Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 10)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

بھٹکل میں عرفہ ٹور اینڈ ٹراویلس کا افتتاح

بھٹکل (ہرپل نیوز) یکم اپریل:ملک وبیرون ملک دنیا کے کسی گوشہ میں بھی سفر کرنے کے لئے ٹکٹ اور ویزا کی تیاری کے لئے  بھٹکل کے سماجی کارکن یحی ہلارے کے نئے آفس  عرفہ ٹورس اینڈ ٹراویلس کا مولا نا خواجہ اکرمی مدنی کی دعاکے ساتھ افتتاح عمل میں آیا …

مزید »

راشٹریہ سنت کوی کنک داس تحقیقی مرکز کی نئی مجلس عاملہ کے لئے ڈاکٹر ضمیر اللہ شریف کا انتخاب

بھٹکل(ہرپل نیوز) یکم اپریل: ریاستی حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی راشٹریہ سنت  کوی کنک داس  تحقیقی مرکز کی نئی مجلس عاملہ  کے لئے ریاست بھر سے سات ممبران کو نامزد کیا گیا ہے۔جن میں بھٹکل سے ریاست کے مشہور کنڑا ادیب و شاعراور انجمن آڑس اینڈ کامرس کالج …

مزید »

کنداپور کے مرونتے نیشنل ہائی وے پر سڑک حادثہ

کنداپور(ہرپل نیوز)29مارچ:ککنداپورکے قریب  مرونتے نیشنل ہائی وے پرکار اور لاری  کے درمیان تصادم ہوا ۔جس میں  کار پر سوار ایک  پولس اہلکار شدید زخمی ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اُڈپی ایس پی آفس کے سنئیر کلرک کرشنا مورتھی انکولہ سے اُڈپی ایس پی دفتر جارہاتھا کہ مرونتے نیشنل ہائی وے پر …

مزید »

بھٹکل صدیق اسٹریٹ کے ایک مکان میں چوری کی واردات

بھٹکل(ہرپل نیوز)29مارچ:میں کچھ دنوں کے لئے چوری کا سلسلہ تھمنے کے بعد پھر سے شروع ہوتا نظرآرہاہے۔بتایا گیا  ہےکہ  صدیق اسٹریٹ  کے  ایک مکان میں چھت سے راستہ بنا کراندرداخل ہوتے ہوئے الماریوں کو توڑا گیا ہے ۔اورپورے گھر کے ساز و سامان کو منتشر کیا گیا ہے، مگرگھر سےکسی …

مزید »

تیس اپریل کو بھٹکل میں ہوگا گھر واپسی کا پروگرام ۔بیس خاندانوں کے پچاس افراد کی کرائی جائے گی گھر واپسی

بھٹکل،منگلور(ہرپل نیوز)29مارچ:رام سیناکے لیڈر  پرساد اتّاور  نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیئیس اپریل کو بھٹکل میں رام سینا کی جانب سے ضلعی سطح  پر"گھر واپسی پروگرام" منعقد ہوگا، جس میں مختلف اسباب سے اپنا مذہب تبدیل کر نے والے بیس خاندان کے ُکل  پچاس سے زائد افراد …

مزید »

مخدوم کالونی میں راشن کی سپلائی میں بے ضابطگی کا معاملہ ۔مقامی لوگوں نے کیاراشن کی دکان کا گھیراؤ

بھٹکل (ہرپل نیوز)21مارچ:ایک راشن کارڈ پرمتعین  پچیس کلو اناج کے بجائے صرف پندرہ کلو اناج دیئے جانے پر بھٹکل مخدوم کالونی کے مقامی افراد نے اعتراض جتاتے ہوئے راشن دکان کا گھیراؤ کیا ۔مقامی افراد کے مطابق عوام راشن کے حصول کے لئے اپناکام کاج چھوڑ کر لائن میں گھنٹوں …

مزید »

منگلورو کےمہانگر پایکا حدود میں جائیداد ٹیکس اور پانی کا بل آن لائن ادا کرنے کی سہولت جلد: منگلور میئر کا بیان

منگلور(ہرپل نیوز)21مارچ:منگلورو کےمہانگر پایکا حدود میں جائیداد ٹیکس اور پانی کا بل اگلے چار مہینوں میں آن لائن ادا کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔ نومنتخب مئیر کویتا سنیل نے اخباری نمائندوں کو یہ جانکاری دی۔دکشن کنڑا ورکنگ جرنالسٹ اسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ گفتگو نامی پروگرام …

مزید »

منگلورو ائیر پورٹ پرمسافروں کے لئے ہوگی نمازادا کرنے کی سہولت

منگلورو(ہرپل نیوز)21مارچ:منگلورو ہوائی اڈے  پر نماز ادا کرنے کے لئے  کوئی مناسب سہولت نہیں تھی ،اسی کے پیش نظر  ائیر پورٹ اتھارٹی نے ائیرپورٹ میں نماز کے لئےایک  جگہ مختص کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ریاستی کابینہ کے وزیر برائے پرائمری اور ہائی اسکول تنویر سیٹھ نے ائیرپورٹ اتھارٹی   کو …

مزید »

کا سرگوڈ میں ایک مولوی صاحب کا بہیمانہ قتل ۔ قتل کی ورادات پر مقامی لوگوں نے کیا احتجاج۔

کاسرگوڈ(ہرپل نیوز)21مارچ:کاسرگوڈکےایک مدرسہ کے استاد کو ان کےہی کمرے میں بھیانک طریقہ سے قتل کر کے قاتلوں کے فرار ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق کورگ کے ریاض کو انہی کے کمرے میںدیررات کو خون میں لت پت پایا گیا جنہیں قریب کے اسپتال لے جانے کے …

مزید »

کمٹہ میں اقلیتی نوجوان کی پٹائی کا معاملہ ۔کمٹہ کے ایک وفد نے کی ڈی سی سے ملاقات،سماج دشمن عناصر پر لگام کسنے کی اپیل

کمٹہ(ہرپل نیوز)21مارچ:گزشتہ روز کمٹہ میں فرقہ پرستوں کی جانب سے اقلیتی طبقے کے ایک نوجوان کی پٹا ئی  کا واقعہ پیش آنے کے بعد  کمٹہ جماعت المسلمین کے پچاس سے زائد افراد پر مشتمل  ایک وفد نے  اترکنڑا ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول سے ملاقات  کر کے  ریاستی وزیرداخلہ …

مزید »