Breaking News
Home / بزم ادب

بزم ادب

ادب و شاعری

15 ڈسمبر مولانا امین احسن اصلاحی کا یوم وفات. از ابوالحسن بھٹکلی

علامہ امین احسن اصلاحی 1904 میں یوپی کے شہر اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے،مدرسہ اصلاح سرائے میر سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد وہ 1924میں روزنامہ "مدینہ" مقرر ہوئے- 1941 میں وہ جماعت اسلامی میں شامل ہوئے اور اپنے علمی تبحر کی وجہ سے حفظِ مراتب میں مولانا مودودی …

مزید »

ترقی پسند شاعر ظھیر کاشمیری

از: ابوالحسن بھٹکل  12 دسمبر کو اردو کے ممتاز ادیب اور ترقی پسند شاعر ظہیر کاشمیری کا یوم وفات ہے مجھے شادابئ صحن- چمن سے خوف آتا ہے یہی انداز تھے جب لٹ گئی تھی زندگی اپنی ظہیر کاشمیری کا اصل نام پیرزادہ ظہیر دستگیر کاشمیری تھا- آپ 21 اگست …

مزید »

دس ڈسمبر اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کا یوم وفات – از: ابوالحسن مفاز بھٹکل

میر انیس 1803 محلہ گلاب باڑی فیض آباد میں پیدا ہوئے تھے- ان کے والد میر مستحسن خلیق، دادا میر حسن، پر داد امیر ضاحک قادرالکلام تهے، یوں شاعری انہیں ورثے میں ملی تھی- میر انیس نے ابتدائی تعلیم میر نجف علی فیض آبادی سے اور مولوی میر حیدر علی …

مزید »

بیکل صاحب اپنے علم و فن کے آئینے میں

غزلیہ غنائیہ اور نظمیہ شعری حسن پارے کی سادگی میں پرکاری پیدا کرنے کا عمل خیال افروز اور معنی خیز ہے۔ گیت اور غزل کے امتیازی رویے سے خط ثالثہ کھینچنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ بیکل اتساہی نے کبیر و نظیر اور رستحان کے افکار کو اپنا …

مزید »

پروین شاکر …ایک نظر میں

شناخت: اردوشاعرہ قومیت : پاکستانی تعلیم : ایم اے انگریزی ادب، بینک ایڈمنسٹریشن; پی ایچ ڈی صنف : غزل; آزاد نظم شریک حیات : سید نصیر علی اولاد: سید مراد علی پروین شاکر کو اردو کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم عرصے میں وہ …

مزید »

فضل افضل نے مشاہدہ فکر واحساس کو شاعرانہ رنگ وآہنگ سے ہم آ میز کیا ہے.کر نا ٹک اردو اکیڈمی کے پروگرام ’’حاصل مطالعہ ‘‘سے دانشوران کا اظہار خیال

یادگیر( ہرپل آن لائن؍۔سید ساجد حیات )5۔ اکتوبر:۔ممتاز شاعرو ادیب جناب فضل افضل یادگیراپنے مشاہد ے اور تجربہ کی بنیاد پر شعر کہتے ہیں،درد کا رشتہ انکا پہلا مجموعہ کلام ہے، اور فضل افضل کا بنیادی طور شعری مزاج احتجاج اور طنز رہا ہے ، کلام کا مسلسل چھپتے رہنا …

مزید »

آناََ فاناََ مشہور تجزیہ کار بننے کے مجرب نسخے

از: طارق بابر مضمون کا عنوان دیکھتے ہی آپ نے اسے خشُوع وخضُوع سے پڑھنا شُروع کر دیا ہے تو یہ بالکل درست سمت میں اٹھایا گیا ایک عملی قدم ہے۔ عزت و شہرت وغیرہ پدرمِ سُلطان بود وں کی ذاتی جاگیر تھوڑی ہے! آئینِ پاکستان کی کسی نہ کسی …

مزید »

دورحاضراورعلامہ اقبال کے فکرکی آفاقیت

عارف عزیز(بھوپال) ٭ علامہ اقبالؔ کے ناداں پرستاروں اور دانا دشمنوں نے انہیں ایک متنازعہ شخصیت کا درجہ دے دیا ہے، کسی کے نزدیک وہ شاعر کم اور مسلمان زیادہ تھے، کوئی انہیں پاکستان کا بانی اور تقسیم ہند کا ذمہ دار قرار دیتا ہے، حالانکہ اقبال کی فکر ونظر …

مزید »

رئیس المتغزلین حضرت جگر مرادآبادی ایک عہد ساز شاعر

 از: سعدیہ اقبال اردو اسکالر   شیخ محمد علی سکندر جگر مرادآبادی کی پیدائش بنارس میں1890 میں ہوئی تھی۔ جگر کا تعلق ایک علمی و ادبی خاندان سے تھا۔ بزرگوں کا وطن دہلی تھا اور مورث اعلیٰ مولوی محمد سمیع شاہ جہاں کے استاد تھے۔ نہ جانے کس بات پر عتاب شاہی …

مزید »