Breaking News
Home / ریاستی خبریں (page 8)

ریاستی خبریں

ریاست کرناٹک سے جڑی اہم خبریں

سدرامیا نے پیش کیااپنا بارہواں بجٹ۔شہر بنگلور کی ترقی کیلئے نئے منصوبوں کا اعلان۔ بجٹ پر مثبت رد عمل

بنگلورو۔15؍مارچ(ہرپل نیوز،ایجنسی)15مارچ:سب توقع وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج ریاستی اسمبلی میں اپنا ریکارڈ بارھواں بجٹ ریاست کے تمام طبقات کو مطمئن کرنے کی کوشش کے ساتھ پیش کیا۔ 1.86لاکھ کروڑ روپیوں کے تخمینہ جات پر مشتمل بجٹ میں وزیر اعلیٰ نے ریاستی عوام کی فلاح وبہبود اور مجموعی طور پر …

مزید »

بگدل ضلع بیدر میں جمعیت علماء ہند کے زیر اہتمام مقامی معذور نوجوان کے تعاون سے موسم گرما کے پیش نظر عوام الناس کی سہولت کیلئے ٹھنڈے اور صاف پینے کے پانی کے دو مقامات پر آبدار خانوں کا افتتاح

بیدر(ہرپل نیوز، امین نواز)14مارچ:بگدل ضلع بیدر میں جمعیت علماء ہند کے زیر اہتمام مقامی معذور نوجوان کے تعاون سے موسم گرما کے پیش نظر عوام الناس کی سہولت کیلئے ٹھنڈے اور صاف پینے کے پانی کے دو مقامات پر آبدار خانوں کا افتتاح مولانا محمد تصدق ندوی جنرل سکریٹری ضلع …

مزید »

سابق وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا 15 مارچ کو بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل

میسور(ہرپل نیوز،ایجنسی)14مارچ : کرناٹک بی جے پی کے صدر بی ایس یدیورپا نے آج کہا کہ سابق وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا پندرہ مارچ کو بی جے پی میں شامل ہوں گے۔  مسٹر یدیورپا نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ مسٹر کرشنا پندرہ مارچ کو دہلی میں بی جے …

مزید »

عدالتوں سے باعزت بری ہونے والے مسلم نوجوانوں کی باز آبادکاری کا مطالبہ

گلبرگہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)12مارچ: کرناٹک کے وزیر اعلی سدارمیا، وزیر خزانہ کے طور پر15 مارچ کو اپنے سیاسی کیرئیر کا12 واں بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں۔ ایسے میں اقلیتی طبقہ بھی بجٹ پر نظریں مرکوز کئے ہوئے ہے۔ جہاں اقلیتی طبقہ حکومت سے تعلیمی شعبہ میں مراعات کا مطالبہ کر رہا …

مزید »

کرناٹک کو پانی کے بڑے بحران کا سامنا۔دوماہ قبل ہی سوکھ گیا الماٹی ڈیم

بنگلورو۔ (ہرپل نیوز،ایجنسی) 12؍مارچ : ریاست بھر کے آبی ذخائر میں پانی تیزی سے ختم ہورہا ہے جس کی وجہ سے ریاست کو پانی کے ایک بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس سلسلہ میں بڑا جھٹکا ریاست کے سب سے بڑے آبی ذخیرہ الماٹی کے دوماہ قبل ہی خشک ہوجانے …

مزید »

کانگریس سے آزاد ہندوستان کا خواب بہت جلد پورا ہوگاایڈی یورپا کرناٹک کے اگلے اسمبلی انتخابات میں لوگ یو پی کی طرح بی جے پی کی تائید کریں گے

بنگلورو۔ (ہرپل نیوز،ایجنسی) 12؍مارچ :پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس ایڈی یورپا نے آج کہاکہ ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش اور اتراکھنڈ کے نتائج سے یہ توقع کی جاسکتی ہے کہ ملک کو …

مزید »

ریاست میں سیاسی اتھل پھتل تیز ۔ جئے پرکاش ہیگڈے،جے ڈی نائک اور کمار بنگار اپا بی جے پی میں شامل

بنگلور،بھٹکل(ہرپل نیوز)9مارچ:ریاست کرناٹکامیں سیاسی اتھل پتھل روز بروز جاری ہے۔کئی ایک کانگریس لیڈر پارٹی چھوڑکربی جے پی میں شامل ہورہے ہیں۔اس سلسلے میں ریاست کااہم چہرہ اور سابق وزیر جئے پرکاش ہیگڈے اور کمار بنگارپا،سمیت دوبار کانگریس سے بھٹکل اسمبلی حلقے کے لئے ایم ایل اے کا انتخاب جیتنے والے …

مزید »

منگلورو مہا نگر پالیکا کی انیسویں میعاد کے لئے انتخابات

منگلورو میں کافی مقابلہآرائی کے بعدمنگلورو مہا نگر پالیکا کی انیسویں میعاد کے لئے کانگریس کی کویتا سانیل میئر کے طورپر منتخب ہوئی ہیں۔ انتخابات میں کویتا سَانیل بی جے پی کی پورنیما کو ُکل اٹھارہ ووٹوں سے شکست دے کر منتخب ہوئی ہے ۔ میسور زونل کمشنر جینتی نے …

مزید »

ہلیال میں انسانیت سوز واقعہ۔ نو افراد نے دس روز تک مسلسل کی ایک خاتون کی عصمت دری۔ہوس پرست حوالات میں بند

ہلیال(ہرپل نیوز)9مارچ:ہلیال کے ایک دیہات میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے ۔جہاں نو افراد نے مل کر مسلسل دس دنوں تک ایک بیوہ کو اپنی جنسی ہوس کا شکار بنایا۔ذرائع کے مطابق ہلیال کے ایک دیہات سے تعلق رکھنے والی پچیس سالہ عورت اپنے گاؤں کے لئے بس …

مزید »

پی یو سی دوم کے سالانہ امتحانات کاہوا آغاز۔ریاست بھرسے چھ لاکھ سے زائد طلباء وطالبات لکھ رہے ہیں امتحان،نقل نویسی پرسخت نگرانی

بھٹکل (ہرپل نیوز)9مارچ:پی یو سی تعلیمی زندگی کاایک اہم موڑ ہے، کل سےریاست بھر میں پی یو سال دوم کےسالانہ امتحانات کا ریاست بھر میں آغاز ہوا ۔ جو کہ اگلے ستائیس مارچ تک جاری رہے گا۔جس میں ریاست بھر کے کل چھ لاکھ طلباء وطالبات امتحان لکھ رہے ہیں …

مزید »