Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں (page 6)

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

ترکی میں 107 جج برخاست، بغاوت کی کوشش میں ملوث ہونے کا الزام

انقرہ(ایجنسی)6 مئی۔  ترکی میں گزشتہ سال جولائی میں بغاوت کی ناکام کوشش میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں 107 ججوں اور وکلاء کو  برخاست کر دیا گیا۔ ترکی کے ایک ٹیلی ویژن چینل نے یہ اطلاع دی ہے۔ چینل کے مطابق برخاست ججوں اور پرازیکیوٹرز کے لئے …

مزید »

میکسیکو میں منشیات کا دھندا کرنے والے گروہوں کی فائرنگ میں 30 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(ایجنسی)24اپریل۔ میکسیکو کے مغربی ساحلی صوبے مچوكین کے پہاڑی علاقوں میں کل منشیات کا غیرقانونی دھندا کرنے والے مختلف گروہوں کی آپسی رنجش میں ہوئی فائرنگ میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے ۔ مقامی حکام نے بتایا کہ سنالوا صوبے میں تشدد کے مختلف واقعات میں 10 …

مزید »

پاکستان کے پاڑہ چنار میں خواتین کی امام بارگاہ کے نزدیک بم دھماکہ،24 ہلاک،90زخمی

پارہ چنار(ایجنسی)1اپریل :ـ پاکستان شمال مغربی شہر پارہ چنار کے ایک معروف بازار میں امام بارگاہ کے باہر ہوئے بم دھماکہ میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور 90 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان سرحد سے متصل علاقہ میں ہوئے اس دھماکہ کی فی الحال کسی نے ذمہ داری …

مزید »

موصل کی ایک منہدم عمارت سے 61 لاشیں برآمد

بغداد(ایجنسی)27مارچ: عراقی فون نے  کہا کہ مغربی موصل میں ایک منہدم عمارت سے جسے غالباً داعش نے دھماکہ کرکے تباہ کردیا، 61لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور اس بات کی کوئی علامت نہیں ہے کہ اسے اتحادی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہو۔ حالانکہ قریب ہی دھماکہ خیز مادہ سے بھری …

مزید »

سعودی عرب کا خواتین کے لئے گھر بیٹھے 'مہذب اور مناسب' روزگار کو فروغ دینے کا منصوبہ

ریاض۔ سعودی عرب کے اسلامی مملکت میں خواتین کے لئے روزگار کے مواقع میں فروغ کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے اور اس کے لئے خواتین کو دفتر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ گھر بیٹھے انہیں روزگار فراہم کئے جائیں گے۔ سعودی عرب کی وزارت برائے محنت نے …

مزید »

ہیتی میں ڈرائیور نے مسافر بس راہ گیروں پر چڑھا دی ، 38 ہلاک ، کئی زخمی

پورٹ پرنس(یجنسی) 14 مارچ : کیریبیائی ملک ہیتی میں ایک ڈرائیور نے حادثہ کے بعد فرار ہونے کے دوران مسافر بس راہ گیروں پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور تقریباً ایک درجن زخمی ہوگئے۔  ذرائع کے مطابق واقعہ ہیتی کے شہر گونائیوس میں پیش آیا جو …

مزید »

دمشق کے مضافات میں شیعہ زائرین پر بم حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک

بیروت(ایجنسی)11،مارچ: شام کے دار الحکومت دمشق کے قدیم شہر میں آج شیعہ زائرین کو نشانہ بناکر دو بم دھماکے ہوئے، جن میں کم از کم 40 لوگوں کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع شامی حقوق انسانی کی نگراں تنظیم نے آج دی ہے۔لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کی رپورٹ کے مطابق …

مزید »

اسرائیل میں فلسطینی مساجد میں لاوڈاسپیکر سے اذان پر پابندی کے متنازع قانون پر ابتدائی رائے شماری ، فلسطینی رہنماوں کا شدید ردعمل

یروشلم(ایجنسی)9مارچ: گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کے متنازع قانون پر ابتدائی رائے شماری کی گئی ، مگر اس موقع پر عرب برادری کے نمائندہ ارکان کنیسٹ نے اس قانون کی مخالفت کرتے ہوئے اس کی کاپیاں پھاڑ کر پھینک دیں۔خیال رہے …

مزید »

ٹرمپ کا اوباما پر فون ریکارڈ کرانے کا الزام ، سابق امریکی صدر کے ترجمان نے کی تردید

واشنگٹن(ایجنسی)5مارچ : امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے موجودہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ان الزامات کی تردید کی ہے جس میں انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا اوباما نے 2016 کے انتخاب سے پہلے نیویارک کے ٹرمپ ٹاور میں واقع ان کے دفتر کی ٹیلیفون کالز کی خفیہ طور …

مزید »

اردن میں مختلف معاملات میں 15 افراد کو پھانسی

عمان،اردن،(ہرپل نیوز،ایجنسی)4مارچ: اردن میں دہشت گردی سمیت مختلف فوجداری مقدمات میں مجرم قرار دئے گئے 15 لوگوں کو آج پھانسی کی سزا دی گئی۔ سرکاری ترجمان محمد المومانی نے بتایا کہ 15 لوگوں کو پھانسی کی سزا دی گئی جن میں سے ایک شخص کو گزشتہ برس خفیہ محکمہ کے …

مزید »