Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں (page 3)

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

سعودی عرب میں غیر قانونی مقیمین کے خلاف کریک ڈاؤن، تین دن میں تقریبا 24 ہزارغیر ملکی گرفتار

ریاض(ایجنسی)19نومبر۔سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور تین روز میں 24 ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیاہے۔سعودی میڈیا کے مطابق اقامہ بارڈر اور ورک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف 15 نومبر سے شروع ہونے …

مزید »

صدر ٹرمپ بھی اگر حکم دیتے ہیں تو بھی شمالی کوریا پر ایٹم بم نہیں چلاؤں گا: امریکی فضائیہ سربراہ جان ہیٹن

واشنگٹن(ایجنسی)19نومبر۔امریکی فضائیہ کے سربراہ جنرل جان ہیٹن نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈٹرمپ نے بھی شمالی کوریا پر ایٹمی حملے کا حکم دیا تو ایٹم بم نہیں چلاؤں گا۔ ہر حملے سے پہلے بہت سے پہلوؤں پر غور کرنا ہوتا ہے ۔امریکی فضائیہ کے جنرل اور سٹریٹیجک کمانڈ کے …

مزید »

روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 100 سے زائد جاں بحق

میانمار (ہرپل نیوز، ایجنسی)18نومبر۔میانمار سے بنگلہ دیش نقل مکانی کر رہےروہنگیا مسلمانوں کی کشتی ناف دریا میں ڈوب جانے سے 100 سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی ہے۔خبر رساں ادارے ژنہوا کے مطابق اقوام متحدہ کے چیف ترجمان اسٹیفن دجارک نے جمعہ کو کہا کہ اقوام متحدہ تارکین ایجنسی …

مزید »

بلوچستان: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 15 افراد کی لاشیں برآمد

 15؍نومبر(ہرپل نیوز ، ایجنسی) پاکستان کے صوبے بلوچستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ضلع کیچ سے 15 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کمشنر مکران بشیر احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی رات پیش آیا اور ہلاک شدگان غیر قانونی طور …

مزید »

سعودی عرب میں اب یوگا کو ملی منظوری،حکومت نے دیا کھیل کا درجہ

ریاض(ایجنسی)14نومبر۔سعودی عرب میں گزشتہ کئی مہینوں سے نت نئے فیصلے اور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ تازہ فیصلہ کے تحت سعودی عرب میں اب یوگا کو سرکاری منظوری مل گئی ہے۔ مملکت میں یوگا کو کھیل کا درجہ دیا گیا ہے۔سعودی عرب کی تجارت اور صنعت کی وزارت نے یوگ …

مزید »

افغانستان میں حملہ۔ 22 افغان پولیس اہلکار ہلاک

قندھار(ایجنسی)14نومبر۔افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں طالبانی دہشت گرد تنظیم نے ایک درجن سے زیادہ افغان چوکیوں پر آج سلسلے وار حملہ کیا جس میں 22پولیس اہلکار ہلا ک اور 15زخمی ہوگئے۔ قندھار پولیس کے ترجمان زیا درانی نے بتایا کہ اس حملے میں 22افغان پولیس اہلکار مارے گئے اور …

مزید »

ایران زلزلہ میں مہلوکین کی تعداد 450 تک پہنچی ، بچاؤ کام مکمل ، روحانی کا متاثرہ علاقوں کا دورہ آج

انقرہ(ایجنسی)14نومبر۔ ایران میں زبردست زلزلے میں 450 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔ زلزلے سے متاثر علاقوں میں راحت اور بچاؤ کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ایمرجنسی میڈیکل سروس کے چیف پیر حسین نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ مغربی صوبے کرمن شاہ …

مزید »

ایران اور عراق میں بھیانک زلزلہ، 210 اموات,1700 زخمی

(ایجنسی) 13نومبر۔ ایران اور عراق میں کل دیر رات آئے زبردست زلزلہ میں کم از کم 210 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایران کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان بهنم سعیدی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ عراق میں آئے 7.3 شدت والے زلزلہ کے جھٹکے ایران کے سرحدی علاقوں …

مزید »

فرانس میں راستے کنارے نماز ادا کررہے مسلمانوں پر مقامی سیاستدانوں کا حملہ،متعدد نمازی زخمی

پیرس(ایجنسی)13نومبر۔ کلیشی شہر میں  سڑک پر نماز  پڑھنے والے مسلمانوں پر 200 افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد نمازی زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر کلیشی میں مقامی سیاستدانوں نے نماز جمعہ پڑھنے والے مسلمانوں پر حملہ کردیا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرکے کشیدہ صورتحال پر قابو …

مزید »

شام- اتحادیوں کا آئی ایس کے آخری قلعہ پر قبضہ کا دعویٰ

بیروت(ایجنسی)9نومبر۔  شام کی فوج اوراس کے اتحادیوں نے لبنان کے حزب اللہ کی قیادت میں اسلامی اسٹیٹ (آئی ایس) کے شام میں آخری گڑھ پر آج قبضہ کر لیا۔ شام کے صدر بشار الاسد کی اتحادی فوج کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا، "آئی ایس کے آخری گڑھ البو کمال …

مزید »