Breaking News
Home / ریاستی خبریں (page 12)

ریاستی خبریں

ریاست کرناٹک سے جڑی اہم خبریں

بی جے پی لیڈران میں ٹھن گئی ہے۔ایشورپانے سابق وزیراعلی یڈیورپاکو کیا چیلنج ۔کہاہمت ہے تو مجھے پارٹی سے برطرف کرکے دکھائیں۔

بنگلورو۔(ہرپل نیوز ) 12؍جنوری :سینئر بی جے پی لیڈر اور ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپانے سنگولی راینا برگیڈ کے جلسہ میں شرکت کی پاداش میں شہر کے سابق میئر ڈی وینکٹیش مورتی کو بی جے پی سے معطل کئے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا …

مزید »

اسٹیٹ بینک آف انڈیابنگلورو میں دو ہزار روپئے کے نوٹ میں ناقص پرنٹنگ کا انکشاف

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11 جنوری:مرکزی حکومت کی طرف سے 500 اور 1000 روپئے کے نوٹ چلن سے باہر کر دئے جانے کے بعد لوگ  بینکوں اور  اے ٹی ایم مشینوں سے دو ہزار روپئے کے نوٹ حاصل کر رہے ہیں ـ جہاں ایک طرف، ان نوٹوں کو چلانے کے لیے عام لوگوں …

مزید »

کرناٹک میں اب آن لائن حاصل کیا جاسکتاہے اے پی ایل راشن کارڈ

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11 جنوری:راشن کارڈ حاصل کرنے کیلئے درپیش دشواریوں کو دور کرنے کی غرض سے ریاستی حکومت نے آن لائن اے پی ایل کارڈ حاصل کرنے کی سہولت کی شروعات کی ہے۔ وزیر تغذیہ یو ٹی قادر نے بنگلورو میں آج اس اسکیم کا اجرا کیا ۔ـاس موقع پر یو …

مزید »

ایک سو طلبہ کیلئے صرف تین اساتذہ،ان میں سے بھی ایک استاذ دو سال سے غیرحاضر

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11 جنوری: ریاستی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بچوں کی تعداد بڑھانے اور انہیں معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لئے کئی اسکیمیں بنائی ہیں ، لیکن محکمہ تعلیمات کے افسروں کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا تعلیمی نظام ابتر ہوتاجارہا ہے ۔گدک …

مزید »

اننت کمار کی غنڈہ گردی پر بی جے پی کی ریاستی قیادت چراغ پا۔جگدیش شٹر نے واقعہ کو بتایا ناخوشگوار ۔ کہا اننت کمارکا رویہ نامناسب

ہبلی (ہرپل نیوز )5ڈسمبر:ایم پی اننت کمار ہیگڈے کی غنڈہ گردی پر   بی جے پی کےسینئر لیڈر اور ودھان سبھا میں حزب مخالف لیڈر جگدیش شٹر  نےسخت تشویس کا اظہار کرتے ہوئےاسے لا ء اینڈ آرڈر کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا ۔ جگدیش شٹر نے میڈیا کے سوالوں کا جواب …

مزید »

منگلور میں ایم پی نلین کمار کےاشتعال انگیزبیان کا یوتھ کانگریس نے لیا نوٹس۔ کانگریس نےایم پی کی اشتعال انگیزی کو بتایا افسوسناک۔ایم پی کے خلاف معاملہ درج

منگلورو (ہرپل نیوز) 3/جنوری : جنوبی کینرا ایم پی نلین کٹیل کی کل کی  اشتعال انگیز تقریر  کے بعد  کمار کے خلاف کوناجے پولیس میں شکایت درج کرتے ہوئے یوتھ کانگریس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے  کہا کہ اگر کٹیل اوران کے حمایتی جنوبی کینر ا میں آگ لگانے …

مزید »

نئے سال کی تقریبات کے موقع پربنگلورومیں چھیڑخانی معاملہ پرابو عاصم اعظمی کا بھی متنازعہ بیان

بنگلورو(ہرپل نیوز) 3/جنوری: ملک کے بڑے شہروں میں شامل بنگلورو کے پاش علاقے میں 31 دسمبر کی رات نئے سال کی پارٹی کرنا خواتین کو بھاری پڑگیا کیونکہ ایسی خواتین بھلے ہی اکیلی تھیں یا خاندان کے ساتھ، زیادہ تر کو چھیڑ خانی اور فحش تبصرے کا سامنا کرنا پڑا۔ …

مزید »

یکم جنوری کویادگیرمیں عظیم الشان اتحاد ملت کا نفرنس۔مختلف ملی جماعتوں کے قائدین کی شرکت متوقع

یادگیر۔( ہرپل نیوز؍ سید ساجد حیات)۔رابطہ ملت کمیٹی ضلع یادگیر کی جانب سے یکم جنوری بروز اتوار صبح دس بجے تا دوپہر دو بجے مغل گارڈن فنکشن ہال ہتی کنی روڈ یادگیر میں ایک عظیم الشان اتحاد ملت کا نفرنس منعقد ہے، جس میں نبیر اعلی حضرت علامہ مو لا …

مزید »

تحفظ شریعت پر بھٹکل میں عظیم الشان جلسہ؛ شریعت میں تبدیلی برداشت نہیں کی جائے گی؛ بورڈ نے دیا حکومت کو انتباہ

بھٹکل22 دسمبر (ہرپل نیوز،ایجنسی ) سپریم کورٹ میں پرکاش اور پھولو دیوی کا وراثت کا معاملہ چل رہا تھا، جج صاحب نے پرکاش کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے عورت کو وراثت میں ایک پیسے کا بھی حق نہیں دیا، اس معاملے میں دور دور تک مسلمانوں کا تذکرہ نہیں …

مزید »

جب تک اقلیتوں کو ان کا حق اورانصاف نہیں ملے گا تب تک کسی بھی ملک میں امن کا تصورممکن نہیں : سدرامیا

بنگلورو(ہرپل نیوز،ایجنسی )20ڈسمبر: عالمی یوم حقوق برائے اقلیت کے موقع پر بنگلورو میں کرناٹک اقلیتی کمیشن کے تحت یوم حقوق منایا گیا۔ اسمبلی میں منعقدہ اس تقریب کا وزیر علیٰ سدرامیا نے افتتاح کیا۔  تقریب میں وزیر داخلہ پرمیشور، وزیر رمیش کمار، کانگریس کے اقلیتی لیڈران  اور کرناٹک اقلیتی کمیشن …

مزید »