Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں (page 12)

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

غداروں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی:اردوغان نے دیا انتباہ

انقرہ،16جولائی؍(ہر پل نیوز/ ایجنسی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کو ملک سے غداری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال حکومت کے کنٹرول میں ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ غداروں کو اس حرکت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی …

مزید »

نیس میں قومی دن کے موقع پر دہشت گردانہ حملہ ، 84 افراد ہلاک ، تین روز کے قومی سوگ کا اعلان

  فرانس کے جنوبی شہر نیس میں جمعرات کی شب قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ایک تیز رفتار ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ رات 11 بجے ہونے والے اس حملے میں 84 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بچے بھی شامل …

مزید »

فلسطین کے مختلف شہروں میں پانی کی فراہمی بند ،ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا

  غزہ ؍ ایجنسی )فلسطین کے مختلف شہروں میں پانی کی فراہمی بند ہو گئی جس کے باعث ہزاروں فلسطینی رمضان کے مہینے میں پانی سے محروم ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق فلسطین کے بعض علاقوں میں 40دن سے پانی کی فراہمی بند ہے جس سے …

مزید »

شام میں خونریزی ۔ دوساحلی شہردھماکوں سے لرز اٹھے متعدد ہلاکتیں

شام میں سرکاری میڈیا کے مطابق دو ساحلی شہروں میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم 78 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔برطانیہ میں شام کی صورتحال پر نظر رکھنے والی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کے مطابق طرطوس اور جبلہ میں ہونے والے دھماکوں میں سے کئی خودکش حملے …

مزید »

مذہبی جماعتوں پر پابندی کے لیے تاجکستان میں ہوگاریفرینڈم

مسلمانوں کی کثیر آبادی والےملک تاجکستان میں مذہبی سیاسی جماعتوں پر پابندی کے حوالے سے رائے شماری کی جا رہی ہے۔نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس ریفرینڈم کا ایک مقصد صدر کے اختیارات میں مزید اضافہ کرنا ہے۔صدر ایمومالی رحمان سابق سویت جمہوریہ کے ملک تاجکستان پر سنہ 1992 …

مزید »

جنگ تو نہیں چاہتے مگر اپنے دفاع سےبھی غافل نہیں : حماس

لائبرمین کی دھمکیوں سےخوف زدہ نہیں ہو گی  فلسطینی قوم  غزہ :22؍مئی(مرکزاطلاعات فلسطین )اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیل کے  نو منتخب وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم جنگ نہیں چاہتے مگر …

مزید »

طالبان رہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت کی خبر؍ امریکی حملہ میں ہلاک ہوئے ؟

(واشنگٹن،ہرپل نیوز؍ ایجنسیاں،)22مئی؍ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور پر فضائی حملہ کیا ہے۔ ممکنہ طور پر وہ اس حملے میں مارے گئے ہیں، تاہم حکام اس حملے کے نتائج جائزہ لے رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ …

مزید »

امریکہ کے پاس دہشت گردی سے نمٹنے موثر حکمت عملی نہیں :۔ڈونلڈ ٹرمپ

(واشنگٹن؍ہر پل نیوز؍ انیجسی )۲۰؍مئی  امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی سیاستدانوں کے پاس دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کوئی مؤثر حکمت عملی ہی نہیں اس لیے شدت پسند تنظیم داعش ہم پر ہنس رہی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے …

مزید »

کراچی میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سےدو پولیس والوں کی موت

ٹرا فک پولیس کو بنایا گیا نشانہ،ایک کی موقع پر ہی ہوئی تھی موت ہر پل نیوز ؍ ایجنسی ۲۱؍ مئی ۲۰۱۶پاکستان کے شہر کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار …

مزید »