پائی جانے والی غلط فہمیوں کودورکرنے کے لیے بنگلورو میں ٹول فری دعوۃ ہیلپ لائن شروع کا آغاز کیا گیا ہے۔بنگلورو کے دارالسلام …

مزید »

مدھیہ پردیش : ساگر میں قابل اعتراض فیس بک پوسٹ کے بعد کشیدگی ، پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا

ساگر (ہرپل نیوز،ایجنسی)14 ڈسمبر: مدھیہ پردیش کے ساگر شہر میں ایک فیس بک پر ایک مخصوص طبقہ کے مذہب پر قابل اعتراض تبصرہ کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ہیں ۔ پولیس اور مشتعل لوگوں کے درمیان کئی مرتبہ جھڑپ بھی ہوئی ۔ پولیس نے مشتعل ہجوم پر قابو حاصل کرنے کے …

مزید »

پارلیمنٹ حملے کی 15 ویں برسی، ممبران پارلیمنٹ نے شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی): پارلیمنٹ حملے کی پندرہویں برسی پر اس میں شہید ہوئے پولیس اہلکاروں کو آج خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ نائب صدر حامد انصاری، لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن ، وزیر اعظم نریندر مودی ، سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ، کانگریس کی صدر سونیا گاندھی راجیہ …

مزید »

بلیک منی برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ، دہلی ، بنگلور اور چندی گڑھ میں کروڑوں روپے ضبط

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)14 ڈسمبر: نوٹ بندي کے درمیان ملک بھر میں کروڑوں کے نئے اور پرانے نوٹوں کی برآمدگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی انکم ٹیکس محکمہ اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چھاپہ مار کر كروڑو روپے برآمد کئے ہیں ۔ دارالحکومت دہلی میں پولیس اور آئی ٹی نے 3.25 …

مزید »

راستہ ہے تو بس راستہ آپ ؐ کا: از: ایڈیٹر

یہ مہینہ جس سے ہم اور آپ گذر رہے ہیں محسنِ انسانیت حضرت محمد ﷺ کی پیدائش اور دنیا سے پردہ کئے جانے والے اہم واقعات کے لئے مشہور ہے ،آپ ؐ کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ آپ نے ضلالت وگمراہی میں غلطاں و پیچاں انسانیت کو …

مزید »

سنجے گاندھی کی نس بندی اورنریندرمودی کی نوٹ بندی۔ تحریر: عبد العزیز

محترمہ اندرا گاندھی کی ایمرجنسی میں دو چیزیں بہت زیادہ مشہور ہوئی تھیں، ایک سنسر شپ اور دوسری نس بندی۔ سنسر شپ سے حکومت دلچسپی لیتی تھی جو بھی حکومت یا اندرا گاندھی یا ایمرجنسی کے خلاف لکھتا تھا یا ذرا بھی منہ کھولتا تھا اس کو میسیٰ جیسے قانون …

مزید »