Breaking News
Home / ریاستی خبریں (page 11)

ریاستی خبریں

ریاست کرناٹک سے جڑی اہم خبریں

کو مہ کی حالت میں ابو بکرکوسعودیہ سے انڈیا لایا گیا۔بنگلور میں اہل خانہ نے نم آنکھوں سے کیا استقبال۔ منی پال ہاسپٹل کے ڈاکٹروں کی ٹیم بھی ہوئی مستعد

بنگلورو(ہرپل نیوز)10فروری: سعودیہ میں   نو ماہ سے موت وحیات  کی کشمکش سے گزر رہے ابو بکرکو  آ ج ہندوستان    لایاگیا  ہے ۔سعودی  وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے سعودی ایر لائینس کے ذریعہ شام چھ بجے  ڈاکٹر وسیم مانی ،شہباز منا اور منگلور کی ایک نرس کے ساتھ …

مزید »

ملک کی آ زادی میں صحافت کا اہم رول ۔یاد گیر میں کنڑا روزنامہ وشوا وانی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے صحافیوں اور دانشوران کا اظہار خیال

یادگیر ( ہرپل نیوز، سید ساجد حیات )9 فروری: ملک کی آ زادی میں صحافت کا اہم رول رہا ہے آ زادی سے قبل جب کہیں بھی اخبار کسی مقام سے شائع ہو تا کچھ دن بعد ہی انگریزوں کی حکومت اسے عوامی بیداری تصور کر کے بند کر دیتی …

مزید »

بی جے پی میں شمولیت کے متعلق یڈیورپا کے بیان پر کرشنا برہم

بنگلورو(ہرپل نیوز)8؍فروریسابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا نے سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے اس بیان پر سخت اعتراض کیا کہ وہ بہت جلد بی جے پی میں شامل ہوجائیں گے۔ بتایاجاتاہے کہ ایس ایم کرشنا نے یڈیورپا کے اس بیان پر اعتراض کرتے …

مزید »

27شہروں کے ترقیاتی کاموں کیلئے 2070کروڑ منظور:وینکیا نائیڈو کا اعلان

بنگلورو۔(ہرپل نیوز، ایجنسی)5فروری :مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈو نے کہا کہ اٹل اربن رینیوبل اینڈ مینٹینینس( امروت) اسکیم کے تحت ریاست کے 27شہروں کی ترقی کیلئے 2017سے 2020ء (تین سال کی میعاد) کے لئے مرکزی حکومت نے 2070کروڑ روپئے منظور کئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ 2015-16کے …

مزید »

سیہادری کالج میں طالبات پر حملہ اور حق تلافی کے خلاف کیمپس فرنٹ کےزبردست احتجاج کے بعدشیموگہ یس پی کارد عمل ۔ کہا برقعہ بھی پہنیں،زعفرانی شال بھی ڈالیں لیکن نظم و نسق بحال رکھیں

شیموگہ(ہرپل نیوز،ایجنسی):5 فروری: سیہادرآرٹس ،کامرس اینڈ سائنس کالج میں برقعہ اور یونیفارم کو لیکر پچھلے دو دنوں سے جو کشمکش جاری تھی اسے آج ضلع انتظامیہ نے حل کرلیا ہے۔جس کے تحت ایس پی ابھیئنو کھرے نے طلباءکے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ طلباءیونیفارم کا استعمال کرسکتے ہیں …

مزید »

شموگہ کالج میں برقعہ پر پابندی عائد کرنے کے مطالبہ کے ساتھ سنگھ پریوار متحرک۔واقعہ کے بعد مسلم طالبات میں خوف

شیموگہ(ہرپل نیوز؍آج کا انقلاب)3فروری: شہر کے سیہادری آرٹس کامرس اور سائنس کالج میں مسلم طالبات کے برقعہ پر پابندی عائد کرنے کے مقصد سے سنگھ پریوار کی تنظیموں نے آج جمعہ کو ہنگامہ برپا کرتے ہوئے کالج میں یونیفارم لاگوکرنے کا مطالبہ کیا اور کالج کیمپس میں لڑکیوں کو دھمکیاں …

مزید »

دیوے گوڈا کی مودی سے ملاقات،ریاست کو فوری امداد فراہم کرنے کاکیامطالبہ

بنگلورو،(ہرپل نیوز)4فروری:سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے گذارش کی ہے کہ ریاست میں مانسون کی ناکامی کے سبب فصلوں کو جو نقصان ہوا ہے فوری طور پر اس کے متاثرین کی راحت کاری کیلئے امداد جاری …

مزید »

چنتامنی میں رسوئی گیس ری فلنگ کےدھندے پر لگام لگانےمیں پولیس پر ناکامی کاالزام

چنتامنی:(ہرپل نیوز۔ ایجنسی )4 /فروری :گذشتہ چند دنوں قبل شہر کے مضافات میں واقع نائن ہلی گیٹ کے قریب ایچ ۔پی۔گیس ایجنسی کے گودام میں پیش آئے سلنڈر دھماکوں کے حادثے کے بعد تعلقہ بھر میں رسوئی گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے دھندا پر قابو پانے کیلئے چکبالاپور …

مزید »

بس میں دھماکہ خیز اشیاء لے جانے کے دوران ہوئی گرفتاری۔اصل ملزم کا پتہ لگانے میں جٹی پولیس

رائچور۔ (ہرپل نیوز، ایجنسی)18 ؍جنوری: رائچور ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دفتر کو 31؍دسمبر2016ء کو کسی نامعلوم شخص نے بذریعہ فون اطلا ع دی کہ حیدر آباد سے رائچور روانہ بس میں نئی دو ہزار روپیوں کی کرنسی پر مشتمل بیگ موجود ہے ۔ اس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس …

مزید »

یڈویورپا اور ایشورپاکے حامیوں کے درمیان ڈھشم ڈھشم

شیموگہ:(ہرپل نیوز،ایجنسی)17جنوری:بی جے پی کے دوطاقتو رلیڈران سمجھے جانے والے ایشورپا اور یڈویورپا کے درمیان جہاں لغوی جھڑپ جاری ہے وہیں ان کے حامیوں کے درمیان پارٹی دفتر میں ڈھشم ڈھشم دیکھنے کو ملا۔آج پارٹی دفتر میں یڈویورپا اور ایشورپا کے حامیوں کے درمیان مارپیٹ کا منظور دیکھنے کوملا،ہمیشہ اس …

مزید »