Breaking News
Home / ریاستی خبریں (page 20)

ریاستی خبریں

ریاست کرناٹک سے جڑی اہم خبریں

یوٹی قادر نے ڈرگ ویر ہاؤز پر مارا چھاپہ

بیکارادویات کی کثرت اور گودا م کی بدحالی پر برہم ہوئے وزیر صحت  بنگلورو۔(ہرپل نیوز)24؍مئی۔ وزیر صحت یوٹی قادر نے محکمۂ صحت میں دواؤں کی خریدوفروخت اور سپلائی میں خرد وبرد کے الزامات کے پیش نظر کل آدھی رات دواؤں کا ذخیرہ کرنے والے ویر ہاؤز پر چھاپہ مارا اور …

مزید »

وزیراعلی سدرامیا نے بنگلورشہر کے مختلف علاقوں کاکیامعائنہ

ترقیاتی کاموں میں دلچسپی نہ لینے والے افسران کو لیا آڑے ہاتھوں ،سستی برتنے والےبعض افسران معطل بنگلورو(ہر پل نیوز)24؍مئی وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مہینوں بعد آج شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور ان کاموں کے مکمل نہ ہونے پر بی بی ایم پی …

مزید »

مختلف پولٹری فارموں میں برڈ فلوکی دستک، مرغیوں کو دفن کرنے کا عمل شروع

بنگلورو(ہر پل نیوز)۲۱؍مئی : کرناٹک کے مختلف مقامات میں برڈ فلو دستک کے ساتھ ہی زندہ ہو گیا ہےـ  برڈ فلو کی دستک کے ساتھ ہی پولٹری فارم کے مالکان کو کافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ۔ ادھر برڈ فلو کی اطلاع کے بعد جہاں لوگ مرغیوں کے استعمال …

مزید »

بیجاپورکرناٹک میں پینے کے پانی کی 232 یونٹس میں 90 فیصد بند ،عوام پریشان

بیجاپور(ہرپل نیوز) ۲۱؍مئی :  دیہی علاقوں میں پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کی غرض سے ریاستی حکومت نے بیجاپور ضلع میں پینے کے پانی کے یونٹس قائم کئے تھے ۔  اسمارٹ ایکوا ٹیکنالوجی، ہائی ٹیک واٹر سالیوشن، کےآرآئی ڈی ایل اسکاٹ ماس، کوآپریٹیو یونین، محکمہ دیہی ترقیات ، پنچایت …

مزید »