Breaking News
Home / اہم ترین (page 99)

اہم ترین

بھارت رتن استاد بسم اللہ خاں کی پانچ شهنائياں چوری،غم میں ڈوبا خاندان

وارانسی۔ بھارت رتن مرحوم استاد بسم اللہ خاں کی پانچ بیش قيمتي شهنائياں اترپردیش میں وارانسی کے چوک علاقے میں ان کے بیٹے کاظم حسین کے چاه ماما میں واقع مکان سے چوری ہو گئیں۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ شہنائی کے بادشاہ بسم اللہ خاں کے بیٹے …

مزید »

تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للتا کی حالت تشویشناک.دل کے دورے کے سبب اسپتال میں داخل,ہزاروں مداح مصروف دعا. ریاست میں ہائی الرٹ

چنئی(ہرپل نیوز/ایجنسی)5 ڈسمبر:آل انڈیا انا دراوڑ منتر كژگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) کی سربراہ اور تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا کو دل کا دورہ پڑا ہے. اپولو ہسپتال سے جاری خبر نامہ میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ جے للیتا آئی سی یو …

مزید »

آبی ذرات سے شفاف پانی کا حاصل کرنے کا سائنسی تجربہ کامیاب:شمس اسکول کے طلبہ کا کارنامہ

بھٹکل:(ہرپل نیوز)4/ڈسمبر:بھٹکل  میں شمس انگلش میڈیم ہائی اسکول کے دو طلبہ نےاپنے سائنس ٹیچر کی مدد سے ہوا میں موجود آبی ذرات کا ذخیرہ بنا کر اس سے  صاف و شفاف پانی حاصل کرنے  کا ایک تجربہ کیا ہے ۔ یہ نیا  ماڈل  تعلقہ سطح کے سائنسی نمائشی مقابلے میں …

مزید »

بھٹکل پی ایل ڈی بینک کا مسئلہ حل،دیوی داس نائک صدرمنتخب

بھٹکل: (ہرپل نیوز)  4/ڈسمبر:کئی دنوں تک بھٹکل کےاخبارات کی شہ سرخی بننے والا پی ایل ڈی بینک کا معاملہ اب حل ہوتا نظر آرہا ہے ۔بھٹکل پی ایل ڈی بینک دفترمیں محکمہ کے معاون ڈائرکٹر پی این نائک کی نگرانی میں  انجام دی گئی انتخابی کارروائی میں دیوی داس نائک …

مزید »

ای ٹی وی اُردوچینل کےایڈیٹرخالد رضا کی یقین دہانی:کہا،اُردوناظرین کےاحسات کا بھرپورخیال رکھا جائے گا

بنگلور(ہرپل نیوز،ایجسنی )2،ڈسمبر: ہندوستان کے واحد اور خالص اُردو چینل ای ٹی وی اردو کے ایڈیٹر خالد رضا نے یقین دلایا ہے کہ ای ٹی وی اُردو کی خصوصیت کو برقرار رکھنے کے لئے چینل کا انتظامیہ اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ پچھلے کچھ دنوں سے ای ٹی وی اردو چینل …

مزید »

نسل نوکے ایمانی تحفظ کے لئے جامعہ اسلامیہ کومرکزبنا کرکام کرنے پرعلمائے کرام نے دیا زور

جامعہ میں دوروزہ اسلامی ثقافتی مسابقے اختتام پذیر، ہر طرف انقلابی اسلامی ترانوں کی گھن گرج   بھٹکل ( ہر پل نیوز )3 ڈسمبر: جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں جاری دو روزہ مختلف مسابقے جمعرات کی شب شہر میں طلبہ کے دلچسپ مظاہرے کے بعد اختتام کو پہونچے ۔ طلبہ تنظیم …

مزید »

نوٹ بندی پر ایک انتہائی ذی علم اور ماہر معاشیات کی تقریر

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ جتنے ذی علم ہیں اتنے ہی سنجیدہ بھی ہیں۔ بڑبولے پن سے انھیں نفرت ہے اور کم گوئی سے پیار ہے۔ وہ دس سال تک ملک کے وزیر اعظم رہے اور اس سے قبل برسوں تک وزیر مالیات رہے۔ اس پوری مدت میں …

مزید »

نوٹ بندی نے اب مغربی بنگال کے دو معمر افراد کی لے لی جان، پنشن نکالنے کے لئے اپنی باری کا کر رہے تھے انتظار

کلکتہ۔( ہرپل نیوز ایجنسی) 2 ڈسمبر مغربی بنگال میں دو مختلف مقامات پر بینکوں میں اپنا پنشن نکالنے کیلئے قطار میں کھڑے دو افراد کی موت ہوگئی ہے ۔ وزیر اعظم مودی کے ذریعہ 8نومبر کو پانچ سو اور ہزار روپے کے پرانے نوٹوں پر پابندی عاید کیے جانے کے …

مزید »

کروڑوں صارفین واٹس ایپ سے ہوسکتے ہیں محروم؛ کمپنی جلد کررہی ہے اقدام

( ایجنسی )2 ڈسمبر:اگرآپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ دنیا بھر میں کروڑوں فونز پر اب یہ ایپ کام نہیں کرسکے گی۔ جی ہاں واٹس ایپ اب پرانے فونز میں کام نہیں کرسکے گی کیونکہ دنیا کے مقبول ترین میسنجر نے ایسی ڈیوائسز کے لیے سپورٹ …

مزید »

ہزاروں مسلمانوں کا قرآن کی بے حرمتی کرنے والے گورنر کی گرفتاری کے مطالبہ کو لے کر احتجاج

جکارتہ۔( ایجنسی) 2ڈسمبر: آج ہزاروں سفید پوش مسلمان جوق درجوق وسطی جکارتہ پارک کی طرف جارہے ہیں ۔ جہاں راجدھانی کے گورنر کی گرفتاری کی مانگ کرنے کے لئے ایک لاکھ سے زیادہ انڈونیشیائیوں کےجمع ہونے کی توقع ہے۔ عیسائی گورنر پر قرآن کی بے حرمتی کرنے کا الزام ہے …

مزید »