Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں (page 8)

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

مالی کے فوجی کیمپ پر بم دھماکے میں 42 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

گاؤ (مالیایجنسی)19جنوری:  مغربی افریقی ملک مالی کے شمالی شہر گاؤ میں ایک فوجی کیمپ کے قریب خود کش کار بم دھماکے میں کم سے کم 42 لوگوں کی موت ہو گئی اور 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں پانچ حملہ آور بھی شامل ہیں۔ فوج کے …

مزید »

چاند پر قدم رکھنے والے آخری انسان 82 برس کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن۔(ایجنسی17 جنوری: چاند پر قدم رکھنے والے آخری انسان جین سرنن 82 برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے جین سرنن کے کنبہ کے حوالے سے کل یہ اطلاع دی۔ اس سلسلے میں کہا ہے کہ انھیں سرنن کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ …

مزید »

سال رواں عازمین حج کے کوٹہ میں 34500 کا اضافہ،ہندوستان اور سعودی حکومت کے درمیان معاہدہ

جدہ(ایجنسی)11 جنوری: عازمین حج کے کوٹے میں اضافہ کرنے سے متعلق ہندوستان اور سعودی حکومت کے درمیان آج یہاں باقاعدہ معاہدہ پر دستخط ہوئے جس کے تحت حج 2016کے مقابلے 2017میں 34500 کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی اورسعودی حکومت کے وزیر برائے …

مزید »

امریکہ میں فلوریڈا ہوائی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ، پانچ افراد ہلاک، آٹھ زخمی

واشنگٹن۔  امریکی ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل میں ہالی ووڈ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والی فائرنگ میں کم از کم پانچ لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ آٹھ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ امریکہ کے ایم ایس این بی سی ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے ذرائع کے …

مزید »

فلسطین میں یہودی بستی معاملہ: اقوام متحدہ کو ملنے والی امداد میں 60 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کرے گا اسرائیل

اقوام متحدہ۔  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے فلسطین میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کو ختم کرنے اور وہاں جاری دیگر تعمیراتی سرگرمیوں کو فوری طور پر بند کرنے سے متعلق قرارداد منظور کئے جانے کی مخالفت میں اسرائیل نے آج کہا کہ اس کی طرف سے 2017 …

مزید »

دوہزارسولہ کااختتام بھی افسوسناک۔ بغداد کےایک بھیڑبھاڑوالے بازارمیں دودھماکوں میں 25 ہلاکتیں

بغداد(ایجنسی)31 ڈسمبر:عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ایک بھیڑبھاڑ والے بازار میں آج دو بم دھماکوں میں 25 افراد کی موت ہو گئی اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع پولیس اور میڈیکل ذرائع نے دی ہے۔ حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی نے نہیں لی …

مزید »

فلپائن میں باکسنگ مقابلے کے دوران دھماکہ، 33 زخمی

منیلا۔  فلپائن کے لیتے صوبے میں کل ایک مکے بازی مقابلہ کے دوران دھماکے میں 33 افراد زخمی ہو گئے۔ فلپائن میں گزشتہ ایک ہفتے کے اندر اندر کسی عوامی مقام پر دھماکے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک سیل فون کے ذریعہ یہ دھماکہ …

مزید »

عمان سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل

دبئی۔  عمان سعودی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل ہو گیا ہے۔ سعودی عرب كے ایک سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ عمان نے سعودی عرب کے نائب شہزادہ اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کو خط لکھ کر 40 ملکوں کے اس اتحاد میں شمولیت کی …

مزید »

شاہ سلمان کی سعودی باشندوں سے شام کے مظلوم عوام کی دل کھول کر مدد کرنے کی اپیل

ریاض27؍دسمبر۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شام کی مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے  سعودی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی بھائیوں کی دل کھول کر مدد کریں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی ہدایت پرآج ملک گیر مہم شروع کی جا رہی …

مزید »

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیرکا قتل،امریکہ اوربرطانیہ نے کی مذمت

انقرہایجنسی)20ڈسمبر:۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں کل ایک آرٹ گیلری میں روسی سفیر ایڈری كارلوف پر حملہ کیا گيا اور روسی نیوز ایجنسی آر آئي اے کا کہنا ہے کہ حملے میں سفیر کی موت ہو گئی ہے۔ اناطول نیوز ایجنسی نے بتایا کہ حملے کے بعد ہی سلامتی دستہ نے …

مزید »