Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں (page 9)

بین الاقوامی خبریں

عالمی خبریں

عالمی برادری نے کی حلب کے ساتھ اظہاریکجہتی.ایفل ٹاورکی بتیاں گُل کردی گئیں

حلب(ایجنسی)15 ڈسمبر:شام کے شہر حلب کے اہلیان کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے واسطے بدھ کی شام پیرس کے ایفل ٹاور کی بتیاں بجھا دی گئیں۔ سنگین نوعیت کے انسانی بحران سے دوچار حلب شہر سے مقامی آبادی کے فرار کا سلسلہ جاری ہے۔پیرس کی میئر آن ایڈال جو …

مزید »

سعودی عرب: بغیر برقع ٹوئٹر پر پوسٹ کی تصویر، خاتون گرفتار

ریاض۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پیر کو پولیس نے ایک خاتون کو بغیر برقع پہنے ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان فواض المیمن نے عورت کے بارے میں نام کے ساتھ ساتھ کچھ بھی معلومات دینے سے انکار کر دیا۔ میڈیا اور …

مزید »

لیفٹننٹ جنرل نوید مختار آئی ایس آئی کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد۔ پاکستان نے سابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو اپنی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری بیان کے مطابق موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل رضوان …

مزید »

شام میں داعش کے حملے، 49 اہلکار ہلاک، بمباری میں 168 آئل ٹینکر تباہ

(دمشق/بیروت/ جنیوا،ایجنسی)۔11؍دسمبر: شام میں داعش نے حملوں کے دوران 49 شامی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ یہ ہلاکتیں پلمیرا شہر کے قریب 24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ پلمیرا کے صحرا میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔اے ایف پی کے مطابق حلب میں شامی …

مزید »

مسلح جہاد کے بغیر فلسطین آزاد نہیں ہوسکتا: حماس لیڈرخالد مشعل کا بیان

دوحہ(ایجنسی)۔10؍دسمبر:اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کو پوری مسلم امہ کا مرکزی مسئلہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں مگر شام کے شہر حلب میں کشت وخون کے لرزہ خیز واقعات اور نہتے شہریوں کے قتل عام نے غیرمعمولی …

مزید »

حج 2017 کے لئے دو سے 24 جنوری تک درخواست فارم جاری اور جمع کئے جائیں گے

حیدرآباد : حج سیزن 2017کے لئے 2 جنوری سے24 جنوری 2017 تک حج درخواست فارم جاری اور وصول کئے جائیں گے۔ اسپیشل افسرتلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکورنے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج سیزن 2017 کے یکشن پلان کا اعلان کردیا ہے‘ جس کے مطابق …

مزید »

رواں برس 3لاکھ 80ہزار مہاجرین کی افغانستان واپسی

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین پاکستان سے واپس اپنے وطن کو لوٹ گئے، جو 2007 کے بعد سے ہجرت کرنے والے افراد کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے …

مزید »

سعودی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارت سے پرواز کرنے والے سعودی عریبین ائیر لائن (ایس پی اے) کے مسافر طیارے نے کراچی کے ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودیہ کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ انڈیا سے جدہ جاتے ہوئے سعودی …

مزید »

ہزاروں مسلمانوں کا قرآن کی بے حرمتی کرنے والے گورنر کی گرفتاری کے مطالبہ کو لے کر احتجاج

جکارتہ۔( ایجنسی) 2ڈسمبر: آج ہزاروں سفید پوش مسلمان جوق درجوق وسطی جکارتہ پارک کی طرف جارہے ہیں ۔ جہاں راجدھانی کے گورنر کی گرفتاری کی مانگ کرنے کے لئے ایک لاکھ سے زیادہ انڈونیشیائیوں کےجمع ہونے کی توقع ہے۔ عیسائی گورنر پر قرآن کی بے حرمتی کرنے کا الزام ہے …

مزید »

ترکی:ایاصوفیہ میں اذان کی گونج

ترکی کے شہر استنبول میں جامع مسجد سلطان محمد کے قریب واقع ’’آیا صوفیا‘‘ ایک شاندار تاریخی عمارت ہے، جسے مشہور عیسائی بادشاہ قسطنطین کے بعد بازنطینی عیسائی بادشاہ جسٹنین اول نے ۵۳۲ء میں دوبارہ تعمیر کروایا۔ پانچ سال مسلسل اس کی تعمیر جاری رہی۔ تعمیر مکمل ہونے کے بعد …

مزید »