Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں (page 7)

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

صحافیوں کے عشائیہ میں شرکت نہیں کریں گے ٹرمپ۔میڈیا سے تلخی کااثر؟

واشنگٹن(ایجنسی)26فروری: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس برس صدر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کوریسپونڈینٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے دئے جانے والے عشائیہ میں شامل نہیں ہوں گے۔ مسٹر ٹرمپ کا یہ فیصلہ کچھ میڈیا اداروں اور وائٹ ہاؤس کے درمیان خراب ہوتے تعلقات کے بعد …

مزید »

شام میں بھیانک خونی حملہ42 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر

بیروت(ایجنسی)25فروری :شام کے صوبہ حمص میں آج جنگجوؤں نے شامی سلامتی دستہ کے دو دفاتر پر حملہ کیا جس میں ایک سینئر افسر سمیت کم از کم 42 لوگوں کی موت ہو گئی۔ شامی حقوق انسانی کی نگراں تنظیم نے بتایا کہ آج صبح فوج کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے …

مزید »

ویزا پرپابندی: گوگل، ایپل جیسی 97 کمپنیاں ٹرمپ کے فرمان کے خلاف کورٹ پہنچیں

واشنگٹن(ایجنسی)8فروری:۔ کئی بڑی کمپنیوں ایپل، گوگل اور مائیکروسافٹ نے مل کر صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی چند ملکوں کے شہریوں کی امریکہ آمد پر پابندی کی مخالفت کرنے کے لئے ایک درخواست دی ہے، ان کی دلیل ہے کہ اس سے امریکی کاروبار کو کافی نقصان پہنچے گا۔ امریکی اپیلی عدالت …

مزید »

پاکستان اور افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے 120 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ایجنسی)6 فروری: پاکستان اور افغانستان میں گذشتہ دو روز میں شدید برف باری کے نتیجے میں تودے گرنے اور سڑک حادثات میں ایک سو بیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔پاکستان کے شمالی پہاڑی ضلع چترال کے علاقے شیرشال میں تودے گرنے سے چودہ افراد جاں بحق اور …

مزید »

جج اور عدالتی نظام ملک میں کسی بھی واقعہ کے لئےذمہ دار ہوں گے:ویزا پابندی معاملے میں عرضی مسترد ہونے سے بوکھلائے امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ایجنسی)6فروری: ویزا پابندی معاملے میں عرضی مسترد ہونے سے بوکھلائے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کسی طرح کی کوئی واردات ہوتی ہے تو اس کے لئے جج اور عدالتی نظام ذمہ دار ہوں گے۔ سان فرانسسکو کی عدالت نے اتوار کو سیئٹل کی ضلع …

مزید »

ڈونالڈ ٹرمپ کے سفری پابندی کے حکمنامے کو اقوام متحدہ نے غیر قانونی قراردیا

نیویارک (ایجنسی) 3فروری ۔ سات مسلم ملکوں کے شہریوں اور مہاجرین پر صدرامریکہ کے حکم سے سفر امریکہ پر پابندی کے خلاف عالمی نکتہ چینی سے پیدا احتجاجی ماحول میں آج اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھی اس پابندی کو بین اقوامی قوانین کے خلاف قرار دیتے …

مزید »

مسلم ممالک کو لے کر ٹرمپ کی ویزا پالیسی کی گوگل کے سی ای او نے کی شدید تنقید ، ٹریولنگ عملہ کو بلایا واپس

نیویارک : ہند نژاد گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کی گئی نئی ویزا پالیسی کی شدید تنقید کی ہے ۔ جمعہ کو جاری کی گئی نئی پالیسی کے تحت 7 مسلم اکثریت والے ممالک کے شہریوں کو اگلے 3 …

مزید »

ٹرمپ نے ہندوستان کو 'سچا دوست' قرار دیا، وزیر اعظم مودی کو امریکہ آنے کی دعوت دی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجسنی) 25جنوری:۔  امریکی صدر کے طور پرعہدے کا حلف لینے کے چارروز بعد ہی ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستان کو 'سچادوست' قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس سال کے آخر میں امریکہ آنے کی دعوت دی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے آج ایک بیان میں کہا کہ …

مزید »

مالی کے فوجی کیمپ پر بم دھماکے میں 42 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

گاؤ (مالیایجنسی)19جنوری:  مغربی افریقی ملک مالی کے شمالی شہر گاؤ میں ایک فوجی کیمپ کے قریب خود کش کار بم دھماکے میں کم سے کم 42 لوگوں کی موت ہو گئی اور 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں پانچ حملہ آور بھی شامل ہیں۔ فوج کے …

مزید »

چاند پر قدم رکھنے والے آخری انسان 82 برس کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن۔(ایجنسی17 جنوری: چاند پر قدم رکھنے والے آخری انسان جین سرنن 82 برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے جین سرنن کے کنبہ کے حوالے سے کل یہ اطلاع دی۔ اس سلسلے میں کہا ہے کہ انھیں سرنن کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ …

مزید »