Breaking News
Home / اہم ترین (page 98)

اہم ترین

تین طلاق غیر آئینی، مسلم خواتین کے خلاف، پرسنل لاء بورڈ کا قانون آئین سے بالاتر نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، اہجسنی)8 ڈسمبر تین طلاق کے معاملے پر ملک میں جاری بحث کے درمیان الہ آباد ہائی کورٹ نے آج تین طلاق کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ تین طلاق مسلم خواتین کے ساتھ ظلم ہے۔ یہ خواتین کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی …

مزید »

گلبرگہ میں بزرگ ادیب و محقق پروفیسر محمد ہاشم علی کا انتقال پر ملال

گلبرگہ(ہرپل نیوز، اہجسنی)8 ڈسمبر: بزرگ ادیب و محقق علمی شخصیت پروفیسر محمد ہاشم علی صاحب کا آج 87 سال کی عمر میں ان کی رہائش گاہ واقع مہتاب علی کمپاؤنڈ (ایوان شاہی روڈ) میں انتقال ہوگیا۔ وہ ایک عرصہ سے صاحب فراش تھے۔ ڈاکٹر وہاب عندلیب صاحب کی اطلاع کے …

مزید »

جنیدجمشید کی شہادت.. مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے – سید آصف ندوی

سوشل میڈیا پر جیسے ہی اس خبر پر نظر پڑی کہ تبلیغی جماعت کے فعال و متحرک کارکن اور حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی محنت کا لگایا ہوا شجر سایہ دار مداح رسول صلی الله علیہ وسلم جنید جمشید ایک فضائی حادثے میں شہید ہوگئے ہیں. تو یوں محسوس …

مزید »

وہ بھی جب رخصت ہوا تو اک کہانی دے گیا – حفیظ نعمانی

جنوبی ہند کی اندراگاندھی جس نے کبھی کسی کادباؤ قبول نہیں کیا آخر کاردل سے ہار گئیں اور 6؍ دسمبر کو شام کے وقت برہمن ہونے کے باوجود دفن کردی گئیں۔ وہ برہمن ہندو ہونے کے باوجود ان دراوڑوں کی لیڈر رہیں جو ہندی سے اور ہندو سے نفرت کی …

مزید »

دہلی میں چار دنوں کی راحت کے بعد دھند کی واپسی، ہوائی جہاز کی خدمات متاثر

نئی دہلی۔(ہرپل نیوز، اہجسنی)7 ڈسمبر, چار دنوں کی راحت کے بعد دہلی میں آج ایک بار پھر صبح دھند چھائی رہی جس سے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 50 میٹر سے بھی کم دوری تک ہی دیکھا جا سکتا تھا۔ اس سبب سے کم سے کم تین بین …

مزید »

نوٹ بندی پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، غلام نبی آزاد نے پوچھا : 84 افراد کی موت کا ذمہ دار کون ؟

نئی دہلی: نوٹ بندي پر سیاسی ہنگامہ آرائی تھمنے کے آثار نظر نہیں آرہے ہیں۔ بدھ کو جہاں اپوزیشن نے آگے کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے میٹنگ کی تو وہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں بی جے پی ممبران پارلیمنٹ کی بھی میٹنگ ہوئی ، جس میں وزیر اعظم مودی …

مزید »

انجمن ہائی اسکول بھٹکل کے ریان شیخ پول والٹ مقابلے میں نیشنل لیول کے لئے منتخب

بھٹکل:(ہرپل نیوز)6/ڈسمبر۔25تا 27نومبر تک دھارواڑ میں انڈر 17سال کے ہائی اسکول طلبا کے لئے منعقدہ ریاستی سطح کے کھیل مقابلو ں  میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کےطالب علم ریان شیخ اول مقام حاصل کرتے ہوئے قومی سطح کے لئے منتخب ہوئے ہیں ۔ میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے …

مزید »

بنگلورمیں آل انڈیا ملی کونسل کا اجلاس۔کورگ اورساحلی اضلاع میں فرقہ پرست طاقتوں کی بڑھتی سرگرمی پرعوامی نمائندوں کا اظہارتشویش

بنگلورو(ہرپل نیوز، اہجسنی)6 ڈسمبر: بنگلورو میں آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں امن امان اوراتحاد قائم کرنے کے لئے ریاست کے حساس علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔اجلاس میں مسلم ممبران اسمبلی اور ریاستی حکومت کی کارکردگی پربھی بحث کی …

مزید »

جے للتا مرینا بیچ پرایم جی آرکی سمادھی کے نزدیک سپردخاک۔ جے للتا کاجسد خاکی نہیں کیا گیانذر آتش

چنئی: تمل ناڈو میں اماں کے نام سے مشہور وزیر اعلی جے للتا کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہیں۔ جے للتا کے جسد خاکی کو نذر آتش نہیں کیا گیا بلکہ دفنایا گیا ہے۔ انہیں مرین بیچ پر ایم جی آر کے بغل میں ہی دفنایا گیا ۔ خیال رہے …

مزید »

الواداع اماں ! تمل ناڈو کی وزیراعلی جے للتا نےرات 11.30 بجے لی آخری سانس،ملک بھر میں سوگ، تمل ناڈو میں کہرام ، سات دنوں کے سوگ کا اعلان

چنئی ( ہرپل نیوز، ایجنسی) 6ڈسمبر : ریاست تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا چنئی کے اپولو ہسپتال میں انتقال کر گئی ہیں۔جے للیتا نے پیر کی شب ساڑھے گیار بجے آخری سانس لی ۔ جیہ کو اتوار کی شب دل کا دورہ پڑا تھا اور پیر کی شب …

مزید »