Breaking News
Home / ریاستی خبریں (page 18)

ریاستی خبریں

ریاست کرناٹک سے جڑی اہم خبریں

میسور دھماکہ میں دہشت گردوں کے ملوث ہونے کا شبہ؛ این آئی اے افسران کا عدالت کے احاطہ کا معائنہ

بنگلورو۔6/اگست(ہرپل نیوز) میسور کی جے ایم ایف سی عدالت کے احاطہ میں بیت الخلاء کے اندر ہوئے بم دھماکہ کی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی تحقیقات میں مصروف ہے۔اس نے اس دھماکہ کے سلسلے میں تمام تفصیلات یکجا کرنے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پیچھے مشتبہ دہشت گرد …

مزید »

عورتوں اور بوڑھوں پر پولیس کی زور آزمائی افسوسناک؛ وزیر داخلہ کی معذرت خواہی

بنگلورو۔31/جولائی(ہرپل نیوز/ایجسنی) دھارواڑ کے یبلور میں مہادائی مسئلے پر بند کے دوران پولیس کی خواتین اور معمر افراد بالخصوص حاملہ خواتین پر مبینہ زیادتی پر وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے معذرت خواہی کی ہے، اورپولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کرنا سیکھیں۔ ڈاکٹر پرمیشور نے …

مزید »

پی یو سی پرچہ سوالات کے کیس کی جانچ ؛ سی آئی ڈی کی غیر معمولی پیش رفت

بنگلورو۔31/جولائی(ہرپل نیوز؍ایجنسی) پی یو سی سال دوم کے پرچہئ سوالات فاش ہونے کے معاملے کی جانچ میں غیر معمولی تیزی لائی گئی ہے۔ ملزمین کی طرف سے پرچہئ سوالات فاش کرنے کیلئے مختلف ناموں پر لئے گئے سم کارڈس کے بارے میں سی آئی ڈی نے تفصیلی جانکاری حاصل کرلی …

مزید »

شمالی کرناٹک میں بند کے دوران پولیس کی بربریت; خواتین اور معمر افراد کو بھی پولیس نے نہیں بخشا

بنگلور۔30 جولائی (عبدالحلیم منصور؍ایس او نیوز) مہادائی سے کرناٹک کو پانی کی فراہمی سے ٹریبونل کے انکار پر احتجاج نے آج شمالی کرناٹک میں جہاں پر تشدد شکل اختیار کرلی تھی، وہیں نول گند میں پولیس کی بربریت پر عوام میں شدید غم وغصہ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ جنوبی کرناٹک …

مزید »

بنگلورو میں موذنین حضرات کیلئے تربیتی اجلاس کا انعقاد، 100 افراد نے کی شرکت ( مزید خبریں)

بنگلورو( ہرپل نیوز ، ایجنسی ) 30 جولائی : بنگلورو میں پہلی مرتبہ مساجد کے موذنین کیلئے خصوصی ورک شاپ منعقد ہوا۔ اس ورکشاپ میں موذنین کوصحیح تلفظ کے ساتھ اذان کی تربیت دی گئی۔ ساتھ ہی موذن کے مقام،مرتبہ اور اُن کی ذمہ داریوں پرروشنی ڈالی گئی۔ مساجد کونسل کے …

مزید »

شیموگہ میں بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کا جلسہ تقسیمِ اسنادو انعامات

(شیموگہ ہرپل نیوز)30 جولائی :آج کا تعلیمی نظام محض دو نظریات پر مبنی ہے،پہلا الحاد اور دوسرا پیشہ وارانہ۔جس کے نتیجہ میں تعلیم کااصل مقصد ہماری نظروں سے اُجھل ہوچکا ہے۔لہٰذا ہم دیکھتے ہیں کہ آج فرد اور سماج کے پیش نظر خدا کا خوف اور انسانی قدروں کی کوئی …

مزید »

ریاست کی راجدھانی بنگلور میں موسلادھار بارش ؛نشیبی علاقے جل تھل ہوگئے،

بنگلورو۔30/جولائی ہرپل نیوز) پچھلے تین دن سے شہر میں جاری بارش کا سلسلہ کل رات شدت اختیار کرگیا۔ اس بارش کے نتیجہ میں شہر کے اکثر علاقے زیر آب آگئے۔ نشیبی علاقوں میں لوگوں کو رات بھر اپنے گھروں میں گھسنے والے پانی کو نکال کر گزارنا پڑا۔ سب سے …

مزید »

مہادائی مسئلے کی گونج لوک سبھا میں؛ کانگریس اور بی جے پی ممبران میں تکرار

نگلورو۔29/جولائی(ہرپل نیوز) مہادائی ٹریبونل میں حکومت کرناٹک کے خلاف فیصلے پر شمالی کرناٹک میں کسانوں اور عوام کی طرف سے زبردست احتجاج کی آگ بھڑک اٹھی۔ شمالی کرناٹک کے بیشتر اضلاع میں کل جمعرات کو غیرمعلنہ کرفیو جیسی صورتحال رہی، جبکہ ریاست بھر کی کنڑا تنظیموں نے کل سنیچر 30 جولائی …

مزید »

سریکلچرکالج کے طلبہ کا طویل احتجاج ؛حکمراں پارٹی پر احتجاجی طلبہ بے اعتنائی کا الزام

چنتامنی:29 /جولائی(ہرپل نیوز) چکبالاپور ضلع چنتامنی تعلقہ کے سپلی دیہات کے قریب میں واقع سریکلچر کالج کے طلباء طالبات نے کلاسس کو بائیکاٹ کرکے مسلسل 11دنوں سے دن رات احتجاج پرہے مگرالزام لگایا گیا ہے کہ حکومت  ان احتجاجی طلباء کی آواز کو بالکل نہیں سن رہی ہے۔ آج حلقے …

مزید »

گلبرگہ17جولائی(ہرپلنیوز/آئی این ایس انڈیا)ملک بھر میں میڈیا کی جانب سے مسلم شخصیات کے خلاف چلائے جارہے میڈیا ٹرائل کے خلاف آج گلبرگہ شہر میں ایک عظیم احتجاج منظم کیا گیا۔پاپولر فرنٹ ،گلبرگہ مسلم ویلفیر اسوسیشن ، جمعیت اہل حدیث ، جماعت اسلامی ہند، مجلس تعمیر ملت، دلت سینا وغیرہ کے …

مزید »